چاند با بو کے بارے میں ۔۔۔۔۔ جو ناپڑے اسکا فائدہ نہیں ہو گا

تارہ ترین اور اہم خبریں، ہر دم رہیئے باخبر
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: چاند با بو کے بارے میں ۔۔۔۔۔ جو ناپڑے اسکا فائدہ نہیں ہو

Post by چاند بابو »

ہاہاہاہاہاہا
بہت خوب اس کا مطلب ہے چھ آٹھ ماہ بعد میں بھی صرف اردونامہ کا ہی ہو کر رہ جاؤں گا۔
اچھا یہ تو خوش آئند بات ہے۔

بھانجے اس اوپر والے جملے کا ترجمہ تو کرتے جاؤ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: چاند با بو کے بارے میں ۔۔۔۔۔ جو ناپڑے اسکا فائدہ نہیں ہو

Post by علی عامر »

j;a;t;d;a;an;c;e

اللہ آسانیاں‌نصیب فرمائے ..... آمین!
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: چاند با بو کے بارے میں ۔۔۔۔۔ جو ناپڑے اسکا فائدہ نہیں ہو

Post by اعجازالحسینی »

عبیداللہ عبید wrote:ویسے جب تک ماموں کی شادی نہیں ہوتی ، اس دھاگے کو بند کیا تو عدالت میں رٹ دائر کریں گے سب اردو نامے والے ،

کیا خیال ہے اس بارے میں ؟

ایسی کی تیسی اگر کسی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

باقی بھیا میں اس معاملے میں آپکا حامی ہوں j;a;t;d;a;an;c;e j;a;t;d;a;an;c;e
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: چاند با بو کے بارے میں ۔۔۔۔۔ جو ناپڑے اسکا فائدہ نہیں ہو

Post by اعجازالحسینی »

چاند بابو wrote:اچھا یار بھانجے آپ کی اس بات نے مجھے حوصلہ دے ہی دیا ہے۔
سب لوگ جیت ہی چکے ہیں اور یہ سچ ہے کہ آپ کے ماموں اب مزید کنوارے رہنے کی سہولت سے محروم ہونے جا رہے ہیں۔
بہت زور لگایا بہت منت سماجت کی گھر والوں کی لیکن آخر مجھے ہار ماننا پڑی اور سولی چڑھنے کے لئے تیار ہونا ہی پڑا۔
چاہتا تو میں یہی تھا کہ میں آپ سب کو بالکل نزدیک پہنچ کر سرپرائز دوں لیکن اعجاز الحسینی صاحب کو جانے کہاں سے بھنک پڑ گئی۔
اور میرا ذاتی خیال ہے کہ اعجاز الحسینی صاحب پیٹ کے کچھ ہلکے ہیں لیکن اس سے کہیں زیادہ ہلکا تو میرا اپنا یار افتخار نکلا۔
اب مجھے ڈر تھا کہ اگر اب بھی میں نے چھپائے رکھا تو وہ تو میرے سسرال کا ایڈریس ہی یہاں لکھ دے گا کیونکہ ان کے گھر کے قریب ترین چیز یعنی پیڑول پمپ کا اشارہ تو اس نے دے ہی دیا۔
اس لئے میں نے ضروری سمجھا کہ اب مزید چھپانا نا صرف نامناسب ہے بلکہ خطرناک بھی۔
تو دوستو آپ کے چاند بابو اب شادی کر رہے ہیں ، پچیس مارچ 2011 کی شام بڑی خطرناک شام ثابت ہونے والی ہے
جس کا براہ راست اثر چاند بابو کی زندگی پر اور پھر اردونامہ کے حالات پر پڑنے والا ہے۔
بس اب آپ دعا صرف یہی کرو کہ یہ اثر خوش کن ہو ایسا نا ہو جیسا آپ سب کے ساتھ ہو رہا ہے ورنہ میں تو گیا ہی گیا ساتھ میں اردونامہ کا بھی اللہ ہی حافظ ہے۔

سب دوستوں سے دعائے خیر کی اپیل ہے اور ساتھ میں گزارش ہے کہ جس جس نے اپنے قیمتی مشوروں سے نوازنا ہو تو وہ ذاتی پیغام میں رجوع کریں اور یہاں شرِ عام مشورے اچھالنے سے گریز کریں

