میرے پی ایچ پی بی بی بورڈ کی تلاش خراب ہو گئی ہے.

اگر آپ کو کمپیوٹر اور انٹر نیٹ پر کچھ مسائل درپیش ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
ذیشان
دوست
Posts: 205
Joined: Sat Aug 29, 2009 1:21 pm

میرے پی ایچ پی بی بی بورڈ کی تلاش خراب ہو گئی ہے.

Post by ذیشان »

السلام علیکم
ایک مسئلہ درپیش ہے وہ یہ کہ میرے پی ایچ پی بی بی بورڈ کی تلاش خراب ہو گئی ہے.یعنی فورم میں موجود پوسٹوں میں‌تلاش نہیں ہو رہی.اور تلاش کے نتائج میں‌ مطلوبہ مواد ظاہر نہیں‌ہو رہا حالانکہ وہ الفاظ موجود ہیں .یہ کیا مسئلہ ہے اور اس کا کیا حل ہے ؟ کیا یہ مسئلہ پی ابچ پی بی بی میں آتا ہے ؟اور اس سے بچنے کے لیے کیا کیا جائے .جواب عنائت فرمائیں‌.شکریہ
[center]Image[/center]
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: میرے پی ایچ پی بی بی بورڈ کی تلاش خراب ہو گئی ہے.

Post by چاند بابو »

اسلام علیکم
ذیشان یہ بتایئے کہ آپ کا فورم کیا ایرر میسج دکھاتا ہے جب آپ تلاش کرتےہیں؟
اپنا پیغام یہاں پیش کیجئے تاکہ آپ کے مسئلہ کا کوئی ممکنہ حل تلاش کیا جا سکے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
ذیشان
دوست
Posts: 205
Joined: Sat Aug 29, 2009 1:21 pm

Re: میرے پی ایچ پی بی بی بورڈ کی تلاش خراب ہو گئی ہے.

Post by ذیشان »

یہ لیجئے بھائی جان اس تصویر میں وہ ایرر ہے جو موصول ہو رہا ہے

Image
[center]Image[/center]
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
ذیشان
دوست
Posts: 205
Joined: Sat Aug 29, 2009 1:21 pm

Re: میرے پی ایچ پی بی بی بورڈ کی تلاش خراب ہو گئی ہے.

Post by ذیشان »

بھائی چاند بابو کوئی تو حل نکالیں ناں!
آخر آپ بھی تو پی ایچ پی بی بی استعمال کر رہے ہیں.
[center]Image[/center]
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
ذیشان
دوست
Posts: 205
Joined: Sat Aug 29, 2009 1:21 pm

چاند بابو ذرا توجہ کریں

Post by ذیشان »

چاند بابو جو مسئلہ تلاش والا میں نے آپ سے بیان کیا ہے وہ آپ کے فورم اردو نامہ میں بھی آ رہا ہے مگر ان الفاظ میں نہیں جن میں میرے ہاں آ رہا ہے بلکہ دوسرے لفظوں میں مثلا میں کچھ مثالیں پیش کر رہا ہوں جو مجھے آپ کے فورم پر تلاش کے دوران ملیں ہیں‌، تصویرں ملاحظہ کریں اور خود بھی تجربہ کر کے دیکھیں.

اس پہلی تصویر میں لفظ "میں" کو تلاش کرنے پر وہی میرے والا پیغام موصول ہوا ہے.

Image

اور اس دوسری تصویر میں لفظ "آپ" کو تلاش کرنے پر بھی وہی میرے والا پیغام موصول ہوا ہے چاہیں تو اپنے فورم پر تلاش کر کے دیکھ لیں.

Image

امید ہے اس کا حل دریافت فرمائیں گے .شکریہ
[center]Image[/center]
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
Post Reply

Return to “انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے”