Page 5 of 75

Re: حاضری رجسٹر نمبر11

Posted: Mon Feb 17, 2014 3:08 pm
by رضی الدین قاضی
حاضری لگا نے کے لیئے شکریہ بہنا

پھر ایک بار شکریہ ادا کرنے کا موقع دیجیئے.

Re: حاضری رجسٹر نمبر11

Posted: Mon Feb 17, 2014 4:36 pm
by اضواء
رضی الدین قاضی wrote:حاضری لگا نے کے لیئے شکریہ بہنا

پھر ایک بار شکریہ ادا کرنے کا موقع دیجیئے.
آپ کی آمد اور ہمت آفزائی کا بہت بہت شکریہ رضی بھیا ;fl;ow;er;

آپ آئے رجسٹر پر ہمارے خدا کی قدرت ہے کبھی ہم آپ کی پوسٹ کوتو کبھی اپنے رجسٹر کو دیکھتے ہے ...

لگ گئی ہے آپ کی حاضری وہ بھی بہت ہی خوشی کے ساتھہ s;mi;i;e

Re: حاضری رجسٹر نمبر11

Posted: Mon Feb 17, 2014 5:27 pm
by افتخار
a.a

مس جی شام کے وقت کی حاضری لگا دیں شکریے کے ساتھ

Re: حاضری رجسٹر نمبر11

Posted: Mon Feb 17, 2014 6:09 pm
by چاند بابو
حاضری لگا نے کے لیئے شکریہ بہنا

Re: حاضری رجسٹر نمبر11

Posted: Tue Feb 18, 2014 3:07 am
by اضواء
افتخار wrote:a.a

مس جی شام کے وقت کی حاضری لگا دیں شکریے کے ساتھ

وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته ;fl;ow;er;

جی ہاں جی شام کی بھی
آپ کی حاضری لگادی گئی ہے r:o:s:e

اور بہت ہی شکریہ کے ساتھہ ;fl;ow;er;

Re: حاضری رجسٹر نمبر11

Posted: Tue Feb 18, 2014 3:08 am
by اضواء
چاند بابو wrote:حاضری لگا نے کے لیئے شکریہ بہنا
be;a


آپ کی آمد اور حوصلہ آفزائی کا بہت بہت شکریہ چاند بھیا ;fl;ow;er;

Re: حاضری رجسٹر نمبر11

Posted: Tue Feb 18, 2014 8:17 am
by چاند بابو
السلام علیکم

مس جی صبح صبح حاضری لگوانے کےلئے حاضر ہوں.

Re: حاضری رجسٹر نمبر11

Posted: Tue Feb 18, 2014 8:56 am
by رضی الدین قاضی
السلام علیکم


میں بھی حاضر ہوں

Re: حاضری رجسٹر نمبر11

Posted: Tue Feb 18, 2014 11:23 am
by پپو
السلام علیکم میں بھی حاضر میری بھی حاضری لگا دیں شکریہ کیساتھ ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;

Re: حاضری رجسٹر نمبر11

Posted: Tue Feb 18, 2014 11:41 am
by اضواء
چاند بابو wrote:السلام علیکم

مس جی صبح صبح حاضری لگوانے کےلئے حاضر ہوں.
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته ;fl;ow;er;

جی اچھی بات ہے ;fl;ow;er;

آپ کی حاضری لگادی گئی ہے

اور بہت ہی شکریہ کے ساتھہ ;fl;ow;er;

Re: حاضری رجسٹر نمبر11

Posted: Tue Feb 18, 2014 11:43 am
by اضواء
رضی الدین قاضی wrote:السلام علیکم


میں بھی حاضر ہوں
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته ;fl;ow;er;

جی ہاں آپ بھی فکر مت کرئیے ;fl;ow;er;

آپ کی حاضری لگادی گئی ہے

اور بہت ہی شکریہ کے ساتھہ ;fl;ow;er;

Re: حاضری رجسٹر نمبر11

Posted: Tue Feb 18, 2014 11:44 am
by اضواء
پپو wrote:السلام علیکم میں بھی حاضر میری بھی حاضری لگا دیں شکریہ کیساتھ ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته ;fl;ow;er;

آپ کی حاضری لگ گئی ہے r:o:s:e

اور بہت ہی شکریہ کے ساتھہ ;fl;ow;er;

Re: حاضری رجسٹر نمبر11

Posted: Tue Feb 18, 2014 6:58 pm
by افتخار
a.a
مس جی میں حاضرہوں

Re: حاضری رجسٹر نمبر11

Posted: Tue Feb 18, 2014 7:30 pm
by اضواء
افتخار wrote:a.a
مس جی میں حاضرہوں


وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته ;fl;ow;er;

آپ کی حاضری لگ گئی ہے r:o:s:e

اور بہت ہی شکریہ کے ساتھہ ;fl;ow;er;

Re: حاضری رجسٹر نمبر11

Posted: Wed Feb 19, 2014 7:29 am
by رضی الدین قاضی
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ

حاضر ہوں


امید ہے بہنا میری حاضری پیار سے خوشی خوشی دعاؤں کے ساتھ لگا دیں گی.

Re: حاضری رجسٹر نمبر11

Posted: Wed Feb 19, 2014 10:00 am
by اضواء
رضی الدین قاضی wrote:السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ

حاضر ہوں


امید ہے بہنا میری حاضری پیار سے خوشی خوشی دعاؤں کے ساتھ لگا دیں گی.
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته ;fl;ow;er;

جی ہاں رضی بھیا ;fl;ow;er;

آپ کی حاضری لگادی گئی ہے بہت ہی خوشی سے s;mi;i;e دُعاؤں سے

اور بہت ہی شکریہ کے ساتھہ ;fl;ow;er;

Re: حاضری رجسٹر نمبر11

Posted: Wed Feb 19, 2014 11:54 am
by افتخار
a.a

مس جی کھیر کھائیں اور حاضری لگائیں،

[center]Image[/center]

Re: حاضری رجسٹر نمبر11

Posted: Wed Feb 19, 2014 12:08 pm
by اضواء
افتخار wrote:a.a

مس جی کھیر کھائیں اور حاضری لگائیں،

[center]Image[/center]
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته ;fl;ow;er;

بہت خوب ... ;fl;ow;er;
آپ کا بہت بہت شکریہ r:o:s:e
آپ کی حاضری لگادی گئی ہے

اور بہت ہی شکریہ کے ساتھہ ;fl;ow;er;

Re: حاضری رجسٹر نمبر11

Posted: Wed Feb 19, 2014 1:09 pm
by چاند بابو
السلام علیکم

مس جی میری حاضری لگا دی جائے پلیز.

Re: حاضری رجسٹر نمبر11

Posted: Wed Feb 19, 2014 4:44 pm
by اضواء
چاند بابو wrote:السلام علیکم

مس جی میری حاضری لگا دی جائے پلیز.

وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته ;fl;ow;er;

جی آپ کے حکم کی تعمیل ہو گئی ہے ;fl;ow;er;

آپ کی حاضری لگ گئی ہے r:o:s:e

اور بہت ہی شکریہ کے ساتھہ ;fl;ow;er;