خون رنگ چاند! دنیا کا خاتمہ قریب آ پہنچا؟

تارہ ترین اور اہم خبریں، ہر دم رہیئے باخبر
Post Reply
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

خون رنگ چاند! دنیا کا خاتمہ قریب آ پہنچا؟

Post by میاں محمد اشفاق »

Image
ماہرین فلکیات نے پیشگوئی کی ہے کہ 15 اپریل سے آسمان پر حیرت انگیز طور پر مون ایپوکلپس کا آغاز ہونے والا ہے جس میں کرہ ارض، سورج اور مریخ ایک ہی لائن میں آجاتے ہیں اور اس کے نتیجے میں خون رنگ چاند نمودار ہوتا ہے، بعض لوگ اسے دنیا کے خاتمے اور حضرت عیسیٰ کے دوبارہ ظہور کی نشانی قرار دے رہے ہیں۔ مذہبی پیشگوئیوں سے قطع نظر امریکی خلائی ادارے ناسانے بھی خون رنگ چاند کے وقفے وقفے سے چار مرتبہ نمودار ہونے کا وقت قریب آنے کی تصدیق کی ہے جس کے مطابق یہ بلڈ ریڈ مون رواں سال 15 اپریل اور 8 اکتوبر جبکہ 2015ءمیں 4اپریل اور 28اکتوبر کو دیکھا جائے گا۔
حوالہ جات یہ ہیں محترم
[link]http://rt.com/news/blood-moon-total-eclipse-585/[/link]
[link]http://www.express.co.uk/news/world/469 ... ld-is-nigh[/link]
[link]http://www.usatoday.com/story/tech/2014 ... n/7210901/[/link]
[link]http://www.belfasttelegraph.co.uk/news/ ... 67181.html[/link]
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: خون رنگ چاند! دنیا کا خاتمہ قریب آ پہنچا؟

Post by محمد شعیب »

ایسی کوئی بات قرآن و حدیث میں نہیں ملتی کہ چاند کا رنگ بدلنے کو قیامت کی علامات میں سے بتلایا گیا ہو.
شئرنگ کا شکریہ
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: خون رنگ چاند! دنیا کا خاتمہ قریب آ پہنچا؟

Post by پپو »

دینا نے تو ختم ہونا ہی ہے یہ بات یقینی ہے مگر اس کی تیاری کس کس نے کی ہے یہ بات زیادہ اہم ہے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: خون رنگ چاند! دنیا کا خاتمہ قریب آ پہنچا؟

Post by چاند بابو »

بہت خوبصورت بات کہی پپو بھیا نے.
دنیا ابھی چاہے لاکھ سال بھی قائم رہے آخر ہم نے چند سال بعد چلے ہی جانا ہے.
جو چلا گیا اس کے لئے تو دنیا اسی وقت ختم ہو گئی جس وقت اس کی سانس کی ڈوری ٹوٹ گئی.
اصل بات تو اگلی دنیا کے لئے تیاری ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “تازہ ترین خبریں”