موبائل چارج کرنا اتنا آسان پہلے کبھی نہ تھا

کمپیوٹرز ،موبائلز اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے متعلق نت نئی خبریں
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

موبائل چارج کرنا اتنا آسان پہلے کبھی نہ تھا

Post by محمد شعیب »

Image
نیویارک… این جی ٹی…سفر کرنے والوں کیلئے موبائل چارجر ساتھ رکھنا اور اسے لگانے کیلئے پلگ ڈھونڈنا بعض اوقات جھنجھٹ بن جاتا ہے لیکن اب ان کو اس الجھن سے نجات ملنے والی ہے۔ امریکی الیکٹریشن نے تیار کیا ہے ایسا ٹربائن چاجر جس کے ذریعے موبائل فون اور یو ایس بی لگنے والی تمام ڈیوائسس با آسانی چارج ہو جاتی ہیں۔ ٹری نیٹی نامی یہ ہوا سے چلنے والی ٹربائن نہ صرف بغیر کسی پلگ کے چارج کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے بلکہ اسے ساتھ لے جانا بھی مشکل نہیں۔ 12انچ کے سلنڈر میں با آسانی فولڈ ہوجانے والا یہ ٹربائن بلیڈ کی مدد سے 15والٹ تک بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: موبائل چارج کرنا اتنا آسان پہلے کبھی نہ تھا

Post by یاسر عمران مرزا »

واہ جناب کیا ایجاد ہے، اسے گاڑی کی کھڑکی سے باہر نکال لیں اور موبائل چارج کرتے رہیں.
Post Reply

Return to “ٹیکنالوجی نیوز”