آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

اگر آپ کسی سے گپ شپ لڑانا چاہتے ہیں تو یہاں آیئے۔ اپنے دوستوں سے ملاقات کیجئے اور ڈھیروں باتیں کیجئے
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Post by اضواء »

موسم کا تقاضہ ہے کے گھومتے پھرتے اور موج مناتے رہے s;mi;i;e
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Post by افتخار »

بہت ہی اچھا ھے رات بھر ہلکی ہلکی بوندا باندی
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Post by اضواء »

ہمارے پاس بھی بہت ہی اچھا موسم ہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Post by بلال احمد »

بارش نے موسم نکھار دیا ہے
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Post by اضواء »

;fl;ow;er; ;fl;ow;er; :clap: :clap: :clap:
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Post by افتخار »

صاف اور تھورا ٹھنڈا سا
mfdarvesh
کارکن
کارکن
Posts: 11
Joined: Fri Apr 15, 2011 3:47 pm
جنس:: مرد

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Post by mfdarvesh »

آج اسلام آباد میں موسم کافی اچھا ہے، صبح‌کافی سردی ہے اور شبنم جا بہ جا دکھ رہی تھی، اب سورج پوری پوری آب وتاب کے ساتھ چمک رہا ہے
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Post by اضواء »

موسم معتدل ہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Post by رضی الدین قاضی »

خوشگوار ہے موسم
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Post by افتخار »

خوشگوار ھے موسم بورے والا کا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Post by اضواء »

رنگیلا ہے s;mi;i;e
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Post by بلال احمد »

موسم خوشگوار ہے c;om;pu;te;r;beat
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Post by اضواء »

زبردست ہے ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Post by بلال احمد »

موسم اچھا ہورہا ہے
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Post by اضواء »

کالی گھٹائیں اور شبنمی موسم ہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Post by چاند بابو »

آج دن بارہ بجے دھوپ میں کچھ دیر تک مجبوری میں بیٹھنے کا اتفاق ہوا.
اتنی سخت دھوپ اور اتنی تپش محسوس کی جیسے مئی آن پہنچا ہو.
اگر بارش نہ ہوئی تو اگلے پانچ دن میں گرمی اچھی خاصی ہو جائے گی.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Post by افتخار »

جیسا کہ استاد محترم نے بیان فرما دیا ویسا ہی ھے
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Post by اضواء »

ہمارے پاس تو موسم کو تقاضہ ہے کے گھومتے رہو s;mi;i;e
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Post by محمد شعیب »

ہمارے ہاں موسم قدرے بہتر ہوتا جا رہا ہے. اب پہلے سی سردی نہیں رہی.
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے 2

Post by افتخار »

بہتر ھے لیکن زیادہ سردی تو نہیں
Post Reply

Return to “باتیں ملاقاتیں”