Page 1 of 1

آپنے کمپوٹر کی تاریخ پیدائش معلوم کریں

Posted: Sun Mar 30, 2014 7:14 pm
by محمد اسفند
آپنے کمپوٹر کی تاریخ پیدائش معلوم کریں
اس پوسٹ کا نام پڑہ کر آپ حیران ضرور ہوں گیں مگر یہ بات سچی ہے کہ ہر چیز کے پیدا ہونے اور مرنے کا ایک وقت ہوتا ہے۔ عام طور پر ہم آپنی تاریخ پیدائش تو یاد رکھتے ہیں لیکن کھبی آپ نے معلوم کرنے کہ کوشش کی ہے کہ آپ کا کمپوٹر کب وجود میں آیا؟

یہ کام آپ چند سینکڈ میں کر سکتے ہیں
1.سٹارٹ بٹن پر کلک کر کے RUN کو اوپن کریں۔
2.اب اس میں DEBUG لکھیں اور انٹر کا بٹن دبائیں.
3.اب جو ونڈو کھلے گی اس میں DF000:FFF5 لکھ کر انٹر کریں۔
اب آپ آپنے کمپوٹر کی سالگرہ پر مجھے خوش آمدید کہ سکتے ہیں.
[link]http://asfandnama.blogspot.com/[/link]

Re: آپنے کمپوٹر کی تاریخ پیدائش معلوم کریں

Posted: Sun Mar 30, 2014 8:51 pm
by چاند بابو
بہت خوب اچھی کارآمد ٹپ ہے.

Re: آپنے کمپوٹر کی تاریخ پیدائش معلوم کریں

Posted: Sun Mar 30, 2014 8:58 pm
by میاں محمد اشفاق
10-23-2013
لیں جی ہمارے لیپی کی ڈیٹ اے پیدائش :lol:

Re: آپنے کمپوٹر کی تاریخ پیدائش معلوم کریں

Posted: Sun Mar 30, 2014 10:04 pm
by محمد اسفند
شکریہ جناب

Re: آپنے کمپوٹر کی تاریخ پیدائش معلوم کریں

Posted: Sun Mar 30, 2014 11:03 pm
by محمد شعیب
11-15-2010
اچھی ٹپ ہے. شئرنگ کا شکریہ
اس طرح تشریف لاتے رہا کریں.

Re: آپنے کمپوٹر کی تاریخ پیدائش معلوم کریں

Posted: Mon Mar 31, 2014 6:39 am
by محمد اسفند
محمد شعیب wrote:11-15-2010
اچھی ٹپ ہے. شئرنگ کا شکریہ
اس طرح تشریف لاتے رہا کریں.
ہمارے مسائل آپ حل تو کرتے نہی ہیں [link]http://urdunama.org/forum/viewtopic.php ... 735b5c3de2[/link]

Re: آپنے کمپوٹر کی تاریخ پیدائش معلوم کریں

Posted: Mon Mar 31, 2014 9:52 am
by پپو
11-30-06
یہ ہے میرے pc کی جنم پتری یعنی ابھی صرف 7 سال اور چند ماہ کا ہوا ہے ابھی اس کے نئے دانت نکل رہے ہیں

Re: آپنے کمپوٹر کی تاریخ پیدائش معلوم کریں

Posted: Mon Mar 31, 2014 9:52 am
by جمیل قادری
zub;ar

Re: آپنے کمپوٹر کی تاریخ پیدائش معلوم کریں

Posted: Mon Mar 31, 2014 12:43 pm
by محمد شعیب
محمد اسفند wrote:
محمد شعیب wrote:11-15-2010
اچھی ٹپ ہے. شئرنگ کا شکریہ
اس طرح تشریف لاتے رہا کریں.
ہمارے مسائل آپ حل تو کرتے نہی ہیں [link]http://urdunama.org/forum/viewtopic.php ... 735b5c3de2[/link]
بھائی یہ اشفاق علی کی لائن ہے. اگر ویب دیزائننگ کا کوئی مسئلہ ہوتا تو میں ضرور مدد کرتا.

Re: آپنے کمپوٹر کی تاریخ پیدائش معلوم کریں

Posted: Mon Mar 31, 2014 12:46 pm
by افتخار
03-31-06
میرا سسٹم کا حال بھی پپو بھیا ہی کی طرح کا ھے
ابھی دانت ہی نکال رہا ھے

Re: آپنے کمپوٹر کی تاریخ پیدائش معلوم کریں

Posted: Mon Mar 31, 2014 8:01 pm
by عبیداللہ عبید
25 اگست 2009

Re: آپنے کمپوٹر کی تاریخ پیدائش معلوم کریں

Posted: Mon Mar 31, 2014 10:20 pm
by محمد اسفند
ابھی تک کسی نے دعوت نہی دی :P

Re: آپنے کمپوٹر کی تاریخ پیدائش معلوم کریں

Posted: Tue Apr 01, 2014 10:12 am
by محمد اسفند
محمد شعیب wrote:
محمد اسفند wrote:
محمد شعیب wrote:11-15-2010
اچھی ٹپ ہے. شئرنگ کا شکریہ
اس طرح تشریف لاتے رہا کریں.
ہمارے مسائل آپ حل تو کرتے نہی ہیں [link]http://urdunama.org/forum/viewtopic.php ... 735b5c3de2[/link]
بھائی یہ اشفاق علی کی لائن ہے. اگر ویب دیزائننگ کا کوئی مسئلہ ہوتا تو میں ضرور مدد کرتا.
تو جناب بندہ بلاگر کی تھیم کو اردو میں کرنا چاھتا ہے کافی ساری انگلش میں منتخب کی ہیں تو آپ سے پوچھنا یہ ہے کہ جس طرح ہم بی بی سی کی ویب پر جاتے ہیں تو ان کا آپنا فونٹ نظر آتا ہے اسی طرح ہم بلاگ میں بھی کر سکتے ہیں کہ دیکھنے والے کے پاس فونٹ نہ بھی ہو تو اس کو ہمارا لگایا فونٹ نظر آئے

Re: آپنے کمپوٹر کی تاریخ پیدائش معلوم کریں

Posted: Tue Apr 01, 2014 12:26 pm
by محمد شعیب
دیکھنے والے کے پاس فونٹ نہ بھی ہو تو اس کو ہمارا لگایا فونٹ نظر آئے
ایسا کوئی آپشن بی بی سی کی ویب سائٹ پر بھی نہیں ہے. بی بی سی والے بھی فونٹ ڈاؤن لوڈ کا آپشن دیتے ہیں.

Re: آپنے کمپوٹر کی تاریخ پیدائش معلوم کریں

Posted: Tue Apr 01, 2014 2:56 pm
by نورمحمد
v;g