آپکے ڈسک ٹاپ کا نظارہ

اگر آپ کے پاس کچھ کمپیوٹر کے بارے میں کچھ ٹپس اور ٹریکس ہیں تو یہاں لوگوں کو حیران کریں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آپکے ڈسک ٹاپ کا نظارہ

Post by اضواء »

تصویروں نطر نہیں آنے کا کیا مسئلہ ہے آپ کے پاس ؟؟
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: آپکے ڈسک ٹاپ کا نظارہ

Post by چاند بابو »

نہیں تو، ایسا مسئلہ کم ازکم میرے ساتھ تو نہیں ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: آپکے ڈسک ٹاپ کا نظارہ

Post by نورمحمد »

اور میرے پاس بھی نہیں ہے ایسا مسئلہ
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپکے ڈسک ٹاپ کا نظارہ

Post by بلال احمد »

زین wrote:مجھے تو ایک بھی تصویر دکھائی نا دی۔۔تصویر کی جگہ صرف کراس نظر آیا۔۔۔ h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a

اچھا کوئی یہ بتائے اپنے کمپیوٹر سے تصویر کیسے لگائی جاتی ہے فورم پہ
زین بھائی اپنے ڈیسکٹاپ پر پرنٹ سکرین کے بٹن سے امیج کاپی کریں اور پھر پینٹ وغیرہ میں پیسٹ کر کے اسے سیو کرلیں پھر کسی فری ہوسٹنگ میں‌اپ لوڈ کر کے اس کا لنک ادھر ایمبیڈ کردیں
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: آپکے ڈسک ٹاپ کا نظارہ

Post by محمد شعیب »

Image
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آپکے ڈسک ٹاپ کا نظارہ

Post by اضواء »

بلال احمد wrote:
زین wrote:مجھے تو ایک بھی تصویر دکھائی نا دی۔۔تصویر کی جگہ صرف کراس نظر آیا۔۔۔ h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a

اچھا کوئی یہ بتائے اپنے کمپیوٹر سے تصویر کیسے لگائی جاتی ہے فورم پہ
زین بھائی اپنے ڈیسکٹاپ پر پرنٹ سکرین کے بٹن سے امیج کاپی کریں اور پھر پینٹ وغیرہ میں پیسٹ کر کے اسے سیو کرلیں پھر کسی فری ہوسٹنگ میں‌اپ لوڈ کر کے اس کا لنک ادھر ایمبیڈ کردیں

تفصیلی معلومات پر آپ کا شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آپکے ڈسک ٹاپ کا نظارہ

Post by اضواء »

محمد شعیب wrote:Image

zub;ar :clap: :clap: v;g
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
فورٹعباس
کارکن
کارکن
Posts: 94
Joined: Sun Feb 24, 2013 7:27 pm
جنس:: مرد

Re: آپکے ڈسک ٹاپ کا نظارہ

Post by فورٹعباس »

میں نے آٹو کیڈ ہر مکس سیکھ ھوا ھے بھت مزا کا کام ھے zub;ar
I am Straggler
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آپکے ڈسک ٹاپ کا نظارہ

Post by اضواء »

فورٹعباس wrote:میں نے آٹو کیڈ ہر مکس سیکھ ھوا ھے بھت مزا کا کام ھے zub;ar
تو پھر آپکے ڈسک ٹاپ کا نظارہ جلد پئیش کیجئیے ... :clap:
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “کمپیوٹر ٹپس ایند ٹریکس”