Page 4 of 11

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Posted: Sat Nov 09, 2013 9:05 am
by میاں محمد اشفاق
اشفاق بھائی مجھے ایک گانا یاد آآآ رہا ہے '' کیا ہوا تیرا وعدہ'' سمجھ گئے نا ماسٹر جی

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Posted: Sat Nov 09, 2013 9:14 am
by میاں محمد اشفاق
سر جی ایک چیز کی مجھے سمجھ نہیں آئی پوسٹ کی شئیرنگ اور ریٹنگ کا طریقے کار کیا رکھا گیا ہے کیونکہ میں نے کئی جگہ پر دیکھا ہے کسی کسی کی پوسٹ پر ریٹنگ اور شئیرنگ آن ہو رہی ہے شئیرنگ سے مراد سوشل میڈیا کے وہ لنکس ہیں جو ہر پوسٹ کے نیچے لگائے گئے ہیں براہ کرم زرا واضع کر دیں

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Posted: Sat Nov 09, 2013 10:21 am
by علی خان
چاند بھائی. میں نے اُن تمام بٹنوں میں‌حسب منشاء تبدیلیاں کر کے وہ تمام کے تمام بٹنوں کو اپکے ای میلز پر بھیج دی ہیں. اُمید ہے اس بار انشاءاللہ رزلٹ اچھا ہوگا.

اور میاں صاحب . مجھے اپنے وعدے یاد رہتے ہیں. میں اُن لوگوں میں سے نہیں.

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Posted: Sat Nov 09, 2013 5:12 pm
by چاند بابو
میاں محمد اشفاق wrote:سر جی ایک چیز کی مجھے سمجھ نہیں آئی پوسٹ کی شئیرنگ اور ریٹنگ کا طریقے کار کیا رکھا گیا ہے کیونکہ میں نے کئی جگہ پر دیکھا ہے کسی کسی کی پوسٹ پر ریٹنگ اور شئیرنگ آن ہو رہی ہے شئیرنگ سے مراد سوشل میڈیا کے وہ لنکس ہیں جو ہر پوسٹ کے نیچے لگائے گئے ہیں براہ کرم زرا واضع کر دیں
جی میں صاحب شئیرنگ موڈ صرف پہلی پوسٹ میں کام کرنے کے لئے بنایا گیا ہے ہر موضوع کی پہلی پوسٹ کے نیچے شئیرنگ موڈ ظاہر ہو گا اس کے علاوہ کسی اور پوسٹ کے نیچے ظاہر نہیں ہو گا.
اور ریٹنگ موڈ صرف اس پوسٹ کے نیچے ظاہر ہو گا جس میں کم ازکم ایک بار کسی کا شکریہ ادا کیا گیا ہو گا.

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Posted: Sat Nov 09, 2013 5:32 pm
by میاں محمد اشفاق
اچھا تو پھر میرا شکریہ کون کون ادا نہیں کرتا انکے بارے میں مجھ کچھ کرنا پڑے گا

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Posted: Sat Nov 09, 2013 6:35 pm
by علی خان
میاں محمد اشفاق wrote:اچھا تو پھر میرا شکریہ کون کون ادا نہیں کرتا انکے بارے میں مجھ کچھ کرنا پڑے گا
میاں صاحب تم نے آج تک کیا کیا ہے. جو اپکا شکریہ ادا کیا جائے. پہلے کچھ کرکے دکھاوں پھر کہنا شکریہ کے بارے میں. be;at;in;g;

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Posted: Sat Nov 09, 2013 7:30 pm
by چاند بابو
ہاں جی بالکل میاں صاحب میں اشفاق بھیا کی بات سے بالکل متفق ہوں.

اچھا اشفاق بھیا آپ کے دیئے ہوئے بٹن مل گئے ہیں مگر ناراض مت ہوں وہ بھی اچھے نہیں لگ رہے ہیں.
میں‌ نے وہ بٹن لوکل سرور پر ٹیسٹ کیئے ہیں ان میں بھی ایسا ہی مسئلہ ہے.
گو کہ ان کے بیک گراونڈ میں صفائی کے ساتھ انگریزی کو حذف کیا گیا ہے مگر پھر بھی ان بٹنوں کے اوپر ایک شائن سی ہوتی ہے وہ ختم ہو گئی ہے.
اب جب آپ کے پاس پی ایچ پی بی بی کے بٹنوں کی پی ایس ڈی فائل موجود ہے تو کیا آپ اس فائل پر کام نہیں کر سکتے ہیں.

