جناب بات یہ ہے کہ جب کالج میں ایڈمیشن لیا تو پہلے 2 مہینے تو خوب توجہ سے دل لگا کر پڑھا مگر اب حالت یہ ہے کہ انگلش میں لگتا ہے کہ رہ جاؤ گا. کوئ میری مدد کرے میرے پاس 1 مہینہ رہ گیا ہے اور آتا کچھ بھی نہی ہے تو سوچا کہ آپ سے مدد لی جائے کہ مطلب کیا چیز زیادہ امپورٹنٹ ہے اور کس پر زیادہ توجہ دینی ہے امید ہے آپ بات سمجھ گیں ہیں
نوٹ کلاس فسٹ ایئر کی انگلش ہے اور بورڈ فیصل آباد ہے
مدد کرو ورنہ میں تو گیا
-
- دوست
- Posts: 449
- Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
- جنس:: مرد
- Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: مدد کرو ورنہ میں تو گیا
سب سے زیادہ اہم کام ہے انٹرنیٹ کی چھٹی
دوسرے نمبر پر ٹیوشن اور مطالعہ
بھائی خوب محنت کرو. انشاءاللہ کامیاب ہو گے ..
دوسرے نمبر پر ٹیوشن اور مطالعہ
بھائی خوب محنت کرو. انشاءاللہ کامیاب ہو گے ..
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: مدد کرو ورنہ میں تو گیا
بھائی فیس بک پر انگلش کی پریکٹس کرو
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
-
- کارکن
- Posts: 117
- Joined: Thu Mar 06, 2014 3:21 am
- جنس:: مرد
- Contact:
Re: مدد کرو ورنہ میں تو گیا
نیٹ کو مکمل چھوڑدیں انگلش کو سمجھے کی کو شش کریں پانچ وقت نماز پڑھیں جب پڑھنے لگیں دماغ حاضر رکھیں مطلب دماغ میں دنیا کے خیالات نہ آنے دیں
جمیل قادری کا بلاگwww.jamilqadri.wordpress.com
-
- دوست
- Posts: 449
- Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
- جنس:: مرد
- Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ
Re: مدد کرو ورنہ میں تو گیا
جناب میں نے سوچا تھا آپ لوگ پیڑن وغیرہ دیں گیں کہ یہ سوال تیار کرو یہ کرو مگر