میرا پسندیدہ شعر

اپنی منتخب شاعری اس جگہ پر شئیر کیجئے
Locked
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: میرا پسندیدہ شعر

Post by اضواء »

[center]تیرے بعد بچا ہی کیا ہے جیون میں
میں ہوں، بھیگی شام ہے اور تنہائی ہے[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: میرا پسندیدہ شعر

Post by اضواء »

[center]محبت سے فتح کر لیتے ہیں لوگوں کے دلوں کو
ہم ایسے سکندر ہیں جو لشکر نہیں رکھتے[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: میرا پسندیدہ شعر

Post by اضواء »

[center]کچھ اپنے دل پہ بھی زخم کھاو، میرے لہو کی بہار کب تک
مجھے سہارا بنانے والو میں لڑکھڑایا تو کیا کرو گے[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
یاور عظیم
کارکن
کارکن
Posts: 137
Joined: Fri Oct 28, 2011 3:30 am
جنس:: مرد
Location: rawalpindi , pakistan
Contact:

Re: میرا پسندیدہ شعر

Post by یاور عظیم »

[center]

حسرت ِ بوسہ ء کاکل کا کیا ہے یہ علاج
زخم ِ دل مشک سے اے غالیہ مُو بھرتے ہیں
[/center]
یاور عظیم
کارکن
کارکن
Posts: 137
Joined: Fri Oct 28, 2011 3:30 am
جنس:: مرد
Location: rawalpindi , pakistan
Contact:

Re: میرا پسندیدہ شعر

Post by یاور عظیم »

[center]

کر چکے سلک ِ دُر ِ اشک کا مذکور کہ ہم
کیسے غمازوں کے منہ دیکھیو تُو بھرتے ہیں
[/center]
یاور عظیم
کارکن
کارکن
Posts: 137
Joined: Fri Oct 28, 2011 3:30 am
جنس:: مرد
Location: rawalpindi , pakistan
Contact:

Re: میرا پسندیدہ شعر

Post by یاور عظیم »

[center]

شمع پر کچھ نہیں موقوف کہ سارے ظالم
پانی آگے ترے اے عربدہ جُو بھرتے ہیں
[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: میرا پسندیدہ شعر

Post by اضواء »

[center]تم بدلتے ہو تو بے ساختہ میری آنکھیں
اپنے ہاتھوں کے لکیروں سے الجھ جاتی ہیں...[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: میرا پسندیدہ شعر

Post by پپو »

[center]اک نام کیا لکھا تیرا ساحل کی ریت پر
پھر عمر بھر ہوا سے میری دشمنی رہی۔
[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: میرا پسندیدہ شعر

Post by اضواء »

[center]میں لوٹ آتا تیری سمت ایک لمحے میں
تیرے لبوں نے میرا نام تو لیا ہوتا[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اےآرفاروقی
ماہر
Posts: 508
Joined: Mon Apr 27, 2009 12:32 pm

Re: میرا پسندیدہ شعر

Post by اےآرفاروقی »

[center]دل کی تاک پہ دیے جلانے آؤں گا
میں تم کو کچھ یاد دلانے آؤں گا

میرے درد کو تم بھی نا سہہ پاؤ گے
اپنے آنسوں تمہیں رلانے آؤں گا

شوق بہت تھا جن گلیوں میں بسنے کا
وہیں پہ اک دن خاک اڑانے آؤں گا

میرے تم سے کیسے کیسے رشتے ہیں
تم کو اک بار اور بتانے آؤں گا

بجھ بھی جائیں گی یہ سانسیں پھر بھی میں
روز تمھارے ناز اٹھانے آؤں گا

جیتنے دوں گا تمہیں ہر بازی اور
اپنی ہار کا جشن منانے آؤں گا . . . ! ! ![/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: میرا پسندیدہ شعر

Post by پپو »

[center]اک اضطراب مسلسل غیاب ہو، کہ حضور
میں خود کہوں تو مری داستاں دراز نہیں[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: میرا پسندیدہ شعر

Post by اضواء »

تابعدار wrote:[center]دل کی تاک پہ دیے جلانے آؤں گا
میں تم کو کچھ یاد دلانے آؤں گا

میرے درد کو تم بھی نا سہہ پاؤ گے
اپنے آنسوں تمہیں رلانے آؤں گا

شوق بہت تھا جن گلیوں میں بسنے کا
وہیں پہ اک دن خاک اڑانے آؤں گا

میرے تم سے کیسے کیسے رشتے ہیں
تم کو اک بار اور بتانے آؤں گا

بجھ بھی جائیں گی یہ سانسیں پھر بھی میں
روز تمھارے ناز اٹھانے آؤں گا

جیتنے دوں گا تمہیں ہر بازی اور
اپنی ہار کا جشن منانے آؤں گا . . . ! ! ![/center]

:clap: :clap: بہت ہی زبردست انتخاب ہے

آپ کا شکریہ r:o:s:e ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: میرا پسندیدہ شعر

Post by اضواء »

[center]عمر بھر کون نبھاتا ہے تعلق اتنا
اے مری جان کے دشمن تجھے اللہ رکھے

ہم کو اچھا نہیں لگتا ہم نام تیرا
کوئی تجھ سا ہو تو پھر نام بھی تجھ سا رکھے

دل بھی کہ اس شخص سے وابستہ ہے
جو کسی اور کا ہونے دے نہ اپنا رکھے

قناعت ہے اطاعت ہے کہ چاہت فراز
ہم تو راضی ہیں وہ جس حال میں جیسا رکھے[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: میرا پسندیدہ شعر

Post by پپو »

[center]یہ غنیمت ہے کہ ان آنکھوں نے پہچانا ہمیں
کوئی تو سمجھا دیارِغیر میں اپنا ہمیں[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: میرا پسندیدہ شعر

Post by اضواء »

[center]نظر ان کی زبان ان کی تعجب ہے کہ اس پر بھی
نظر کچھ اور کہتی ہے زبان کچھ اور کہتی ہے
[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: میرا پسندیدہ شعر

Post by پپو »

[center]یہ نہیں علم کہاں سامنا اُن سے ہوگا
یہ تو معلوم ہے ہم کو وہ کہیں ہوتے ہیں
کیوں نہ ایک جھوٹی تسلّی پر قناعت کرلیں
لوگ کہتے ہیں عدم خواب حسیں ہوتے ہیں۔[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: میرا پسندیدہ شعر

Post by اضواء »

:clap: :clap: :clap:

بہت خوب

[center]ہم تو آغازِمحبت میں لُٹ گئے فراز
لوگ کہتے ہیں کے انجامِ محبت برا ہوتا ہے[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: میرا پسندیدہ شعر

Post by پپو »

[center]طے ہوں گے کس طرح یہ مراحل کہا نہ جائے
اس تیرگی میں کیا ہے مقابل کہا نہ جائے[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: میرا پسندیدہ شعر

Post by اضواء »

[center]رات دہلیز پہ بیٹھی رہیں آنکھیں میری
تو نہ آیا تو کوئی خواب ہی بھیجا ہوتا[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: میرا پسندیدہ شعر

Post by پپو »

[center]کئی موڑ آکے گزر گئے نہ بجھی نگاہ کی تشنگی۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
کبھی وہ موقعے سے نہ آسکے کبھی ہم نے موقع گنوا دیا
[/center]
Locked

Return to “اردو شاعری”