ایک ٹرک کمال کا
Forum rules
خبردار :
فحش اور دل آزار ویڈیوز شیئر کرنا سخت منع اور فورم کے قوانین کے خلاف ہے
انتظامیہ اردو نامہ فورم
خبردار :
فحش اور دل آزار ویڈیوز شیئر کرنا سخت منع اور فورم کے قوانین کے خلاف ہے
انتظامیہ اردو نامہ فورم
-
- مشاق
- Posts: 1625
- Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
- جنس:: مرد
- Location: جدہ سعودی عرب
- Contact:
ایک ٹرک کمال کا
فیس بک سے لی گئی اس ویڈیو میں حیرت انگیز ٹرک دکھایا گیا ہے جو قریب قریب عمودی چڑھائی پر چڑھ رہا ہے اور لوڈڈ بھی ہے.
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ایک ٹرک کمال کا
بہت خوب بہترین ویڈیو ہے. شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ یاسر بھیا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: ایک ٹرک کمال کا
یہ بھی ایک فن ہے زبردست ہے
شئیرنگ پر آپ کا شکریہ۔۔۔۔۔
ویسے میں بھی لے جا سکتی ہوں ایسے
شئیرنگ پر آپ کا شکریہ۔۔۔۔۔
ویسے میں بھی لے جا سکتی ہوں ایسے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- مشاق
- Posts: 1625
- Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
- جنس:: مرد
- Location: جدہ سعودی عرب
- Contact:
Re: ایک ٹرک کمال کا
یقیننا یہ اسی انداز میں بنایا گیا ہو گا کہ کوئی بھی بندہ تھوڑی سی مہارت کے ساتھ اسے چلا سکے.{أضواء} wrote:
ویسے میں بھی لے جا سکتی ہوں ایسے