Page 38 of 46

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Sun Aug 02, 2015 6:40 pm
by چاند بابو
استانی جی حاضری لگا دیں پلیز.

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Sun Aug 02, 2015 9:10 pm
by ایم ابراہیم حسین
جی ہماری حاضری بھی لگا دے
دعا گو ہوں
اللہ آپ کو خوش و سلامت رکھے آمین

Sent from my LenovoA3300-HV using Tapatalk

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Mon Aug 03, 2015 10:46 am
by اضواء
افتخار wrote:a.a

مس جی عیدی بھی دیں اور حاضری بھی لگائیں

آج آپ کی عید ہو گی اور اس لیے آپ گھر کے کاموں میں مصروف ہوں گی.

لیکن پھر بھی ھم کو نا بھول جانا
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته ;fl;ow;er;


be;a عیدی b:e:a:t وہ بھی دینا .... چلو اب گئی بات اگلی عید پر :P

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Mon Aug 03, 2015 10:48 am
by اضواء
nizamuddin wrote:Image

شاباش v;e;r;y;happ;y

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Mon Aug 03, 2015 10:52 am
by اضواء
چاند بابو wrote:استانی جی حاضری لگا دیں پلیز.

آئیے آپ کا انتظار تھا ;fl;ow;er;


دیر لگی ہے آنے میں آپ کو .... شکر ہے آئے تو :P

آپ کی حاضری لگ گئی ہے

اور بہت ہی شکریہ کے ساتھہ ;fl;ow;er;

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Mon Aug 03, 2015 10:54 am
by اضواء
ایم ابراہیم حسین wrote:جی ہماری حاضری بھی لگا دے
دعا گو ہوں
اللہ آپ کو خوش و سلامت رکھے آمین

Sent from my LenovoA3300-HV using Tapatalk
آپ بھی ہمیشہ خوش اور سلامتی کے ساتھہ رہے ...

اللھم آمین ...

بہترین دعاؤں پر آپ کا بیحد شکریہ ....

آپ کی حاضری لگا دی گئی ہے اور
بہت ہی شکریہ کے ساتھہ ;fl;ow;er;

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Mon Aug 03, 2015 2:13 pm
by بلال احمد
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ




حاضری کےلیے حاضر




پریزنٹ :emo:

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Mon Aug 03, 2015 7:55 pm
by چاند بابو
السلام علیکم

مس جی میری آج کی حاضری لگا دی جائے پلیز.

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Mon Aug 03, 2015 10:13 pm
by ساحل
Pleshent Mish..

Eye Em Knew Hear..

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Wed Aug 05, 2015 6:59 pm
by اضواء
بلال احمد wrote:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ




حاضری کےلیے حاضر




پریزنٹ :emo:


وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته ;fl;ow;er;

جی فرمائیے r:o:s:e


آپ کی حاضری لگ گئی ہے اور بہت ہی

شکریہ کے ساتھہ ;fl;ow;er;

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Wed Aug 05, 2015 7:05 pm
by اضواء
چاند بابو wrote:السلام علیکم

مس جی میری آج کی حاضری لگا دی جائے پلیز.
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته ;fl;ow;er;

بے فکر رہئیے .....

آپ کی بھی حاضری لگا دی ہے اور

بہت ہی شکریہ کے ساتھہ ;fl;ow;er;

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Wed Aug 05, 2015 7:07 pm
by اضواء
ساحل wrote:Pleshent Mish..

Eye Em Knew Hear..

ویلکم ;fl;ow;er;

اب آپ نئے نہیں
پرانے ہوگئے ہو ... اس لئیے اب آپ کو

روز ہی آنا پڑیگا ;fl;ow;er;

آپ کی حاضری لگ گئی ہے ;fl;ow;er; s;mi;i;e

اور بہت ہی شکریہ کے ساتھہ

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Thu Aug 06, 2015 4:57 am
by اضواء
آج کدهر هو آپ سب :P

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Thu Aug 06, 2015 7:42 am
by افتخار
a.a

مس جی آپ بھی چھٹی پر تھی اور ہم سب بھی

تو پھر آج سے حاضری لگا دیں شکریے کے ساتھ

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Fri Aug 07, 2015 4:08 am
by افتخار
a.a

مس جی میں حاضرہوں

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Sat Aug 08, 2015 1:52 am
by چاند بابو
شکر ہے اب کبھی کبھی ہماری استانی بھی یہاں کا رخ کرنے لگی ہے۔

استانی جی اسی خوشی میں جلدی جلدی میری کافی ساری حاضریاں لگا دیں۔

کافی ساری اس لئے کیونکہ آپ نے تو پھر کافی دنوں بعد ہی آنا ہے نا۔

چاند بابو

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Sat Aug 08, 2015 2:52 am
by اضواء
افتخار wrote:a.a

مس جی آپ بھی چھٹی پر تھی اور ہم سب بھی

تو پھر آج سے حاضری لگا دیں شکریے کے ساتھ



وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته ;fl;ow;er;


جی آپ کے حکم کی تعمیل ہو گئی ہے
اور
آپ کی حاضری لگ گئی ہے اور بہت ہی

شکریہ کے ساتھہ ;fl;ow;er;

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Sat Aug 08, 2015 2:53 am
by اضواء
افتخار wrote:a.a

مس جی میں حاضرہوں

وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته ;fl;ow;er;

جی آپ کو پھر سے b:e:a:t خوش آمدید کہتے ہے :P


آپ کی حاضری لگ گئی ہے اور بہت ہی

شکریہ کے ساتھہ ;fl;ow;er;

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Sat Aug 08, 2015 2:56 am
by اضواء
چاند بابو wrote:شکر ہے اب کبھی کبھی ہماری استانی بھی یہاں کا رخ کرنے لگی ہے۔

استانی جی اسی خوشی میں جلدی جلدی میری کافی ساری حاضریاں لگا دیں۔

کافی ساری اس لئے کیونکہ آپ نے تو پھر کافی دنوں بعد ہی آنا ہے نا۔

چاند بابو
یہ لو کر لو گُل :^)
آپ کی کافی ... چائے ... h;a;h;a
میرا مقصد آپ کی ساری حاضری تب لگے گی
جب آپ روز ہمارے رجسٹر پر تشریف لائینگے
فی الحال
آج کی ہی :P
حاضری لگ گئی ہے
اور بہت ہی شکریہ کے ساتھہ ;fl;ow;er;

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Sat Aug 08, 2015 2:59 am
by اضواء
Image