آپ دن میں کتنی بار باتھ روم جاتے ہیں؟

اگر آپ کسی سے گپ شپ لڑانا چاہتے ہیں تو یہاں آیئے۔ اپنے دوستوں سے ملاقات کیجئے اور ڈھیروں باتیں کیجئے
Post Reply
فتاة القرآن
دوست
Posts: 265
Joined: Sun Aug 16, 2009 2:24 am

آپ دن میں کتنی بار باتھ روم جاتے ہیں؟

Post by فتاة القرآن »

[center]Image

Image



بھائیو اور بہنوں

اجھا اب ذرا اور عجیب سوال سنیں

آپ دن میں کتنی بار باتھ روم جاتے ہیں؟

تقریبا 5 بار تو جاتے ہی ہونگے وضو کے لیے

ھینا؟

اب دیکھیں آپ باتھ روم جاکر بھی ثواب کما سکتے ہیں

اب پلیئز کوئی مجھے بے وقوف انسان ہونے کا طعنہ نا دینا


پوری بات پہلے سمجھ لیں تو بہتر ہے
عن أنس - رضي الله عنه- أن رسول الله صلى الله عليه وسلم كان يقول عند الدخول إلى الخلاء :


اللهم إني أعــوذ بك من الخبث والخبائث

حضرت انس سے روایت ہے کہ رسول صلى الله عليه و سلم بیت الخلاء میں داخل ہوتے ہوئے یہ دعاء پڑھا کرتے تھے


اللهم إني أعــوذ بك من الخبث والخبائث

في سنن أبي داود والترمذي أن رسول الله صلى الله عليه وسلم كان يقول

<< غــفــرانــك >>

سنن أبي داود والترمذي میں ہے کہ رسول الله صلى الله عليه وسلم بیت الخلاء سے نکلتے ہوئے

(غفرانک )
پڑھتے تھے

اور رسول صلى الله عليه وسلم بیت الخلاء میں داخل ہوتے ہوئے پہلے بایاں قدم رکھتے تھے
اور بیت الخلاء سے نکلتے ہوئے پہلے دایاں قدم رکھتے تھے


اب اگر آپ باتھ روم جاتے ہوئے اپنے رسول کی سنت پر عمل کریں گے

تو اسطرح بے حد آسانی سے آپ نے
4
سنتیں زندہ کر لیں اور اگر آپ دن میں پانچ بار باتھ روم جاتے ہیں اور ہر بار یہ
4
سنتیں پوری کرتے ہیں تو دن میں آپ نے
20
سنتوں کا ثواب حاصل کرلیا

اور یہ 4 سنتیں ایک ہفتے میں تقریبا
140
سنتیں بن جاتی ہیں جن کا ثواب آپ بغیر مشقت کے حاصل کر سکتے ہیں


پھر غفلت کیوں بھائیو؟؟؟؟؟؟؟؟؟

ثواب ایک قیمتی چیز ہونے کے باوجود آسانی سے کمائی جا سکتی ہے میں نے کسی قیمتی چیز کا
حصول اتنا آسان نہیں دیکھا


جتنا اس قیمتی چیز کا حصول دیکھا

مگر اسکے باجود لوگو ں کی اس سے غفلت اور لا پرواھی
یقینا میزان کے پاس بے حد حسرت کا باعث بنے گی


Image[/center]
[center]مقالاتي

Image[/center]
عاطف
دوست
Posts: 320
Joined: Tue Apr 21, 2009 5:50 pm
جنس:: مرد
Location: بورے والا
Contact:

Re: آپ دن میں کتنی بار باتھ روم جاتے ہیں؟

Post by عاطف »

جی بلکل ہم ان نیکیوں سے غافل ہیں اس کی سب سے بڑی وجہ فکر آخرت نہیں ہے - اس لئے نیکی کمانے کا ذہن بھی نہیں بنتا -

اے کاش مرنے سے پہلے پہلے ہمارا دل نیکیوں میں لگ جائے- ان نیکیوں کی قدر صرف اور صرف آخرت والے دن ہی سمجھ میں آئے گی جب انسان کے پاس ایک نیکی کم ہو گی اور اس کی وجہ سے جنت میں جانے سے روک دیا جائے گا اس دن وہ شخص افسوس کرے گا کہ اے کاش میں اپنا قیمتی وقت یوں ضائع نہ کرتا

[blink2][center]کچھ نیکیاں کما لے جلد آخرت بنا لے
کوئی بھروسہ نہیں اس زندگی کا[/center][/blink2]
Post Reply

Return to “باتیں ملاقاتیں”