آپ کا موڈ کیسا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

اگر آپ کسی سے گپ شپ لڑانا چاہتے ہیں تو یہاں آیئے۔ اپنے دوستوں سے ملاقات کیجئے اور ڈھیروں باتیں کیجئے
Post Reply
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: آپ کا موڈ کیسا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Post by رضی الدین قاضی »

میرا موڈ اس وقت خراب ہوتا ہے جب میں اپنوں کو غمگین دیکھتا ہوں
[center]Image[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آپ کا موڈ کیسا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Post by اضواء »

موڈ تو ٹھیک ہی ہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: آپ کا موڈ کیسا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Post by میاں محمد اشفاق »

:)
ابھی تک تو بہت ہی ٹھیک ہے
اور جب
باس آئیں گے تب کا پتہ نئیں
:^)
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آپ کا موڈ کیسا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Post by اضواء »

خداخیر کرے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: آپ کا موڈ کیسا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Post by میاں محمد اشفاق »

میں نے اپنا کام دیکھا وہ سارے کا سارا اب ٹو ڈیٹ ہے

ویسے اک بات ہے ہم پاکستانیوں کو اگر کوئی اچھی سیٹ مل جائے تو ہم باقی لوگوں کا بیڑہ غرق کر کے چھوڑتے ہیں

آزمائش شرط ہے :lol:
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
ھما
مشاق
مشاق
Posts: 1511
Joined: Wed May 25, 2011 4:20 pm
جنس:: عورت

Re: آپ کا موڈ کیسا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Post by ھما »

موڈ ٹھیک ہے .
[center]
Bura Nahi Socha Kabhi Bhi Mene Kisi K Liye

Jis Ki Jesi Soch , Usne Wesa He Jaana Mujhe
[/center]
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپ کا موڈ کیسا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Post by افتخار »

لائیٹ اور گرمی نے خراب کیا ہواھے
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آپ کا موڈ کیسا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Post by اضواء »

موڈ سمجھو کے اچھا ہی ہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپ کا موڈ کیسا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Post by زین »

موڈ دیوانہ سا ہے
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپ کا موڈ کیسا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Post by بلال احمد »

صبح صبح بائیک پنکچر ہوگئی تو موڈ بھی اڑن چھوہوگیا be;a be;a
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آپ کا موڈ کیسا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Post by اضواء »

تو پھر موڈ کو مارو گولی h;a;h;a
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپ کا موڈ کیسا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Post by بلال احمد »

{أضواء} wrote:تو پھر موڈ کو مارو گولی h;a;h;a
موڈ کو تو اپنے آپ گولی بج گئی اب ٹائر کو مارنے کی باری ہے h;a;h;a h;a;h;a
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آپ کا موڈ کیسا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Post by اضواء »

اچھی بات ہوئی h;a;h;a h;a;h;a
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپ کا موڈ کیسا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Post by زین »

موڈ مستانہ ہے
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپ کا موڈ کیسا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Post by بلال احمد »

زین آکاش wrote:موڈ مستانہ ہے
کس خوشی میں؟؟؟ be;a be;a
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آپ کا موڈ کیسا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Post by اضواء »

چلو خوشی میں نہیں تو غم میں ہی سمجھہ لو h;a;h;a
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپ کا موڈ کیسا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Post by افتخار »

لائیٹ نے خراب کیا ہوا ھے
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپ کا موڈ کیسا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Post by بلال احمد »

افتخار wrote:لائیٹ نے خراب کیا ہوا ھے
خودی لائیٹ والے ہیں اور خودی لائیٹ کو کوسنے دے رہے ہیں h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپ کا موڈ کیسا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Post by زین »

h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a

موڈ بہت اچھا ہے
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آپ کا موڈ کیسا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Post by اضواء »

اچھا ہی ہے .... r:o:s:e
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “باتیں ملاقاتیں”