یہ کس چیز کی تصویر ہے؟
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: یہ کس چیز کی تصویر ہے؟
آہستہ بولو
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: یہ کس چیز کی تصویر ہے؟
کس کی تصویر
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Re: یہ کس چیز کی تصویر ہے؟
جس جس نے تصویر بنوانی ہے جلدی سے کیمرے کے اندر آجائے{أضواء} wrote:[center][/center]
Re: یہ کس چیز کی تصویر ہے؟
یار نیٹ ورک تو اچھا یوز کرت تھے بیٹری کا کوئی مسلئہ نہ ہوگیانورمحمد wrote:پپو wrote:ابھی تک تو فون بھی نہیں آیا شائد بھول گئےچاند بابو wrote:پپو کیا آپ کے دادا جی واپس آئے یا ابھی نہیں؟؟؟؟
نہیں بھائ . . . ہو سکتا ہے نیٹ ورک کا مسئلہ ہو !!!
-
- مشاق
- Posts: 3928
- Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
- جنس:: مرد
- Location: BOMBAY _ AL HIND
- Contact:
Re: یہ کس چیز کی تصویر ہے؟
پپو wrote:جس جس نے تصویر بنوانی ہے جلدی سے کیمرے کے اندر آجائے{أضواء} wrote:[center][/center]
بھئ . . اس دفعہ مجھے چانس ضرور دینا . . . چاند بھائ کی شادی کی موقع پر تو ڈاکٹر صاحب ' افتخار بھائ' اعجاز بھائ نے ہمیں موقع ہی نہیں دیا - سب فوٹو خود ہی کھنچوا لئے . . . اب کی بار سب سے پہلے کیمرے میں' میں ہی . . . . . .
مگر کوئی یہ تو بتا دیں . . اندر جانے کا رستہ کدھر ہے؟؟؟
Re: یہ کس چیز کی تصویر ہے؟
پہلا بندہ جو اس میں گھسا تھا پھنس گیا ہے اس کو مکے مار کر نکا لا جارہا ہے اس بعد نور بھائی کی باری ہے
-
- مشاق
- Posts: 3928
- Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
- جنس:: مرد
- Location: BOMBAY _ AL HIND
- Contact:
Re: یہ کس چیز کی تصویر ہے؟
نہیں . . . . بھائ مجھے نہیں کچھوانا فوٹو
Re: یہ کس چیز کی تصویر ہے؟
آجاؤ یار ایسی کونسی بات ہوگئی ہے اگر تم پھنس گئے تو مکے نہیں مارے جائیں کیمرہ کاٹ کر نکال لیں گے
-
- مشاق
- Posts: 3928
- Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
- جنس:: مرد
- Location: BOMBAY _ AL HIND
- Contact:
Re: یہ کس چیز کی تصویر ہے؟
کون بھروسہ کرے ؟؟؟؟
اس سے اچھا ہے کہ . . .SAFETY FIRST . .
اس سے اچھا ہے کہ . . .SAFETY FIRST . .
Re: یہ کس چیز کی تصویر ہے؟
بھروسہ تو کرکے دیکھو
-
- مشاق
- Posts: 3928
- Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
- جنس:: مرد
- Location: BOMBAY _ AL HIND
- Contact:
Re: یہ کس چیز کی تصویر ہے؟
یعنی . . . مُکے کی پریکٹس مجھ پر ہی آزمانے کا ارادہ ہے ؟؟؟
Re: یہ کس چیز کی تصویر ہے؟
پپو بھائی اتنا اصرار کر رہے ہیں تو کھنچوا لیں فوٹو.پپو wrote:بھروسہ تو کرکے دیکھو
اگر پھنس گئے تو
مکے فری میںکھا لیجئے گا
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- مشاق
- Posts: 3928
- Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
- جنس:: مرد
- Location: BOMBAY _ AL HIND
- Contact:
Re: یہ کس چیز کی تصویر ہے؟
پپو بھائی کے اتنے اصرار نے ہی شک و شبہات پیدا کئے ہیں . . وگرنہ فوٹو کھیچوانے کے لئے پہلا نمبر میں نے ہی لگا یا تھا
-
- مشاق
- Posts: 3928
- Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
- جنس:: مرد
- Location: BOMBAY _ AL HIND
- Contact:
Re: یہ کس چیز کی تصویر ہے؟
[center]بھئی اس کے ارادے کیا ہیں ؟؟
[/center]
[/center]
Re: یہ کس چیز کی تصویر ہے؟
نورمحمد wrote:[center]بھئی اس کے ارادے کیا ہیں ؟؟
[/center]
نیٹ سورس خراب ہونے کی وجہ سے ٹی سی ایس یا پھر پوسٹ بوکس سے جانے کی کوشش کررہے ہیں
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
Re: یہ کس چیز کی تصویر ہے؟
آج پھر خط نہیں آیا تیرا اب تو میںجان ہی دے دونگا مر کے ہی جاؤں گانورمحمد wrote:[center]بھئی اس کے ارادے کیا ہیں ؟؟
[/center]
-
- مشاق
- Posts: 3928
- Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
- جنس:: مرد
- Location: BOMBAY _ AL HIND
- Contact:
Re: یہ کس چیز کی تصویر ہے؟
پپو wrote:آج پھر خط نہیں آیا تیرا اب تو میںجان ہی دے دونگا مر کے ہی جاؤں گانورمحمد wrote:[center]بھئی اس کے ارادے کیا ہیں ؟؟
[/center]
ڈاکٹر صاحب . . ان صاحب سے کہو کہ اب خط کا زمانہ گیا. . . . جب اس کو ایمیل کیا ہے تو یہ خط کو کیوں ڈھونڈ رہا ہے
[center][/center]
-
- مشاق
- Posts: 3928
- Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
- جنس:: مرد
- Location: BOMBAY _ AL HIND
- Contact:
Re: یہ کس چیز کی تصویر ہے؟
[center]اب اس کو کیا کہیں ؟؟؟
[/center]
[/center]
Re: یہ کس چیز کی تصویر ہے؟
[center]ان عقل کے اندھوں کو الٹا نظر آتا ہےنورمحمد wrote:[center]اب اس کو کیا کہیں ؟؟؟
[/center]
مجنوں نظر آتی ہے لیٰلی نظر آتا ہے[/center]