واہ جی واہ پیٹ کے ہلکے بھی ہم ہیں ایک اتنی بڑی خبر اوپر سے الزام بہرحال آپ نے مان لیا کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہو

be;at;in;g; be;at;in;g;

be;a be;a be;a be;a

j;a;t;d;a;an;c;e j;a;t;d;a;an;c;e
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: چاند با بو کے بارے میں ۔۔۔۔۔ جو ناپڑے اسکا فائدہ نہیں ہو

Post by اعجازالحسینی »

[quote="عبیداللہ عبید ماموں ! اس پر ایک حقیقی واقعہ لکھتا ہوں ۔

میرے اسسٹنٹ نے جب شادی کی تو ڈرتے ڈرتے پو چھا :

کہ جناب! کتنے عرصے بعد گھر جانے کی اجازت ملے گی ؟یعنی مہینے میں کتنی بار چھٹی ہوگی کیونکہ وہ بے چارا میرے پاس 100 کلو میٹر سے کچھ زیادہ فاصلے پر کام کرتا ہے ۔

میں نے گھور کر دیکھا تو وہ اور ڈرگیا اور نیچے دیکھنے لگا ۔

میں نے کہا جتنی آپ کی مرضی۔

وہ سمجھا کہ میں نے غصے میں یہ بات کہہ دی ہے ۔میں نے پھر بولا کہ جتنی مرتبہ تمھیں آسانی ہو ۔اور سمجھا یا کہ میری طرف سے تم پر کوئی پابندی نہیں ہوگی ۔

جب جانے لگا تو میں نے آنے اور جانے کا کرایہ بھی دیا ۔اسی طرح وہ ہرمہینے میں تین بار گھر جاتا تھا ۔تین ماہ بعد اس کامعمول تبدیل ہوا اب وہ مہینے میں دودفعہ گھر کا چکر لگا نے لگا ۔

چھ یا آٹھ ماہ بعد ایک دن میں نے اسے بلایا اور پوچھا شفیق ! تم گھر نہیں جاتے ؟

اس نے کہا سر جی ! وہ گھر میں کچھ بیماری بھی ہے اورپھر یہ آمد ورفت کا خرچہ کون برداشت کرسکتا ہے ؟

میں نے کہا کہ آمد ورفت کا خرچہ تو تیر ا میں برداشت کرتا ہوں اور تنخواہ کے علاوہ تجھے دیتا ہوں ، تجھے اس سے کیا ؟ہا ں بیماری ہو تو الگ بات ہے ۔

پھر سے اس کے بعد وہ ہر مہینے میں ایک دفعہ جاتا ہے اور کبھی کبھی میں اس کو زبردستی بھیج دیتا ہوں ۔

اس واقعے میں اردو نامے کوٹائم دینے اور“ ممانی“ کوٹایم دینے کا جواب موجود ہے ۔
[/quote]

j;a;t;d;a;an;c;e j;a;t;d;a;an;c;e j;a;t;d;a;an;c;e
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: چاند با بو کے بارے میں ۔۔۔۔۔ جو ناپڑے اسکا فائدہ نہیں ہو

Post by اعجازالحسینی »

بہت بہت مبارک ہو چاند بابو بھیا

شادی کے سلسلے میں کوئی کام ہو تو بتادیں ، ،مثلا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ آگے سمجھدار ہیں یار

v;e;r;y;happ;y v;e;r;y;happ;y v;e;r;y;happ;y v;e;r;y;happ;y

j;a;t;d;a;an;c;e j;a;t;d;a;an;c;e j;a;t;d;a;an;c;e
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: چاند با بو کے بارے میں ۔۔۔۔۔ جو ناپڑے اسکا فائدہ نہیں ہو

Post by محمد شعیب »

ارے واہ
میں تو ابھی یہ تھریڈ پڑھ رہا ہوں
یہ اتنا پرانا اور اہم تھریڈ میری نظروں سے کیسے اوجھل ہو گیا تھا ....
چاند بابو بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت ایڈوانس مبارکاں

Image

ٹھا ٹھا ٹھا ٹھا ٹھا

j;a;t;d;a;an;c;e j;a;t;d;a;an;c;e j;a;t;d;a;an;c;e j;a;t;d;a;an;c;e
عبیداللہ عبید
ماہر
Posts: 512
Joined: Mon Dec 29, 2008 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: Pakistan

