سوال و جواب مقابلہ

اردونامہ کی درسگاہ جہاں پر کھیل ہی کھیل میں کچھ سیکھنے سکھانے کا اہتمام موجود ہے۔
جمیل قادری
کارکن
کارکن
Posts: 117
Joined: Thu Mar 06, 2014 3:21 am
جنس:: مرد
Contact:

Re: سوال و جواب مقابلہ

Post by جمیل قادری »

دنیا میں پہلے مرغی آئ یا انڈا آیا
جمیل قادری کا بلاگ‎www.jamilqadri.wordpress.com
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: سوال و جواب مقابلہ

Post by چاند بابو »

جی جناب جمیل قادری صاحب آپ کے سوال کا جواب ہے مرغی.
یقینی نہیں آیا نا چلئے یہاں کلک کر کے خود ہی پڑھ لیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: سوال و جواب مقابلہ

Post by چاند بابو »

میرا سوال سنئے اب.
پاکستان کا قومی ممالیہ جاندار کونسا ہے؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: سوال و جواب مقابلہ

Post by محمد شعیب »

بھائیو یہ کیا ہو رہا ہے ؟
میرے سوال کا جواب دئیے بغیر نیا سوالات شروع ہو گئے ؟
اس دھاگے کے قوانین میں لکھا گیا ہے کہ آخری پوچھے گئے سوال کا جواب ملنے سے پہلے نیا سوال نہ پوچھا جائے. اس طرح سب گڈ مڈ ہو جائے گا.
اب پہلے میرے سوال کا جواب دیں جو پچھلے صفحے پر چلا گیا ہے، پھر چاند بابو کے سوال کا نمبر آئے گا.
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: سوال و جواب مقابلہ

Post by میاں محمد اشفاق »

محمد شعیب wrote:سوال: قرآن میں کتنے صحابہ کے ناموں کا ذکر ہے ؟ اور وہ کون کونسے ہیں ؟
بلکل شعیب بھائی کی بات درست ہے پہلے اس سوال کا جواب دیا جائے براہ کرم آئیندہ احتیاط کیجئے
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: سوال و جواب مقابلہ

Post by محمد شعیب »

تنبیہ کے باوجود جمیل قادری صاحب نے نیا سوال لکھ دیا تھا جو میں نے حذف کر دیا.
بھائی پہلے اوپر والے سوال کا جواب دیں. پھر اس کے بعد جو سوال پوچھا گیا اس کا جواب دیں. پھر اپنا سوال پوچھیں.
جمیل قادری
کارکن
کارکن
Posts: 117
Joined: Thu Mar 06, 2014 3:21 am
جنس:: مرد
Contact:

Re: سوال و جواب مقابلہ

Post by جمیل قادری »

محمد شعیب wrote:تنبیہ کے باوجود جمیل قادری صاحب نے نیا سوال لکھ دیا تھا جو میں نے حذف کر دیا.
بھائی پہلے اوپر والے سوال کا جواب دیں. پھر اس کے بعد جو سوال پوچھا گیا اس کا جواب دیں. پھر اپنا سوال پوچھیں.
معاف کرنا مجھ سے غلطی ہو گئ ‏‎
جمیل قادری کا بلاگ‎www.jamilqadri.wordpress.com
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: سوال و جواب مقابلہ

Post by چاند بابو »

شعیب بھیا معاف کیجئے گا میں آپ کا سوال دیکھ نہیں پایا.
آپ کے سوال کا جواب ہے کہ صرف ایک صحابی کا نام قرآن پاک میں سورۃ الاحزاب میں موجود ہے اور وہ صحابی ہیں حضرت زيد بن حارثة رضی اللہ تعالٰی عنہ.

چلئے اب آپ میرے سوال کا جواب دیجئے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: سوال و جواب مقابلہ

Post by نورمحمد »

شکریہ
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: سوال و جواب مقابلہ

Post by محمد شعیب »

چاند بابو wrote:میرا سوال سنئے اب.
پاکستان کا قومی ممالیہ جاندار کونسا ہے؟
بلھن
دریائے سندھ میں پائی جانے والی اندھی ڈولفن
Image
جمیل قادری
کارکن
کارکن
Posts: 117
Joined: Thu Mar 06, 2014 3:21 am
جنس:: مرد
Contact:

Re: سوال و جواب مقابلہ

Post by جمیل قادری »

گلاب کا پھول کیسے پیدا ہوا اس کی وضاحت کریں
جمیل قادری کا بلاگ‎www.jamilqadri.wordpress.com
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: سوال و جواب مقابلہ

Post by محمد شعیب »

جمیل قادری wrote:گلاب کا پھول کیسے پیدا ہوا اس کی وضاحت کریں
کیا آپ اس کا سائنسی جواب پوچھ رہے ہیں یا اسلامی ؟
جمیل قادری
کارکن
کارکن
Posts: 117
Joined: Thu Mar 06, 2014 3:21 am
جنس:: مرد
Contact:

Re: سوال و جواب مقابلہ

Post by جمیل قادری »

اسلامی سوال
جمیل قادری کا بلاگ‎www.jamilqadri.wordpress.com
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: سوال و جواب مقابلہ

Post by محمد شعیب »

کسی مستند حدیث میں اس کا ذکر نہیں ہے. البتہ کسی کتاب میں ایک تخیلاتی تصور دیا گیا ہے جس کا خلاصہ شاید کچھ یوں ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے آنسوؤں سے گلاب پیدا ہوا.
لیکن یہ بات کوئی مستند نہیں ہے. محض ایک تخیل ہے. اسلامی جواب نہیں ہے.
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: سوال و جواب مقابلہ

Post by محمد شعیب »


سوال:
طارق بن زیاد کس مسلمان فاتح کے غلام تھے ؟
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: سوال و جواب مقابلہ

Post by محمد شعیب »

کیا اس کا جواب کسی کو معلوم نہیں ہے ؟
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: سوال و جواب مقابلہ

Post by میاں محمد اشفاق »

شعیب بھائی ان کے بارے میں کافی پڑھا ہے مگر مجھے یاد نہیں کہ میں نے یہ کہیں پڑھا ہو اگر ہاں البتہ یہ جانتا ہوں کہ اموی صوبہ افریقیہ کے گورنر موسی بن نصیر کے نائب تھے اگر آپ ہی بتا دیں تو مشکور ہوں گا
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: سوال و جواب مقابلہ

Post by محمد شعیب »

بھائی یہی تو جواب ہے. یعنی طارق بن زیاد، موسیٰ نم نُصیر کے غلام تھے.
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: سوال و جواب مقابلہ

Post by میاں محمد اشفاق »

میں نے ایسا کہیں نہیں پڑھا کوئی حوالہ دیں
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: سوال و جواب مقابلہ

Post by محمد شعیب »

میاں محمد اشفاق wrote:میں نے ایسا کہیں نہیں پڑھا کوئی حوالہ دیں
أنه بربري كابن عذاري، ويميل معظم المؤرخين إلى هذا الرأي لكونه كان مولى لموسى بن نصير والي أفريقية
[link]http://ar.wikipedia.org/wiki/%D8%B7%D8% ... 8%A7%D8%AF[/link]
مزید تحقیق کے لئے "اندلس کے قید خانے میں" کا مطالعہ کریں.
Post Reply

Return to “درسگاہ اردونامہ”