Page 47 of 75

Re: کون آئے گا میرے بعد

Posted: Sat Sep 18, 2010 3:49 pm
by کراٹے ماسٹر
امید ہے اب ان کا نیٹ ٹھیک ہوگیا ہوگا۔

Re: کون آئے گا میرے بعد

Posted: Sat Sep 18, 2010 7:05 pm
by بلال احمد
نہیں بھائی میرا نیٹ تو ابھی تک خراب ہے. بس اب موڈیم خریدنا ہے نیا جو کہ انشاءاللہ کل لوں گا.

Re: کون آئے گا میرے بعد

Posted: Sat Sep 18, 2010 7:07 pm
by بلال احمد
اب چاند بھائی تشریف لائیں گے. انشاءاللہ

Re: کون آئے گا میرے بعد

Posted: Sat Sep 18, 2010 8:57 pm
by چاند بابو
لیجئے بلال بھیا ہم تو آپ کے لئے پریشان ہوئے جا رہے تھے،
آپ آئے مجھے بلایا اور میں دوڑا چلا آیا۔
اب اشفاق بھیا کے آنے کی امید ہے۔

Re: کون آئے گا میرے بعد

Posted: Sat Sep 18, 2010 9:13 pm
by علی عامر
:lol:

شائد۔۔۔اشفاق بھائی میرے بعد تشریف لائیں۔

Re: کون آئے گا میرے بعد

Posted: Sat Sep 18, 2010 11:07 pm
by کراٹے ماسٹر
اچھا جی۔

Re: کون آئے گا میرے بعد

Posted: Sun Sep 19, 2010 8:45 am
by علی خان
ہاں جی، کیا سمجھے، یہ تو دل کو دل سے راہ ہوتی ہے نہ اس لئے.

اب میرے بعد اعجاز بھائی.

Re: کون آئے گا میرے بعد

Posted: Sun Sep 19, 2010 11:48 am
by چاند بابو
جی نہیں اعجاز بھیا تو دو دن سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کے سر سے سینگ جیسے غائب ہیں اس لئے ہمیں ہی دوبارہ آنا پڑا۔
البتہ اب بلال بھیا کے آنے کی امید کی جاسکتی ہے کیونکہ وہ موڈیم لینے گئے ہوں گے اور آتے ہی اردونامہ پر آئیں گے۔

Re: کون آئے گا میرے بعد

Posted: Sun Sep 19, 2010 1:02 pm
by اضواء
:clap: :clap: :clap:
پر اب تو میں آگئی ہوں شاید وہ اب آینگے یا ہمارے رضی بھیا آینگے

Re: کون آئے گا میرے بعد

Posted: Sun Sep 19, 2010 2:27 pm
by کراٹے ماسٹر
شاید کوئی نہ آئے۔

Re: کون آئے گا میرے بعد

Posted: Sun Sep 19, 2010 5:08 pm
by علی خان
نہیں کوئی نہ کوئی تو ائے گا، دیکھ لیں میں ہی آگیا ہوں.
اب میرے بعد ہو سکتا ہے. کہ بلال آجائیں.

Re: کون آئے گا میرے بعد

Posted: Sun Sep 19, 2010 5:37 pm
by شازل
لو میں آگیا
اب چن پردیسی

Re: کون آئے گا میرے بعد

Posted: Sun Sep 19, 2010 5:59 pm
by کراٹے ماسٹر
لیکن اب تو مدرس بھائی کو آنا چاہیئے۔

Re: کون آئے گا میرے بعد

Posted: Sun Sep 19, 2010 6:06 pm
by بلال احمد
دیکھ لیں ہمارا بھی نام لیا گیا تھا اوپر :rofl: :rofl: :rofl: :rofl:


اب مدرس بھائی آ جائیں تو کوئی اعتراض نہیں :shake: :shake: :shake:

Re: کون آئے گا میرے بعد

Posted: Sun Sep 19, 2010 6:16 pm
by رضی الدین قاضی
مدرس بھائی تو آ نہیں رہے ہیں
اس لیئے میں آ گیا

اب اعجاز بھائی آ سکتے ہیں۔

Re: کون آئے گا میرے بعد

Posted: Sun Sep 19, 2010 6:41 pm
by اضواء
میں اگر آگئی تو کچھہ مشکل ہے کیا :^) :^)

Re: کون آئے گا میرے بعد

Posted: Sun Sep 19, 2010 6:42 pm
by اضواء
میرے بعد اب کون کون ؟؟
چاند بھائی :clap: :clap:

Re: کون آئے گا میرے بعد

Posted: Sun Sep 19, 2010 7:24 pm
by چاند بابو
لیجئے پھر آپ نے پکارا اور میں آگیا۔
بہرحال اب مدرس بھیا کو آنا چاہئے ورنہ ان کی غیر حاضری لگ سکتی ہے۔

Re: کون آئے گا میرے بعد

Posted: Sun Sep 19, 2010 7:31 pm
by اعجازالحسینی
اب میں آگیا ہوں

اب بلال آ جائے

Re: کون آئے گا میرے بعد

Posted: Sun Sep 19, 2010 7:38 pm
by علی عامر
ہو سکتا ہے کہ میرے بعد آ جائیں۔

:P