Re: چاند با بو کے بارے میں ۔۔۔۔۔ جو ناپڑے اسکا فائدہ نہیں ہو

Post by عبیداللہ عبید »

چاند بابو wrote:ہاہاہاہاہاہا
بہت خوب اس کا مطلب ہے چھ آٹھ ماہ بعد میں بھی صرف اردونامہ کا ہی ہو کر رہ جاؤں گا۔
اچھا یہ تو خوش آئند بات ہے۔

بھانجے اس اوپر والے جملے کا ترجمہ تو کرتے جاؤ۔

ماموں یہ کسی ایسے عرب کی کہی ہوئی کہاوت لگ رہی ہے جس نے شادی سے تنگ آکر کہا ہے اور زبان زد خلائق ہوگئی ہے ۔بہر حال ترجمہ پیشِ خدمت ہے ۔

کہ شادی ایک مہینے کی خوشی ، زمانے بھر کا غم ، کمرتوڑنی والی اور آخر کار قبر میں اتارنے والی چیز ہے
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: چاند با بو کے بارے میں ۔۔۔۔۔ جو ناپڑے اسکا فائدہ نہیں ہو

Post by اعجازالحسینی »

عبیداللہ عبید wrote:

:lol: :lol:

l:a:r:a:i l:a:r:a:i l:a:r:a:i
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: چاند با بو کے بارے میں ۔۔۔۔۔ جو ناپڑے اسکا فائدہ نہیں ہو

Post by چاند بابو »

شکریہ شکریہ جنہوں نے مبارکباد دی جنہوں نے دھمکی دی اور جنہوں نے حوصلہ دیا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: چاند با بو کے بارے میں ۔۔۔۔۔ جو ناپڑے اسکا فائدہ نہیں ہو

Post by محمد شعیب »

سچ کہوں تو مجھے یہ سن کر بہت خوشی ہوئی کہ چاند بابو کی شادی ہونے والی ہے.
اور بہت زیادہ جی چاہ رہا ہے کہ ان کی شادی میں شرکت کروں.
لیکن ایک تو یہ دور بہت ہیں. میں کراچی میں اور چاند بابو چشتیاں میں.
دوسرا ابھی چھٹی نہیں ملے گی (ایک ماہ پہلے گھر سے آیا ہوں)
اور پھر پتہ نہیں چاند بابو بن بلائے مہمان کو پسند کریں یا نہیں .....
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: چاند با بو کے بارے میں ۔۔۔۔۔ جو ناپڑے اسکا فائدہ نہیں ہو

Post by اعجازالحسینی »

محمد شعیب wrote:سچ کہوں تو مجھے یہ سن کر بہت خوشی ہوئی کہ چاند بابو کی شادی ہونے والی ہے.
اور بہت زیادہ جی چاہ رہا ہے کہ ان کی شادی میں شرکت کروں.
لیکن ایک تو یہ دور بہت ہیں. میں کراچی میں اور چاند بابو چشتیاں میں.
دوسرا ابھی چھٹی نہیں ملے گی (ایک ماہ پہلے گھر سے آیا ہوں)
اور پھر پتہ نہیں چاند بابو بن بلائے مہمان کو پسند کریں یا نہیں .....

شعیب بھائی جم جم آؤ چاند بابو کی ایسی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ آو چاند بابو نا سہی ان کوئی 80 میل کے فاصلے پر میں جو ہوں
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: چاند با بو کے بارے میں ۔۔۔۔۔ جو ناپڑے اسکا فائدہ نہیں ہو

Post by محمد شعیب »

اعجازالحسینی wrote:شعیب بھائی جم جم آؤ چاند بابو کی ایسی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ آو چاند بابو نا سہی ان کوئی 80 میل کے فاصلے پر میں جو ہوں
h.a.h.a
بہت بہت شکریہ اعجاز الحسینی صاحب.
ابھی نہ آ سکا تو پھر کبھی سہی.
انشاءاللہ پنجاب چکر لگا تو ضرور آپ لوگوں سے ملوں گا.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: چاند با بو کے بارے میں ۔۔۔۔۔ جو ناپڑے اسکا فائدہ نہیں ہو

Post by چاند بابو »

