Page 4 of 5

Re: اردونامہ ہوسٹنگ فیس کی ادائیگی کے لئے فنڈز جمع کرنے کی م

Posted: Mon Jan 21, 2013 7:12 pm
by چاند بابو
محترم میاں اشفاق بھیا کے سعودی عرب سے بھیجئے گئے 2550 روپے موصول ہو چکے ہیں.
میاں اشفاق صاحب کا بہت بہت شکریہ.

اب تک کی منتقل ہونے والی رقم کا میزان
[successbox]21890 روپے[/successbox]

Re: اردونامہ ہوسٹنگ فیس کی ادائیگی کے لئے فنڈز جمع کرنے کی م

Posted: Mon Jan 21, 2013 7:17 pm
by شازل
اس ماہ کی آخر تک مزید ایک ہزار بھیج سکتا ہوں

Re: اردونامہ ہوسٹنگ فیس کی ادائیگی کے لئے فنڈز جمع کرنے کی م

Posted: Mon Jan 21, 2013 7:51 pm
by چاند بابو
نہیں شازل بھیا میرے خیال میں اس کی شاید ضرورت نا پڑے کیونکہ اگر تمام لوگ جنہوں نے اعلان کر دیا ہے اپنی رقوم بھیج دیں تو باقی صرف 3000 روپے تقریبا رہی جائیں گے اور وہ بھی اللہ تعالٰی بندوبست فرما دیں گے.

آپ کے اخلاص کا بہت بہت شکریہ.

Re: اردونامہ ہوسٹنگ فیس کی ادائیگی کے لئے فنڈز جمع کرنے کی م

Posted: Tue Jan 22, 2013 5:20 pm
by چاند بابو
السلام علیکم

محترم اشفاق علی بھیا کے بھیجئے گئے 1000 روپے کامیابی سے وصول ہو چکے ہیں.

محترم اشفاق علی بھیا کا بہت بہت شکریہ.

Re: اردونامہ ہوسٹنگ فیس کی ادائیگی کے لئے فنڈز جمع کرنے کی م

Posted: Tue Jan 22, 2013 5:22 pm
by چاند بابو
اب تک منتقل ہونے والی رقم کا میزان:

[successbox]22890 روپے[/successbox]

Re: اردونامہ ہوسٹنگ فیس کی ادائیگی کے لئے فنڈز جمع کرنے کی م

Posted: Wed Jan 23, 2013 4:19 pm
by اضواء
چاند بھیا کوڈ نمبر میں نے آپ کو بھیجدی ہوں ۔۔۔۔ ;fl;ow;er;

Re: اردونامہ ہوسٹنگ فیس کی ادائیگی کے لئے فنڈز جمع کرنے کی م

Posted: Wed Jan 23, 2013 5:28 pm
by چاند بابو
جی اضواء بہنا مجھے کوڈ رات ہی مل گیا تھا مگر آج سارا دن میں پیسے لینے نہیں جا سکا.
ابھی لڑکے کو بھیجا ہے اگر وہ دفتر بند نا ہو گیا ہوا تو ابھی مل جائیں گے ورنہ کل ملیں گے.
جیسے ہی ملتے ہیں میں انشااللہ آپ کو بتاتا ہوں.

Re: اردونامہ ہوسٹنگ فیس کی ادائیگی کے لئے فنڈز جمع کرنے کی م

Posted: Wed Jan 23, 2013 6:51 pm
by چاند بابو
اضواء بہنا کے بھیجئے گئے 5000 روپے کامیابی سے وصول ہو چکے ہیں.

اضواء بہنا کا بہت بہت شکریہ.

اب تک کی منتقل ہونے والی کل رقم

[successbox]27890 روپے[/successbox]

Re: اردونامہ ہوسٹنگ فیس کی ادائیگی کے لئے فنڈز جمع کرنے کی م

Posted: Thu Jan 24, 2013 12:43 pm
by اعجازالحسینی
چاند بابو بھیا کو بتا دیا ہے اعلان کرنا ضروری نہیں ہے r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e r:o:s:e

Re: اردونامہ ہوسٹنگ فیس کی ادائیگی کے لئے فنڈز جمع کرنے کی م

Posted: Thu Jan 24, 2013 6:20 pm
by چاند بابو
لیکن کتنے جناب یہ تو بتادیجئے چاہے پردے میں ہی بتا دیجئے کیونکہ میں بھی ان سب دوستوں‌کو جوابداہ ہوں۔

Re: اردونامہ ہوسٹنگ فیس کی ادائیگی کے لئے فنڈز جمع کرنے کی م

Posted: Fri Jan 25, 2013 8:35 am
by بلال احمد
چاند بابو wrote:لیکن کتنے جناب یہ تو بتادیجئے چاہے پردے میں ہی بتا دیجئے کیونکہ میں بھی ان سب دوستوں‌کو جوابداہ ہوں۔
ہاہاہاہاہاہاہاہاہا، دیکھیے اب آپ اعجاز بھائی کو تنگ کر رہے ہیں، جب انہوں نے بتا دیا تو بتا دیا h;a;h;a h;a;h;a