اور ہاں میاں اشفاق صاحب کیا یہ سارے کام کا ٹھیکہ میں نے اور اشفاق بھیا نے ہی لے رکھا ہے آپ کو بھی تو ایڈوب میں کام کرنے کا خاصا تجربہ ہے آپ اشفاق بھیا سے وہی فائلز لے کر ان پر کام کیوں نہیں کرتے؟؟؟

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Posted: Sat Nov 09, 2013 8:09 pm
by علی خان
وہ تو بالکل صاف ہیں . مگر اُنکے سائز اور اپکے دیئے گئے فائلوں کے سائزوں میں بہت فرق ہے. باقی اُن میں شائن اس لئے نہیں آرہی ہے. کیونکہ جب ان فائلوں کو ایڈٹنگ کے لئے اُنکے کلر کو RGB میں کنورٹ کیا جاتا ہے. تو فائلوں میں کوئی تبدیلی نہیں آتی ہے. اور اُنکی شائن وہی رہتی ہے. لیکن جب کام کو مکمل کیا جاتا ہے. اور اُسکے کلر کو واپس کیا جاتا ہے. تو یہاں پر سارا مسئلہ ہو جاتا ہے. اور اِسکی کلر کوالٹی اور شائن میں فرق آجاتا ہے. بس یہی مسئلہ ہے اسمیں . اگر ان تمام بٹنوں کو پی این جی فارمیٹ میں کرکے اپکو دیا جائے. تو کیا خیال ہے اپکا اسکے بارے میں ؟ کیا پی این جی فارمیٹ کو یہاں پر لگایا جا سکتاہے.
مگر اسمیں بھی میں نے ابھی تک ان بٹنوں کو چیک نہیں کیا ہے. کہ آیا وہا ں پر بھی ہمیں یہی مسلہ درپیش ہو گایا نہیں.

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Posted: Sun Nov 10, 2013 1:19 am
by چاند بابو
جی اشفاق بھیا آپ ایسا کریں کوئی ایک بٹن پی این جی میں مجھے دیں میں دیکھتا ہوں کہ اس بارے میں کیا کیا جا سکتا ہے.

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Posted: Sun Nov 10, 2013 1:25 pm
by منور چودری
سر جی بڑا منہ چھوٹی بات باقی سب تو ٹھیک ہے مگر اگر مرکزی صحفہ میں کس تھریڈ میں کونسی پوسٹ نئی ہے یہ بھی ہو جاتا تو اچھا تھا مطلب باتیں ملاقاتیں،سیاست،یا اسی طرح دوسرے موضوع میں بہت سے تھرید ہیں کس تھریڈ میں پوست ہوئی ہے یہ مرکزی پیج پر لاہیں اور یہ میری تصویر کہاں گئی

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Posted: Sun Nov 10, 2013 6:58 pm
by چاند بابو
منور چودری wrote:سر جی بڑا منہ چھوٹی بات باقی سب تو ٹھیک ہے مگر اگر مرکزی صحفہ میں کس تھریڈ میں کونسی پوسٹ نئی ہے یہ بھی ہو جاتا تو اچھا تھا مطلب باتیں ملاقاتیں،سیاست،یا اسی طرح دوسرے موضوع میں بہت سے تھرید ہیں کس تھریڈ میں پوست ہوئی ہے یہ مرکزی پیج پر لاہیں اور یہ میری تصویر کہاں گئی
لیجئے جناب آپ کی فرمائش بھی پوری ہو گئی ہے.
جہاں تک نئے موضوع کا سوال ہے تو فورم کے پہلے صفحہ یعنی پورٹل پیج پر نئے موضوعات کا خانہ موجود ہے وہاں سے آپ نئے موضوعات جان سکتے ہیں.
اس کے علاوہ اب مرکزی صفحہ میں ہر فورم کے آگے اس کی تفصیلات میں اس فورم میں آخری پوسٹ کس کی ہے اور کس موضوع پر ہے اس کا بھی اندراج کر دیا گیا ہے.
امید ہے کہ آپ کو پسند آئے گی یہ نئی تبدیلی.
اور ہاں آپ کی تصویر کیا سب رجسٹرڈ یوزرز کی تصاویر میری ایک چھوٹی سی غلطی سے تبدیل ہو کر ایک سایہ سا آ گیا ہے اس کام سے بچے صرف انتظامی اراکین اور میں ہوں.
اس کے لئے معذرت کہ یہ کام اب آپ لوگوں کو خود ہی کرنا ہو گا کہ اس کام میں Undu کی کوئی کمانڈ نہیں ہے. :P

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Posted: Sun Nov 10, 2013 7:28 pm
by منور چودری
شکریہ سر اب مزہ آرہا ہے تھوڑا تھوڑا اور یہ کیسی غلطی ہے کہ سب کی تصویریں حزف ہو گئی مگر آپ کی بچ گئی کوئی بات نہیں میں نئی لے آیا ہوں پہلے میں ڈرتا تھا کہ تصویر فورم سائز کی کیسے بناؤں گا پر اب پتہ چل گیا ہے اب کوئی ٹینشن والی بات نہیں اب آپ جتنی واری مرضی حزف کریں سر ایک اور گزارش ہے اگر قابل عمل ہو تو فونٹ کا سائز تھوڑا بڑا کر دیں اور وہ جو پہلے ہوا کرتے تھے چھوٹے چھوٹے کارٹون جو پھول بھی دیتے ہیں اور مارکٹائی بھی کرتے ہیں وہ کہاں ہیں

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Posted: Sun Nov 10, 2013 10:59 pm
by چاند بابو
جی چودری صاحب آپ کی تجاویز ہوں اور ہم عمل نہ کریں یہ کیسے ہو سکتا ہے.
البتہ فانٹ سائز پہلے ہی بہترین ہے میرے خیال میں اسے تبدیل کرنا نامناسب ہو گا.
اور یہ جو چھوٹے کارٹون ہیں انہیں سمائیلیز کہتے ہیں اور اب تو آپ کو پتہ چل ہی گیا ہوں گا کہ انہیں فوری جواب کے آپشن سے ختم کر دیا گیا ہے اب یہ ارسال کے ساتھ موجود تفصیلی اختیارات کے بٹن دبانے پر فل ایڈیٹر موڈ میں ہی ظاہر ہوتی ہیں.

