کون آئے گا میرے بعد

اگر آپ کسی سے گپ شپ لڑانا چاہتے ہیں تو یہاں آیئے۔ اپنے دوستوں سے ملاقات کیجئے اور ڈھیروں باتیں کیجئے
Locked
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کون آئے گا میرے بعد

Post by بلال احمد »

اچھا اچھا اضواء ہی ٹھیک ہے

چلو پھر سے

آجاؤ

اضواء (تھانیدارنی)
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: کون آئے گا میرے بعد

Post by اضواء »

s;mi;i;e أضواء s;mi;i;e
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: کون آئے گا میرے بعد

Post by اضواء »

اب

کون

:P
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کون آئے گا میرے بعد

Post by عتیق »

جو حکم سرکار ہم حاضر ہیںںںںںںںںںںںںںں.
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کون آئے گا میرے بعد

Post by بلال احمد »

عتیق wrote:جو حکم سرکار ہم حاضر ہیںںںںںںںںںںںںںں.
جن صاحب اگر حاضر ہو ہی گئے ہیں تو بعد میں آنے والے کا نام تو دَس جاتے
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: کون آئے گا میرے بعد

Post by پپو »

بلال احمد wrote:
پپو wrote:کیسا اتفاق ہے میں یہ پوسٹ لگا رہا تھا تو چاند بابو بھی یہی لکھ رہے تھے
اتفاق نہیں ہے اب دونوں شادی شدہ ہیں تو عادتیں تو ملیں گی ہی be;at;in;g; be;at;in;g;
بلال بھائی کیا شادی اس بات کی ضمانت ہے کہ عادتیں ایک ہو جاتیں ہیں‌ یا شادی کے بعد دل دل نہیں رہتا
بلکہ شادی کے بعد ہی تو سارے داؤ پیچ آتے ہیں آپ ابھی سنی سنائی پر گذارا کرو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: کون آئے گا میرے بعد

Post by اضواء »

s;mi;i;e أضواء s;mi;i;e
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کون آئے گا میرے بعد

Post by بلال احمد »

میرے بعد انشاءاللہ پپو بھائی
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کون آئے گا میرے بعد

Post by بلال احمد »

پپو wrote:کیا شادی اس بات کی ضمانت ہے کہ عادتیں ایک ہو جاتیں ہیں
چلیں عادتیں‌نہ سہی داؤ پیچ کہہ لیتے ہیں v_v_f
پپو wrote:آپ ابھی سنی سنائی پر گذارا کرو
بھائی مجبوری کا نام شکریہ :lol: :lol: :lol:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کون آئے گا میرے بعد

Post by چاند بابو »

اضواء جی آپ کیوں اتنا خوش ہو رہی ہو،
کیا آپ کو بھی اس بات پر یقین ہے کہ بلال ابھی تک سنی سنائی پر گزر بسر کر رہا ہے.
بہرحال بلال ڈاکٹر پپو کی بات کافی حد تک درست ہے اب آپ کو بھی شادی کے بارے میں سنجیدگی سے غور کرنا چاہئے کیونکہ جو عمر آپ کی ہو چکی ہے اس کے بعد بندہ چاہے بھی تو شادی نہیں ہو پاتی ہے. :P
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کون آئے گا میرے بعد

Post by بلال احمد »

[quote="چاند بابو"]اب آپ کو بھی شادی کے بارے میں سنجیدگی سے غور کرنا چاہئے[/quote]
بھائی جان میرے گھر والے تو بہت کہتے ہیں لیکن دل میں آرزو ہے کہ ایک مرتبہ اللہ رب العزت کا گھر دیکھ آؤں پھرزندگی کے بکھیڑوں میں پڑوں.

[quote="چاند بابو"]جو عمر آپ کی ہو چکی ہے اس کے بعد بندہ چاہے بھی تو شادی نہیں ہو پاتی ہے. :P[/quote]

بھائی جان میری عمر ہو گئی ہے کوئی 500سال، یار ابھی تو میں بچہ ہوں میرے کھیلنے کودنے کے دن ہیں اور آپ شادی کی بات کرتے ہیں :lol: :lol: :lol:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: کون آئے گا میرے بعد

Post by اضواء »

الله سبحانه آپکی نیک تمنا پوری کرے ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: کون آئے گا میرے بعد

Post by اضواء »

چاند بابو wrote:اضواء جی آپ کیوں اتنا خوش ہو رہی ہو، . :P
رضی بھائی کی واپسی پر خوش ہوں
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: کون آئے گا میرے بعد

Post by پپو »

بلال احمد wrote:
بھائی جان میری عمر ہو گئی ہے کوئی 500سال، یار ابھی تو میں بچہ ہوں میرے کھیلنے کودنے کے دن ہیں اور آپ شادی کی بات کرتے ہیں :lol: :lol: :lol: [/size][/color]
ارے یار بلال کیا کرتے ہو رات پھر بستر گیلا کردیا تھا نا اور ہاں نیپز کا کیا کرنا ہے سنا ہے جو بھیجی تھیں وہ بڑی ہیں
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کون آئے گا میرے بعد

Post by بلال احمد »

پپو wrote:ارے یار بلال کیا کرتے ہو رات پھر بستر گیلا کردیا تھا نا اور ہاں نیپز کا کیا کرنا ہے سنا ہے جو بھیجی تھیں وہ بڑی ہیں
مل گیا نہ موقع be;at;in;g; be;at;in;g; be;at;in;g;
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: کون آئے گا میرے بعد

Post by پپو »

بلال احمد wrote:
پپو wrote:ارے یار بلال کیا کرتے ہو رات پھر بستر گیلا کردیا تھا نا اور ہاں نیپز کا کیا کرنا ہے سنا ہے جو بھیجی تھیں وہ بڑی ہیں
مل گیا نہ موقع be;at;in;g; be;at;in;g; be;at;in;g;
یار تو اس میں غلط کیا ہے اسے کہتے ہیں "لو آپ اپنے دام میں صیاد آگیا"
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: کون آئے گا میرے بعد

Post by پپو »

میرا خیال ہے ہم اس تھریڈ کے موضوع سے کافی ہٹ گئے ہیں
اب آئیں گے بلال بھائی
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: کون آئے گا میرے بعد

Post by رضی الدین قاضی »

جی
اب
بلال بھائی آئیں گے۔ انشاء اللہ
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: کون آئے گا میرے بعد

Post by پپو »

کیوں جی میں‌کیوں نہیں رضی بھائی
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: کون آئے گا میرے بعد

Post by اضواء »

میں کیوں نہیں ;( ;(
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Locked

Return to “باتیں ملاقاتیں”