بیت بازی ...

اپنی منتخب شاعری اس جگہ پر شئیر کیجئے
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: بیت بازی ...

Post by نورمحمد »

[center]یہ نہ پوچھو کون ہیں' کیوں راہ میں ناکام بیٹھے ہیں
مسافر ہیں' سفر کرنے کی ہمت ہار بیٹھے ہیں
[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: بیت بازی ...

Post by پپو »

[center] نہ چھیڑ اے نکہتِ بادِ بہاری راہ لگ اپنی
تجھے اٹھکیلیاں سوجھی ہیں ہم بیزار بیٹھے ہیں
[/center]
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: بیت بازی ...

Post by نورمحمد »

[center]
یہ سوچتا ہوں کیسے بھلاؤں گا اب اسے
ایک شخص وہ جو مجھ کو بھلا کر چلا گیا
[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: بیت بازی ...

Post by محمد شعیب »

نورمحمد wrote:[center]
یہ سوچتا ہوں کیسے بھلاؤں گا اب اسے
ایک شخص وہ جو مجھ کو بھلا کر چلا گیا
[/center]
نور بھیا
پچھلا شعر "ن" پر ختم ہوا اور آپ "ی" سے شعر لکھ رہے ہیں؟؟؟
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: بیت بازی ...

Post by پپو »

محمد شعیب wrote:
نورمحمد wrote:[center]
یہ سوچتا ہوں کیسے بھلاؤں گا اب اسے
ایک شخص وہ جو مجھ کو بھلا کر چلا گیا
[/center]
نور بھیا
پچھلا شعر "ن" پر ختم ہوا اور آپ "ی" سے شعر لکھ رہے ہیں؟؟؟
شعیب بھائی آپ تکلیف کرلیتے
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: بیت بازی ...

Post by محمد شعیب »

چلیں آپ کہتے ہیں تو لکھ دیتے ہیں

نہ میرے سر پہ ہے دستار کبر کا گنبد
نہ میرے دوش پہ چادر کوئی کفن کی طرح
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: بیت بازی ...

Post by نورمحمد »

:headbang: :headbang: :headbang: :headbang:

اب "ح" سے لکھنا ہے یا " ہ" سے
th;i;n;k
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: بیت بازی ...

Post by محمد شعیب »

بھیا "ح" سے لکھنا تھا جو کہ یہ ہے

حسن کی اک اک ادا پر جان و دل صدقے مگر
لطف کچھ دامن بچا کر ہی نکل جانے میں ہے

اب آپ "ی" سے لکھیں.
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: بیت بازی ...

Post by پپو »

[center]یہ ظلم یہ ستم، یہ َحسن یہ تبسم
بتلاوء تو جلاد ہو یا حورِ مجسم[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: بیت بازی ...

Post by محمد شعیب »

محتسب کی خیر اونچا ہے اسی کے فیض سے
رند کا، ساقی کا، مے کا، خم کا، میخانے کا نام
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: بیت بازی ...

Post by پپو »

[center]محمد بھي تيرا ، جبرائيل بھي ، قرآن بھي تيرا
مگر يہ حرفِ شيريں ترجماں تيرا ہے يا ميرا؟[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: بیت بازی ...

Post by محمد شعیب »

آتي ہے دم صبح صدا عرش بريں سے
کھويا گيا کس طرح ترا جوہر ادراک
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: بیت بازی ...

Post by بلال احمد »

[center]کیا دیکھتا ہے اپنے ہاتھوں‌کی لکیروں کو
وہ تیرا تب بھی نہ تھا جب اس کا ہاتھ تیرے ہاتھ میں تھا
[/center]
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: بیت بازی ...

Post by نورمحمد »

[center]اس دل ناداں کو اس سے ہے پیار بہت
مگر وہ شخص بھی ہے فنکار بہت
نہ ملے تو ملنے کی جستجو نہیں کرتا
اور ملتا ہے تو ہمارا طلبگار ہے بہت[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: بیت بازی ...

Post by محمد شعیب »

تو ہرجائی تو اپنا بھی یہی طورصحیح
تو نہیں اور صحیح، اور نہیں اور صحیح

اب "ح" سے لکھیں...
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: بیت بازی ...

Post by نورمحمد »

[center]ہی ہی ہی . . . . .


حقیقتوں کے قریب آنے کے بعد
سمجھے محبت کودل لگانے کے بعد
مجھے اپنا نہیں دکھ اسکا ہے فراز
کون چاہے گااتنااُسے میرے جانے کے بعد

[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: بیت بازی ...

Post by محمد شعیب »

دل نے دنیا کے ہر اک درد کو اپنا تو لیا
مضمحل روح کو اندازِ جنوں مل نہ سکا
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: بیت بازی ...

Post by پپو »

[center] اگر کج رو ہے انجم، آسماں تيرا ھے يا ميرا؟
مجھے فکر جہاں کيوں ہو، جہاں تيرا ھے يا ميرا؟
[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: بیت بازی ...

Post by محمد شعیب »

اور لے آئیں گے بازار سے گر ٹوٹ گیا
جام جم سے تو میرا جام سفال اچھا ہے
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: بیت بازی ...

Post by نورمحمد »

[center]یہ غلط ہے کے میں تنہا ہوں بچھڑ کر تجھ سے
دیکھ لے آ کے میرے سنگ غم تنہائی ہے
[/center]
Post Reply

Return to “اردو شاعری”