Page 4 of 8

Posted: Thu May 22, 2008 11:09 pm
by چاند بابو
جی انشااللہ ایسا ہی ہوگا اور وہ یہاں‌ ضرور تشریف لائیں گے۔

Posted: Fri May 23, 2008 7:45 am
by رضی الدین قاضی
انشاء اللہ !
ویسے فرصت ملتے ہی تمام اراکین کے تشریف لانے کی امید کی جاسکتی ہے۔ بحر حال امید پہ دنیا قائم ہے۔

Posted: Fri May 23, 2008 5:55 pm
by چاند بابو
جی بالکل درست فرمایا آپ نے رضی بھائی واقعی دنیا امید پر قائم ہے اور اگر یہ امید نہ ہوتی تو ہم دونوں اپنے مقصد میں کبھی کامیاب نہ ہوتے اور پہلے کچھ دنوں میں ہی مایوس ہو کر بھاگ جاتے کہ اردونامہ پر اب کوئی نہیں آئے گا۔ اس پر میں آپ کو مبارک باد بھی دوں گا کہ آپ نے مجھ سے زیادہ حوصلے اور عزم کے ساتھ اس کو رواں دواں رکھا۔

Posted: Sat May 24, 2008 7:21 am
by رضی الدین قاضی
چاند بھائی اس فورم کو آگے بڑھانے میں ان حضرات کا بھی حصہ ہے جو حاضر نہیں ہو رہے ہیں۔ ارے بھائی ، انہی کو یاد کرتے کرتے ہم یہاں تک پہونچے ہیں۔

Posted: Sat May 24, 2008 7:41 pm
by چاند بابو
جی جی بالکل واقعی ان تمام افراد کا بھی اس کی کامیابی میں برابر کا حصہ ہے۔ میں ان تمام افراد کو بھی خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔

Posted: Sun May 25, 2008 7:06 am
by رضی الدین قاضی
چاند بھائی ایسا بھی تو ہو سکتا ہے کہ چند اراکین نے اپنا یوزر نیم یا پاس ورڈ بھولا چکے ہوں۔ یہی وجہ ہوسکتی ہے کہ رجسٹریشن کے بعد یہاں نہیں پہونچ پا رہے ہیں ۔ اگر ایسا ہے تو انہے یاد دلانا چاہیئے ۔

Posted: Sun May 25, 2008 1:40 pm
by پپو
جی میں خیریت سے ہوں اور آپ سب کی خیریت کا طالب ہوں

Posted: Sun May 25, 2008 11:36 pm
by چاند بابو
ہم سب بھی خیریت سے ہیں۔

Posted: Mon May 26, 2008 6:39 am
by رضی الدین قاضی
اللہ تعالی کا شکر گذار ہوں، سب خیریت سے ہیں۔

Posted: Mon May 26, 2008 6:43 am
by رضی الدین قاضی
پپو wrote:جی میں خیریت سے ہوں اور آپ سب کی خیریت کا طالب ہوں
پپو بھائی ہماری خیریت تو آپ یہاں تشریف لانے پر ہی مل سکتی ہے۔ ویسے آپ کی دعائیں ہمارے ساتھ ہیں۔ اور اللہ کا فضل و کرم ہے کہ ہم سب خیریت سے ہیں۔

Posted: Mon May 26, 2008 8:53 pm
by چاند بابو
جناب ہم آج بھی بالکل خیریت سے ہیں۔

Posted: Tue May 27, 2008 6:54 am
by رضی الدین قاضی
اللہ تعالی کا شکریہ ادا کرو بھائی ، یہ سب اللہ کا ہی تو کرم ہے کہ ہم سب خیریت سے ہیں۔

Posted: Tue May 27, 2008 5:22 pm
by چاند بابو
جی بالکل یہ سب اللہ تعالی کی کرم نوازی ہے۔ اور اسی کرم نوازی کی وجہ سے میں آج بھی بخریت ہوں۔

Posted: Wed May 28, 2008 6:42 am
by رضی الدین قاضی
بس اللہ تعالی کا شکریہ ادا کرتے رہو۔ اللہ تعالی شکر گذار بندوں کو بہت پسند فرماتے ہیں۔

Posted: Wed May 28, 2008 7:55 pm
by پپو
جی جناب میں ٹھیک ہو ں اور آپ کے لیے دعا گو ہوں اللہ تعالی آپ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین

Posted: Wed May 28, 2008 8:36 pm
by چاند بابو
آمین۔
رضی بھائی حاضری اور خیریت والے دھاگوں سے آگے جہاں اور بھی ہیں کیا بات ہے کہ آپ نے اپنے آپ کو یہیں‌تک محدود کر دیا ہے۔ ذرا باہر نکل کر چکر شکر لگایئے انشااللہ افاقہ ہو گا۔

Posted: Fri May 30, 2008 7:41 am
by رضی الدین قاضی
مثورے کا شکریہ !
چاند بھائی یہ بات میں آپ سے کہنے والا تھا۔ ویسے ہر دھاگے کے جوابات تو دینے ہی پڑھتے ہیں۔

Posted: Sat May 31, 2008 4:27 pm
by چاند بابو
بہت بہت شکریہ رضی بھائی میرے کہنے کا مطلب یہ ہر گز نہیں تھا کہ آپ ادھر نہ آئیں بلکہ میں تو چاہتا ہوں کہ غیر آباد دھاگوں کی رونق بھی بنیں۔

Posted: Sun Jun 01, 2008 7:50 am
by رضی الدین قاضی
ٹھیک ہے جناب، کوشیش کروں گا۔

Posted: Mon Jun 02, 2008 1:09 am
by چاند بابو
بہت بہت شکریہ جناب مجھے آپ سے یہی امید تھی۔