آیئے، اپنی حاضری لگائیے ۔

تمام نئے آنے والے معزز ارکان یہاں اپنا تعارف کروا سکتے ہیں۔
Locked
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

شکریہ جناب ! آپ نے ان اراکین کو میل بھیج دی ہے یہ پڑھ کر خوشی ہوئی۔ میرا مقصد پورا ہوا۔ رہی بات ناراض ہونے کی تو بھلا اپنوں سے کوئی ناراض ہوتا ہے کیا ؟
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

بھئی میں تو ہو جاتا ہوں ناراض اپنوں سے کیونکہ غیر ناراض ہونے ہی کب دیتے ہیں اور اگر ہو بھی جاو تو مناتے کہاں ہیں۔ اور یقین جانئے اگر آپ کو پتہ چل جائے نہ کہ اپنوں کے منانے میں کتنا مزہ ہے تو ہمیشہ ہم سے روٹھے ہی رہا کریں گے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

اللہ نہ کرے کہ مجھے کسی سے ناراض ہونے کی نوبت آئے۔
ویسے آپ کس طرح مان جاتے ہیں ؟ شاید کبھی آپ کو منانے کی نوبت آ جائے تو، ٹِپ دے کر رکھیئے گا۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

جی مجھے منانے کا کوئی اوکھا طریقہ نہیں ہے میں تو بہت جلد مان جاتا ہوں بس جب کوئی اپنی غلطی تسلیم نہ کرے تب بہت دکھ ہوتا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

آپ کے مزاج کی طرح ہی میرا مزاج ہے ۔ اور مجھے جھوٹ بالکل برداشت نہیں ہوتا۔ جھوٹے لوگوں سے میں دوری بنائے رکھتا ہوں۔
خاورچودھری
مدیر
مدیر
Posts: 202
Joined: Sun Mar 09, 2008 10:05 am

حاضری

Post by خاورچودھری »

لیجیے چاندبابو ہم
حاضر جناب کہتے ہیں‌اور سنائیں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

بہت بہت شکریہ خاور بھائی۔ ہم لوگ آپ کی کمی بڑی شدت سے محسوس کر رہے تھے۔سنایئے کیسے ہیں کہاں گزرے اتنے دن کیا کیا کرتے رہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

جناب خاور صاحب کافی دنوں بعد تشریف لائے۔ خوش آمدید !
خاورچودھری
مدیر
مدیر
Posts: 202
Joined: Sun Mar 09, 2008 10:05 am

ایک ہی تو کام ہے

Post by خاورچودھری »

بھائیو
شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کرنا کیا ہے
لکھتے رہتے ہیں اورلکھتے رہتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔بہت سے دوستوں نے میری دو کتابوں چراح‌بہ کف(کالم) اورچیخوں میں دبی آواز( افسانوں) کی تقاریب پذیرائی کا مختلف شہروں میں اہتمام کر کے ممنون کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور کچھ ذاتی مصروفیات رہیں۔۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

تو جناب ان کتب کی رونمائی پر اردو نامہ کی طرف سے بھی مبارکباد قبول فرمائیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بہادر علی
کارکن
کارکن
Posts: 17
Joined: Mon Feb 25, 2008 6:38 pm
جنس:: مرد
Location: کوٹلی آزادکشمیر
Contact:

Post by بہادر علی »

لو جی جناب بہادر علی حاضر ہے میری حاضری لگا لیں‌ جلدی سے۔
پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: ایک ہی تو کام ہے

Post by رضی الدین قاضی »

خاورچودھری wrote:بھائیو
شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کرنا کیا ہے
لکھتے رہتے ہیں اورلکھتے رہتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔بہت سے دوستوں نے میری دو کتابوں چراح‌بہ کف(کالم) اورچیخوں میں دبی آواز( افسانوں) کی تقاریب پذیرائی کا مختلف شہروں میں اہتمام کر کے ممنون کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور کچھ ذاتی مصروفیات رہیں۔۔
خاور بھائی بہت بہت مبارک ہو !
بھائی ہمیں آپ سے شکایت ہے ، اتنی شاندار تقاریب میں آپ نے اردو نامہ کے اراکین کو مدعو نہیں کیا۔ خیر آپ کی خوشی میں ہم بھی خوش ہیں۔
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

بہادر بھائی بڑی خوشی محسوس کر رہا ہوں آپ کی حاضری درج کرتے ہوئے۔ اسی طرح خوشی کے موقعے دیتے رہیں گے، یہ توقع
ہے آپ سے۔
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

حاضر ہوں

Post by پپو »

میں‌پپو جی استاد جی میں‌حاضر ہوں
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

جی پپو بھائی ، آپ کی حاضری لگ چکی ہے۔ امید ہے آپ بلا ناغہ حاضر رہا کریں گے۔ بھائی آپ کی بڑی شدّت سے کمی محسوس ہو رہی تھی۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

سر جی میری حاضری بھی لگا لیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

آیئے چاند بھائی۔ کیسے ہیں آپ ؟ لو لگ گئی آپ کی حاضری۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

جی میں بالکل ٹھیک ہوں آپ ایسا کیجئے کہ آج پھر میری حاضری لگا لیجئے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

ٹھیک ہے بھائی آج بھی آپ کی حاضری لگ گئی۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

تو آج پھر لگا لیجئے میری حاضری۔ ویسے کیا یہ ضروری ہے کہ روز حاضری یہاں ہی لگے یا کہیں اور دیکھ کر بھی آپ حاضری لگا لیتے ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Locked

Return to “استقبالیہ”