Re: »تلاش گمشدہ«
Posted: Sat Sep 08, 2012 7:55 am
بلال احمد wrote:ایک نہ ایک دن واپس آہی جائیںگے{أضواء} wrote:تلاش تو جاری ہے پر پتا نہیں چل رہا کدھر کدھر گھوم رہے ہے
آتو جائینگے پر آپ تسلی دینے کے بجائے کیوں ہو
انٹرنیٹ پر اردو زبان و ادب کے فروغ کے لیے کوشاں
http://urdunama.org/forum/
بلال احمد wrote:ایک نہ ایک دن واپس آہی جائیںگے{أضواء} wrote:تلاش تو جاری ہے پر پتا نہیں چل رہا کدھر کدھر گھوم رہے ہے
وہ تو میں پیار سے ہوں{أضواء} wrote:آتو جائینگے پر آپ تسلی دینے کے بجائے کیوں ہو
ان کی گاڑی تباہ ہوگئی{أضواء} wrote: یہ کیا ہو گیا آپ کو ....
چلو کچھ مشکل نہیں ، وہ نئی لے لیں گے گاڑی{أضواء} wrote: گیا کام سے بیچارہ
وہ تو ان کو ایسے ہی بلاتی ہے ہر گاڑی{أضواء} wrote:اب گاڑی بلا رہی ہے سیٹی بجا رہی ہے بولتے رہینگے
پہلے گاڑی بلاتی تھی اب وہ گاڑی کو بلاتے رہینگےبلال احمد wrote:وہ تو ان کو ایسے ہی بلاتی ہے ہر گاڑی{أضواء} wrote:اب گاڑی بلا رہی ہے سیٹی بجا رہی ہے بولتے رہینگے
وہ محاورہ تو آپ نے سنا ہوگا "ہاتھی زندہ لاکھ کا اور ......... سوا لاکھ کا"چاند بابو wrote:ارے یار یہ شازل بھیا کہاں ہیں.
کیا کوئی انہیں پکڑ کا اردونامہ پر لا سکتا ہے.
زندہ یا .......
ارے نہیں نہیں ابھی صرف زندہ ہی چاہیں.
بلال احمد wrote:وہ محاورہ تو آپ نے سنا ہوگا "ہاتھی زندہ لاکھ کا اور ......... سوا لاکھ کا"چاند بابو wrote:ارے یار یہ شازل بھیا کہاں ہیں.
کیا کوئی انہیں پکڑ کا اردونامہ پر لا سکتا ہے.
زندہ یا .......
ارے نہیں نہیں ابھی صرف زندہ ہی چاہیں.