Page 4 of 7

Re: چاند بابو کی طرف سے شادی کا اعلان اور میری طرف سے دعوت

Posted: Wed Mar 23, 2011 7:46 pm
by پپو
نورمحمد wrote:
چاند بابو wrote:نہیں بلال بھیا اب کچھ نہیں ہو سکتا ہے کیونکہ گھر والوں نے باندھ لیا ہے اب گھر سے بھاگنے والا آپشن بھی ختم ہو گیا اور اگر کبھی گھر سے باہر نکلوں تو پپو ڈاکٹر جیسے جاسوس ساتھ رہتے ہیں اور میرے بھاگنے کی کوشش کی صورت میں گھر والوں کی طرف سے اسے گولی ماردینے کی اجازت ہے، اس لئے اب تو وہی ہو گا جو منظورِ خدا ہو گا۔

چاند بھائی . . . کیا پپو بھائی انکاؤنٹر اسپیشلٹ ہیں ‌؟‌؟‌؟:sweat: :sweat: :sweat:
ہاں بھیا کوئی کیس ہو تو بتا نا ذرا رعائت کر دونگا

Re: چاند بابو کی طرف سے شادی کا اعلان اور میری طرف سے دعوت

Posted: Thu Mar 24, 2011 12:31 am
by بلال احمد
پپو wrote:ہاں بھیا کوئی کیس ہو تو بتا نا ذرا رعائت کر دونگا
مطلب ایک تیر میں دو شکار. :lol: :lol: :lol:

Re: چاند بابو کی طرف سے شادی کا اعلان اور میری طرف سے دعوت

Posted: Thu Mar 24, 2011 10:12 am
by نورمحمد
پپو wrote:
نورمحمد wrote:
چاند بابو wrote:نہیں بلال بھیا اب کچھ نہیں ہو سکتا ہے کیونکہ گھر والوں نے باندھ لیا ہے اب گھر سے بھاگنے والا آپشن بھی ختم ہو گیا اور اگر کبھی گھر سے باہر نکلوں تو پپو ڈاکٹر جیسے جاسوس ساتھ رہتے ہیں اور میرے بھاگنے کی کوشش کی صورت میں گھر والوں کی طرف سے اسے گولی ماردینے کی اجازت ہے، اس لئے اب تو وہی ہو گا جو منظورِ خدا ہو گا۔

چاند بھائی . . . کیا پپو بھائی انکاؤنٹر اسپیشلٹ ہیں ‌؟‌؟‌؟:sweat: :sweat: :sweat:
ہاں بھیا کوئی کیس ہو تو بتا نا ذرا رعائت کر دونگا

پپو بھائ . . . پہلے اسے ہی نمٹا لو یار!!

Re: چاند بابو کی طرف سے شادی کا اعلان اور میری طرف سے دعوت

Posted: Thu Mar 24, 2011 10:32 am
by عبیداللہ عبید
اضوا کی اتنی ڈھیر ساری جامع دعائیں دیکھ کر میرا بھی جھوٹ موٹ ارادہ بن رہاہے کہ دوسری شادی کروں اور ایسی دعائیں سمیٹ لوں

Re: چاند بابو کی طرف سے شادی کا اعلان اور میری طرف سے دعوت

Posted: Thu Mar 24, 2011 10:43 am
by نورمحمد
عبیداللہ عبید wrote:اضوا کی اتنی ڈھیر ساری جامع دعائیں دیکھ کر میرا بھی جھوٹ موٹ ارادہ بن رہاہے کہ دوسری شادی کروں اور ایسی دعائیں سمیٹ لوں

مبارکاں
مبارکاں
مبارکاں
مبارکاں

Re: چاند بابو کی طرف سے شادی کا اعلان اور میری طرف سے دعوت

Posted: Thu Mar 24, 2011 12:35 pm
by افتخار
بھیا پہلی کی کیا پوزیشن ھے۔ ؟

Re: چاند بابو کی طرف سے شادی کا اعلان اور میری طرف سے دعوت

Posted: Thu Mar 24, 2011 1:06 pm
by پپو
نورمحمد wrote:
پپو wrote:
نورمحمد wrote:
چاند بابو wrote:نہیں بلال بھیا اب کچھ نہیں ہو سکتا ہے کیونکہ گھر والوں نے باندھ لیا ہے اب گھر سے بھاگنے والا آپشن بھی ختم ہو گیا اور اگر کبھی گھر سے باہر نکلوں تو پپو ڈاکٹر جیسے جاسوس ساتھ رہتے ہیں اور میرے بھاگنے کی کوشش کی صورت میں گھر والوں کی طرف سے اسے گولی ماردینے کی اجازت ہے، اس لئے اب تو وہی ہو گا جو منظورِ خدا ہو گا۔

چاند بھائی . . . کیا پپو بھائی انکاؤنٹر اسپیشلٹ ہیں ‌؟‌؟‌؟:sweat: :sweat: :sweat:
ہاں بھیا کوئی کیس ہو تو بتا نا ذرا رعائت کر دونگا

پپو بھائ . . . پہلے اسے ہی نمٹا لو یار!!
یہ تو ختم ہوگیا بھائی یقین نہیں تو دیکھ آج سے نظر آٰیا کہیں

Re: چاند بابو کی طرف سے شادی کا اعلان اور میری طرف سے دعوت

Posted: Thu Mar 24, 2011 1:41 pm
by اعجازالحسینی
:lol: :lol: :lol: :lol:

