Page 4 of 75

Re: کون آئے گا میرے بعد

Posted: Tue Nov 08, 2011 12:46 pm
by پپو
چلیں تب تک آپ ہی آجائیں

Re: کون آئے گا میرے بعد

Posted: Tue Nov 08, 2011 12:48 pm
by اضواء
اور کون ہے ہمارے علاوہ ادھر


r:o:s:e r:o:s:e

اب


ڈاکٹر صاحب ......

Re: کون آئے گا میرے بعد

Posted: Tue Nov 08, 2011 12:51 pm
by پپو
میرا خیال ہے کوئی نہیں

عید مست ہیں سب کے سب

Re: کون آئے گا میرے بعد

Posted: Tue Nov 08, 2011 1:01 pm
by اضواء
مجھے بھی ایسا ہی لگتا ہے سب کے سب عید منا رہے ہے

اور ہم کسی کا انتظار کر رہے ہے ... ;( ;( ;(

Re: کون آئے گا میرے بعد

Posted: Tue Nov 08, 2011 1:03 pm
by پپو
آ ہی جائے گی کسی روز اسیر ان قفس تک
نکہت گل بھی کہیں پابند چمن ہوتی ہے

Re: کون آئے گا میرے بعد

Posted: Tue Nov 08, 2011 1:19 pm
by اضواء
مرنے کی تمنا ہو تو مرنے نہیں دیتی
جیتے ہیں تو جینے کی سزاء دیتی ہے دنیا

;( ;( ;( ;( ;( ;( ;(

Re: کون آئے گا میرے بعد

Posted: Tue Nov 08, 2011 1:21 pm
by پپو
:P :P

Re: کون آئے گا میرے بعد

Posted: Tue Nov 08, 2011 1:25 pm
by اضواء
b:e:a:t be;a be;at;in;g; b:e:a:t be;a



h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a

Re: کون آئے گا میرے بعد

Posted: Tue Nov 08, 2011 5:24 pm
by افتخار
اب میرے بعد پپو میاں کے آنے کے آثار باقی ھیں اور ان کے اردگرد چاند بابو بھی چمک سکتے ھیں

Re: کون آئے گا میرے بعد

Posted: Tue Nov 08, 2011 6:16 pm
by پپو
جی آپ کو تو محکمہ موسمیات میں ہونا چاہیے تھا


میرے بعد چاند بابو

Re: کون آئے گا میرے بعد

Posted: Tue Nov 08, 2011 6:50 pm
by علی عامر
السلام علیکم

میرے بعد چاند بابو ;fl;ow;er;

Re: کون آئے گا میرے بعد

Posted: Tue Nov 08, 2011 7:03 pm
by چاند بابو
السلام علیکم

چاند بابو حاضر ہے۔
میرے بعد اضواء آئیں گی۔

Re: کون آئے گا میرے بعد

Posted: Tue Nov 08, 2011 9:22 pm
by بلال احمد
کچھ مشکل نہیں‌اگر میرے بعد اضواء جی آجائیں تو ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;

Re: کون آئے گا میرے بعد

Posted: Wed Nov 09, 2011 8:16 am
by اضواء
آپ سب کے یاد کرنے کا بہت بہت شکریہ .......

r:o:s:e r:o:s:e

اب رضی بھیا ;fl;ow;er;

Re: کون آئے گا میرے بعد

Posted: Wed Nov 09, 2011 10:35 am
by پپو
جلدی آئیں رضی بھائی عید بہت انجوائے کر لی آپ نے


میرے بعد افتخار بھائی

Re: کون آئے گا میرے بعد

Posted: Wed Nov 09, 2011 2:14 pm
by افتخار
واہ کیا بات ھے میرے پیارے پپو میاں کی انہوں نے یاد کیا اور میں حاٍضر ہو گیا ہوں
اب میرے بعد نور بھیا یا پھر عامر بھیا کی امید ھے

Re: کون آئے گا میرے بعد

Posted: Wed Nov 09, 2011 2:36 pm
by پپو
پپو نے یاد کیا اور آپ نے پپو کو یاد نہیں کیا

اب اضوء جی

Re: کون آئے گا میرے بعد

Posted: Wed Nov 09, 2011 6:34 pm
by علی عامر
السلام علیکم

شکریہ بھائی ...

میرے بعد چاند بابو ;fl;ow;er;

Re: کون آئے گا میرے بعد

Posted: Wed Nov 09, 2011 6:38 pm
by چاند بابو
ارے واہ عامر بھیا میں اسی انتظار میں تھا کہ کوئی مجھے بھی یاد کرے۔

اب اضواء بہنا کی باری ہے۔

Re: کون آئے گا میرے بعد

Posted: Wed Nov 09, 2011 7:59 pm
by اضواء
یاد کرنے پر آپ سب کا شکریہ

اب


چاند بھیا پھر سے r:o:s:e