Re: اردونامہ ہوسٹنگ فیس کی ادائیگی کے لئے فنڈز جمع کرنے کی م

Posted: Fri Jan 25, 2013 12:14 pm
by علی خان
بلال احمد wrote:
چاند بابو wrote:لیکن کتنے جناب یہ تو بتادیجئے چاہے پردے میں ہی بتا دیجئے کیونکہ میں بھی ان سب دوستوں‌کو جوابداہ ہوں۔
ہاہاہاہاہاہاہاہاہا، دیکھیے اب آپ اعجاز بھائی کو تنگ کر رہے ہیں، جب انہوں نے بتا دیا تو بتا دیا h;a;h;a h;a;h;a

نہیں بلال اب تم خرابی پیدا کر رہے ہوں دونوں میں n;a;n;a

Re: اردونامہ ہوسٹنگ فیس کی ادائیگی کے لئے فنڈز جمع کرنے کی م

Posted: Fri Jan 25, 2013 4:43 pm
by چاند بابو
اب اتنی بھی خرابی نہیں ہے اشفاق بھیا واقعی انہوں نے مجھے کچھ نہیں بتایا ہے.
بس میں نے سرسری سا ذکر کیا انہوں نے کہا اچھا.
اور بس.

اب اس اچھا کو میں کتنی رقم سمجھوں؟؟
دس ہزار، بیس ہزار، پچاس ہزار یا پھر ایک لاکھ؟؟؟؟ ;)

Re: اردونامہ ہوسٹنگ فیس کی ادائیگی کے لئے فنڈز جمع کرنے کی م

Posted: Tue Jan 29, 2013 12:40 pm
by پاکستانی
a.a
دیر کے لئے معذرت ، بلال احمد بھائی کا بہت بہت شکریہ جنہوں نے مجھے اردونامہ فنڈ ادائیگی کے حوالے سے آج آگاہ کردیا.
میں نے 500 روپے بنک ٹرانسفر کردئیے ہیں. شکریہ

Re: اردونامہ ہوسٹنگ فیس کی ادائیگی کے لئے فنڈز جمع کرنے کی م

Posted: Tue Jan 29, 2013 7:49 pm
by چاند بابو
پاکستانی بھیا کے 500 روپے کامیابی سے وصول ہو چکے ہیں۔

اب تک کی منتقل ہونے والی رقم کا میزان:
28390 روپے

Re: اردونامہ ہوسٹنگ فیس کی ادائیگی کے لئے فنڈز جمع کرنے کی م

Posted: Wed Jan 30, 2013 10:26 am
by بلال احمد
پاکستانی wrote: a.a
دیر کے لئے معذرت ، بلال احمد بھائی کا بہت بہت شکریہ جنہوں نے مجھے اردونامہ فنڈ ادائیگی کے حوالے سے آج آگاہ کردیا.
میں نے 500 روپے بنک ٹرانسفر کردئیے ہیں. شکریہ
غلام عباس صاحب آپکا بیحد شکریہ، ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;

Re: اردونامہ ہوسٹنگ فیس کی ادائیگی کے لئے فنڈز جمع کرنے کی م

Posted: Sat Feb 02, 2013 3:18 pm
by چاند بابو
السلام علیکم

تمام احباب جنہوں نے اردونامہ کے لئے رقم کا اعلان کیا تھا یا ابھی کرنا چاہتے ہیں ان سے التماس ہے کہ اپنی رقوم دس فروری تک منتقل کر دیں تاکہ گیارہ فروری کو اس کی ہوسٹنگ فیس کی ادائیگی کی جا سکے.

Re: اردونامہ ہوسٹنگ فیس کی ادائیگی کے لئے فنڈز جمع کرنے کی م

Posted: Fri Feb 08, 2013 7:23 pm
by چاند بابو
ڈاکٹر شاہین اعوان بہنا کے بھیجے گئے 500 روپے کامیابی سے وصول ہو چکے ہیں۔ ان کا بہت بہت شکریہ.

اب تک کی منتقل ہونے والی رقم کا میزان:
28890 روپے

Re: اردونامہ ہوسٹنگ فیس کی ادائیگی کے لئے فنڈز جمع کرنے کی م

Posted: Tue Feb 12, 2013 3:23 pm
by محمد شعیب
اب شاید 6030 روپے باقی ہیں ؟؟

Re: اردونامہ ہوسٹنگ فیس کی ادائیگی کے لئے فنڈز جمع کرنے کی م

Posted: Tue Feb 12, 2013 6:19 pm
by چاند بابو
جی تقریبا لیکن آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے ابھی.
انشااللہ ان کا انتظام ہو گیا سمجھو.