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Posted: Mon Nov 11, 2013 7:19 am
by علی خان
ماجد بھائی. یہ فانٹ سائز کا مسئلہ ہے. کیونکہ یہ فانٹس بہت ہی چھوٹے سائز کے ہیں. کم از کم انکو اتنا کردیں. جتنا یہ جواب والی جگہ میں ہیں. ہو سکتا ہے کہ اپکو محسوس نہ ہو. مگر یہاں پر سب کو اگر نہیں تو زیادہ تر دوستوں کو فانٹس کے چھوٹے ہونے کا مسئلہ محسوس ہوتا ہے. میرا مشورہ ہے. کہ آپ انکو تھوڑا سا بڑا کرکے ایک یا 2 دن کے لئے چیک کرلیں. اگر کچھ مسئلہ ہوا تو ہم یہاں پر رپورٹ کردی گے. اور اگر اچھا محسوس ہوا تو بھی اُسکی رپورٹ کردینگے.

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Posted: Mon Nov 11, 2013 8:59 am
by چاند بابو
کمال ہے یار مجھے تو فانٹس بالکل درست نظر آ رہے ہیں.
دیکھئے یہ اسکرین شاٹ
[center]Image[/center]
ویسے آپ بھی اسکرین شاٹ بھیجیں تاکہ مجھے اندازہ ہو سکے.
اس کے علاوہ مجھے اپنی اسکرین ریسولوشن کی تفصیلات بھی لکھیں.

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Posted: Mon Nov 11, 2013 10:29 am
by علی خان
ماجد بھائی. سب سے پہلے آپ کے اور ہمارے فانٹس میں بھی فرق ہے. لیکن وہ اپنی جگہ.
میں یہاں پر 2 سکرین شارٹس چسپاں کررہاہوں. میں نے اپنے سوالات کو بھی اُنہی تصاویروں میں شامل کردیا ہے. ان میں کچھ مشورے بھی ہیں. اب اگر وہ قابل عمل ہوں، تو مشورہ کے ساتھ آپ اُن میں تبدیلی کرلیں. اور اگر آپ کو نہ پسند ہوں توبھی آپ ان مشوروں کو ایک سائڈ میں رکھ سکتے ہیں.

سب سے پہلی والی سکرین شارٹ تو فانٹ سائز والی ہے. جسمیں ہمیں جو مسئلے درپیش ہیں. اُنکو یہاں پر واضح کرنے کی کوشش کی گئی ہے.

Image

اور دوسری والی سکرین شارٹ جو ہے، اُسمیں مرکزی صفحہ میں کچھ تبدیلیوں کی طرف اشارہ کیا گیا ہے. کہ اگر یہ ممکن ہوں تو مرکزی صفحہ اور بھی زبردست نظر آئے گا.

Image

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Posted: Mon Nov 11, 2013 11:10 am
by میاں محمد اشفاق
واہ کیا بات ہے اشفاق بھائی آپ کی

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Posted: Mon Nov 11, 2013 11:14 am
by منور چودری
بہت شکریہ جناب ٹھیک ہے جی جیسے آپ مناسب سمجھیں اور سمائیلیز کا بتانے کا بھی شکریہ :rock: :rock:

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Posted: Mon Nov 11, 2013 11:17 am
by منور چودری
یہ جو دوسری تصویر میں بتایا گیا ہے میں بھی یہی بتانا چاہتا تھا

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Posted: Mon Nov 11, 2013 7:36 pm
by چاند بابو
ٹھیک ہے اشفاق بھیا اور منور بھیا آپ دونوں کا بہت بہت شکریہ.
آپ کی تصاویر سے مسئلہ واضح ہو گیا ہے.
اس میں سے کچھ آپشن ناقابلِ عمل یعنی بہت مشکل ہیں جنہیں میں چھیڑنا نہیں چاہتا کیونکہ ایسا کرنے سے یا تو اردونامہ پر کوئی ایرر آ سکتا ہے اور یا پھر میری طبیعت بگڑ سکتی ہے اتنے مشکل کام کرتے کرتے.
ان میں سے پہلا کام وقت کی پٹی کو اٹھا کر اوپر لے جانا ہے.
اور دوسرا کام مرکزی صفحہ والی پٹی یعنی فورم breadcrumb کو اپنی جگہ سے اٹھا کر دوسری جگہ شفٹ کرنا ہے
یہ دونوں کام تو رکھ دیئے میں نے آپ کے کہنے کے مطابق سائیڈ پر.

اور باقی تمام مسائل کا حل انشااللہ ہو جائے گا.