"آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر5
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر5
رضی بھیا مجھے تو آپ ہمیشہ سے ہی یاد آتے ہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر5
مجیب بھائی کی یاد آ رہی ہے.
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر5
تو پھر مجیب بھیا کی تلاش جاری رکھنا ہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر5
لگتا ہے آپ بھی اپنی طرف ہی ہیں، اسی لیے تگڑوں کے ساتھ مل جاتے ہیںمنور چودری wrote:یہ ہلکی پھلکی مار ہے اگر تگڑی مار چاہیے تو بتا دیں
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر5
تو اسمیں اتنا پریشان ہونے کی کیوں نوبت آگئی
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر5
بھانا کُو یاد کرتاؤں
Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر5
اعجاز بھیا
Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر5
اضواء جی
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر5
بلال احمد wrote:اضواء جی
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر5
میں نے آپ کی یاد کی بات کی تھی، مار کی تھوڑی یاد دہانی کروائی تھی{أضواء} wrote:بلال احمد wrote:اضواء جی
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر5
مجھے لگا کے زبردستی یاد وہ بھی ہنستے ہوئے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر5
مطلب روتے ہوئے یاد کیا جاسکتا ہے؟{أضواء} wrote:مجھے لگا کے زبردستی یاد وہ بھی ہنستے ہوئے
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر5
مجھے تو رونا بلکل پسند ہی نہیں ہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر5
اسی لیے تو ہنستے ہوئے یاد کر رہا تھا، پھر مجھے اتنی پھینٹی کیوں جی
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر5
وہ کے چاند بھیا آنے والے ہے آپ کی خبر لینے کیلئے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر5
ان سے تومیں فون پر بات کر رہا ہوں، انہوں نے تو ادھر ہی خبر لے لی ہے.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر5
بہت اچھی بات ہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر5
باتیں تو اور بھی بہت اچھی اچھی ہوتی ہیں، ان کی طرف بھی دھیان دے دیا کریں{أضواء} wrote: بہت اچھی بات ہے
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر5
رضی بھیا کدھر ہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: "آپ کوکس کی“یاد“ آتی ہے"نمبر5
تو پھر زین بھیا کدھر ھیں