Re: چاند بابو کی طرف سے شادی کا اعلان اور میری طرف سے دعوت

Posted: Thu Mar 24, 2011 2:01 pm
by چاند بابو
پپو wrote:یہ تو ختم ہوگیا بھائی یقین نہیں تو دیکھ آج سے نظر آٰیا کہیں
میں یہاں ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔ se:a:z se:a:z se:a:z se:a:z se:a:z se:a:z

Re: چاند بابو کی طرف سے شادی کا اعلان اور میری طرف سے دعوت

Posted: Thu Mar 24, 2011 5:18 pm
by بلال احمد
[quote="پپو"]یہ تو ختم ہوگیا بھائی یقین نہیں تو دیکھ آج سے نظر آٰیا کہیں[/quote]
ڈاکٹر پپو کی سکیورٹی انتہائی ناقص رہی n;a;n;a n;a;n;a n;a;n;a

Re: چاند بابو کی طرف سے شادی کا اعلان اور میری طرف سے دعوت

Posted: Thu Mar 24, 2011 6:30 pm
by اضواء
عبیداللہ عبید wrote:اضوا کی اتنی ڈھیر ساری جامع دعائیں دیکھ کر میرا بھی جھوٹ موٹ ارادہ بن رہاہے کہ دوسری شادی کروں اور ایسی دعائیں سمیٹ لوں
میری دعائیں آپ کے ساتھہ ہے آپ فکر مت کریں !!!!!!! r:o:s:e

Re: چاند بابو کی طرف سے شادی کا اعلان اور میری طرف سے دعوت

Posted: Thu Mar 24, 2011 6:40 pm
by اعجازالحسینی
یعنی میں بھی سوچوں کچھ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :smoke: :smoke: :smoke: :smoke:

Re: چاند بابو کی طرف سے شادی کا اعلان اور میری طرف سے دعوت

Posted: Thu Mar 24, 2011 7:02 pm
by پپو
چاند بابو wrote:
پپو wrote:یہ تو ختم ہوگیا بھائی یقین نہیں تو دیکھ آج سے نظر آٰیا کہیں
میں یہاں ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔ se:a:z se:a:z se:a:z se:a:z se:a:z se:a:z
بڑا ڈھیٹ ہے بھئی میری سیکورٹی کو چکما دے کر نکل آیا اچھا کل آنا ‌اسی وقت

Re: چاند بابو کی طرف سے شادی کا اعلان اور میری طرف سے دعوت

Posted: Thu Mar 24, 2011 7:05 pm
by اعجازالحسینی
پپو wrote:
چاند بابو wrote:
پپو wrote:یہ تو ختم ہوگیا بھائی یقین نہیں تو دیکھ آج سے نظر آٰیا کہیں
میں یہاں ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔ se:a:z se:a:z se:a:z se:a:z se:a:z se:a:z
بڑا ڈھیٹ ہے بھئی میری سیکورٹی کو چکما دے کر نکل آیا اچھا کل آنا ‌اسی وقت

h.a.h.a h.a.h.a

Re: چاند بابو کی طرف سے شادی کا اعلان اور میری طرف سے دعوت

Posted: Fri Mar 25, 2011 12:11 pm
by نورمحمد
v_v_f v_v_f

Re: چاند بابو کی طرف سے شادی کا اعلان اور میری طرف سے دعوت

Posted: Sat Mar 26, 2011 2:54 am
by محمد
[center]مبارکاں..مبارکاں..مبارکاں
j;a;t;d;a;an;c;e j;a;t;d;a;an;c;e j;a;t;d;a;an;c;e[/center]

[center][utvid]http://www.youtube.com/watch?v=PIQ477fOvJQ[/utvid][/center]

Re: چاند بابو کی طرف سے شادی کا اعلان اور میری طرف سے دعوت

Posted: Sat Mar 26, 2011 4:54 pm
by بلال احمد
لو بھئی سجنو اور مترو

افتخار بھائی اپنی دی گئی دعوت سے لیت و لعل سے کام لینا شروع ہو گئے ہیں.

اب بتائیں کیا کریں ان کا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Re: چاند بابو کی طرف سے شادی کا اعلان اور میری طرف سے دعوت

Posted: Sat Mar 26, 2011 5:18 pm
by اعجازالحسینی
میں اعجازالحسینی ، اشفاق بھائی اور بلال بھائی نے تو گلے مل کر نکاح کے فورا بعد مبارک باد دی اور ولیمہ کھانے کے بعد بھی j;a;t;d;a;an;c;e j;a;t;d;a;an;c;e j;a;t;d;a;an;c;e j;a;t;d;a;an;c;e

m:a:z:a:a m:a:z:a:a

Re: چاند بابو کی طرف سے شادی کا اعلان اور میری طرف سے دعوت

Posted: Sat Mar 26, 2011 9:28 pm
by اضواء
[center]مبارک ہو آپ سبکو Image

سماں یہ سہانہ[/center]

Re: چاند بابو کی طرف سے شادی کا اعلان اور میری طرف سے دعوت

Posted: Thu Mar 31, 2011 6:10 pm
by چاند بابو
بہت بہت شکریہ پیاری بہنا۔
یہ وہ بہن ہے جس نے اراکینِ اردونامہ فورم میں سے مجھے سب سے پہلے فون پر مبارکباد دی، باقی کچھ اراکین کے فون تو آئے لیکن اضواء بہنا کا فون سب سے پہلے آیا۔
بہت بہت شکریہ۔