جی جی کیوں نہیں آپ سب اہلیانِ اردونامہ کو بالکل شادی کی دعوت ہے اور مجھے خوشی ہو گئی اگر آپ لوگ میری خوشی میں شریک ہوں گے تو۔
بلکہ مجھے تو اس سے بھی زیادہ خوشی اس بات کی ہو گی چلو اسی بہانے اردونامہ کے اراکین کی ایک دوسرے سے ملاقات تو ہو جائے گی کیونکہ تقریبا پانچ چھ رکن یہاں موجود ہوں گے۔
ان میں علی بابا، اعجاز الحسینی، ڈاکٹر پپو، علی عامر، چلی ملی، بلال بھیا، اشفاق بھیا، شازل بھیا تقریبا ضرور شامل ہوں گے باقی احباب کے آنے کا متمنی رہوں گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: چاند با بو کے بارے میں ۔۔۔۔۔ جو ناپڑے اسکا فائدہ نہیں ہو

Post by رضی الدین قاضی »

چاند بھائی آپ شادی کرنے جا رہے ہیں یہ سن کر بہت خوشی ہوئی۔

بھائی میری جانب سے بھی پیشگی مبارک باد قبول کیجیئے۔
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: چاند با بو کے بارے میں ۔۔۔۔۔ جو ناپڑے اسکا فائدہ نہیں ہو

Post by اعجازالحسینی »

چاند بابو wrote:جی جی کیوں نہیں آپ سب اہلیانِ اردونامہ کو بالکل شادی کی دعوت ہے اور مجھے خوشی ہو گئی اگر آپ لوگ میری خوشی میں شریک ہوں گے تو۔
بلکہ مجھے تو اس سے بھی زیادہ خوشی اس بات کی ہو گی چلو اسی بہانے اردونامہ کے اراکین کی ایک دوسرے سے ملاقات تو ہو جائے گی کیونکہ تقریبا پانچ چھ رکن یہاں موجود ہوں گے۔
ان میں علی بابا، اعجاز الحسینی، ڈاکٹر پپو، علی عامر، چلی ملی، بلال بھیا، اشفاق بھیا، شازل بھیا تقریبا ضرور شامل ہوں گے باقی احباب کے آنے کا متمنی رہوں گا۔

رضی بھیا دیکھیں شادی سے چڑنے والا چاند بابو کتنا خوش نظر آرہا ہے j;a;t;d;a;an;c;e j;a;t;d;a;an;c;e
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: چاند با بو کے بارے میں ۔۔۔۔۔ جو ناپڑے اسکا فائدہ نہیں ہو

Post by چاند بابو »

جی رضی بھیا آپ کی محبتوں کا بہت بہت شکریہ آپ جیسے دوستوں کی دعائیں ہی مجھے زندگی کے ہر میدان میں کامیابی دلاتی ہیں۔
اگر آپ میری شادی میں آ جائیں تو کمال ہو جائے، پاکستان کی سیر بھی ہو جائے گی اور بھائی کی شادی میں شرکت بھی۔
کیا خیال ہے؟
اور اعجاز الحسینی صاحب یہ درست ہے کہ میں شادی سے چڑتا بھی رہا ہوں لیکن اب میں نے سوچا ہے کہ جب یہ ڈھول بجانا ہی پڑے گا تو بجائے رونے پیٹنے کے ہنسی خوشی پھانسی لگ جانا چاہئے۔
کیا خیال ہے آپ کا؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: چاند با بو کے بارے میں ۔۔۔۔۔ جو ناپڑے اسکا فائدہ نہیں ہو

Post by عتیق »

آخر بکرا کب تک خیر منائےگا ...............................................آئے گا

چلتی کا نام گاڑی ہے :lol: :lol: :lol:
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: چاند با بو کے بارے میں ۔۔۔۔۔ جو ناپڑے اسکا فائدہ نہیں ہو

Post by علی عامر »

j;a;t;d;a;an;c;e اللہ چاند بابو کو دین و دنیا کی بے پناہ خوشیاں نصیب فرمائے.‌آمین، r:o:s:e r:o:s:e
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: چاند با بو کے بارے میں ۔۔۔۔۔ جو ناپڑے اسکا فائدہ نہیں ہو

Post by عتیق »

آمیییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییین
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
Post Reply

Return to “تازہ ترین خبریں”