آئیے گپ شپ کریں 2

اگر آپ کسی سے گپ شپ لڑانا چاہتے ہیں تو یہاں آیئے۔ اپنے دوستوں سے ملاقات کیجئے اور ڈھیروں باتیں کیجئے
Post Reply
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: آئیے گپ شپ کریں 2

Post by پپو »

نہیں میرا خیال وہ کہیں باہر جاب کررہے ہیں شائد کسی ائیر پورٹ پر
ھما
مشاق
مشاق
Posts: 1511
Joined: Wed May 25, 2011 4:20 pm
جنس:: عورت

Re: آئیے گپ شپ کریں 2

Post by ھما »

اچھا تو اضواء بہیں اُنکے نا ہو نے کا پو را فائدہ اُٹھا راہی ہیں اُن ہی کا جہاز لے کرہر کسی کو سیر کرارہی ہیں
[center]
Bura Nahi Socha Kabhi Bhi Mene Kisi K Liye

Jis Ki Jesi Soch , Usne Wesa He Jaana Mujhe
[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: آئیے گپ شپ کریں 2

Post by پپو »

یہ جہاز تو پاگل ہو گیا تھا اس لیے جہاز والوں نے اس نکال دیا پتہ نہیں اضواء جی ہتھے کیسے چڑھ گیا
ھما
مشاق
مشاق
Posts: 1511
Joined: Wed May 25, 2011 4:20 pm
جنس:: عورت

Re: آئیے گپ شپ کریں 2

Post by ھما »

اضواء بہیں کی شور وات ہے نا جہاز چلانے کی اس لیے اس طر ہا سے چلاراہی ہیں :lol:
[center]
Bura Nahi Socha Kabhi Bhi Mene Kisi K Liye

Jis Ki Jesi Soch , Usne Wesa He Jaana Mujhe
[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: آئیے گپ شپ کریں 2

Post by پپو »

بس پھر کہیں ٹھوکیں گی
ھما
مشاق
مشاق
Posts: 1511
Joined: Wed May 25, 2011 4:20 pm
جنس:: عورت

Re: آئیے گپ شپ کریں 2

Post by ھما »

اللہ بچائے .
[center]
Bura Nahi Socha Kabhi Bhi Mene Kisi K Liye

Jis Ki Jesi Soch , Usne Wesa He Jaana Mujhe
[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: آئیے گپ شپ کریں 2

Post by پپو »

آمین
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آئیے گپ شپ کریں 2

Post by اضواء »

تو یہ بات ہے

تو پھر ٹھیک جارہے ہو ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: آئیے گپ شپ کریں 2

Post by رضی الدین قاضی »

سر پھیرا جہاز کہاں ہے
[center]Image[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: آئیے گپ شپ کریں 2

Post by چاند بابو »

[center]Image[/center]

یہ چلے گا؟؟
میرا مطلب ہے کیا یہ اڑے گا؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آئیے گپ شپ کریں 2

Post by اضواء »

چاند بابو wrote:[center]Image[/center]

یہ چلے گا؟؟
میرا مطلب ہے کیا یہ اڑے گا؟
[center]چلو جگ کو گھومے ستاروں کو چھولے

ImageImageImage
ImageImage
Image[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: آئیے گپ شپ کریں 2

Post by پپو »

یہ چاند بابو والا جہاز تو زنانہ طبیعت کا لگتا ہے
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آئیے گپ شپ کریں 2

Post by اضواء »

h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: آئیے گپ شپ کریں 2

Post by رضی الدین قاضی »

پپو wrote:یہ چاند بابو والا جہاز تو زنانہ طبیعت کا لگتا ہے

پپو بھائی کبھی آپ نے ایسے جہاز میں سواری کی ہے؟
[center]Image[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آئیے گپ شپ کریں 2

Post by اضواء »

{أضواء} wrote:
چاند بابو wrote:[center]Image[/center]

یہ چلے گا؟؟
میرا مطلب ہے کیا یہ اڑے گا؟
[center]چلو جگ کو گھومے ستاروں کو چھولے

ImageImageImage
ImageImage
Image[/center]

کس کس کو بیٹھنا ہے آجائیے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: آئیے گپ شپ کریں 2

Post by پپو »

رضی الدین قاضی wrote:
پپو wrote:یہ چاند بابو والا جہاز تو زنانہ طبیعت کا لگتا ہے

پپو بھائی کبھی آپ نے ایسے جہاز میں سواری کی ہے؟
پپو ادھر ہے یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ میں اس جہاز میں کہیں نہیں گیا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آئیے گپ شپ کریں 2

Post by اضواء »

:lol: :lol: :lol: :lol:
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: آئیے گپ شپ کریں 2

Post by رضی الدین قاضی »

کہیں چاند بھائی تو اس جہاز میں سوار نہیں ہے؟
[center]Image[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آئیے گپ شپ کریں 2

Post by اضواء »

آپ کا خیال صحیح ہے ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: آئیے گپ شپ کریں 2

Post by پپو »

رضی الدین قاضی wrote:کہیں چاند بھائی تو اس جہاز میں سوار نہیں ہے؟
بظاہر تو ایسی کوئی بات نہیں ہے
Post Reply

Return to “باتیں ملاقاتیں”