مدیران اور عام رکن مین فرق کیجیئے۔

اپنی تجاویز ، رائے ، تبصرے اور فورم سے متعلق شکایات وغیرہ یہاں درج کریں
نالائق
کارکن
کارکن
Posts: 119
Joined: Sun Oct 25, 2009 3:26 pm
جنس:: مرد
Location: قبرستان

Re: مدیران اور عام رکن مین فرق کیجیئے۔

Post by نالائق »

مجھ نالائق کی تجویز پر عمل کر نے کے لیئے بہت شکریہ منتظمین صاحبان۔
آخری مقام قبر
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مدیران اور عام رکن مین فرق کیجیئے۔

Post by شازل »

اس تجویز نے ہمارے پسینے نکال دیے تھے :lol:
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مدیران اور عام رکن مین فرق کیجیئے۔

Post by چاند بابو »

بات تو شازل بھیا کی واقعی ہی درست ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
کراٹے ماسٹر
دوست
Posts: 415
Joined: Sat Jul 31, 2010 4:03 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مدیران اور عام رکن مین فرق کیجیئے۔

Post by کراٹے ماسٹر »

کیا کسی باورچی خانے کے اندر کی کوئی تجویز تھی نالائق جی؟ :x :x :lol:
[center]نرم آواز، بھلی باتیں، مہذب لہجے
پہلی ہی بارش میں یہ رنگ اتر جاتے ہیں[/center]
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مدیران اور عام رکن مین فرق کیجیئے۔

Post by شازل »

اس سے بھی کہیں زیادہ مگر زیادہ خواری چاند بابو کے حصے میں آئی ]:)
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مدیران اور عام رکن مین فرق کیجیئے۔

Post by چاند بابو »

جی ہاں اب چاند بابو کو پچھلی عمر میں آپ لوگ خوار ہی کریں گے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مدیران اور عام رکن مین فرق کیجیئے۔

Post by شازل »

اصل خواری تو آپ کی اب آنے والی ہے ]:) ]:) ]:)
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مدیران اور عام رکن مین فرق کیجیئے۔

Post by چاند بابو »

کیا مطلب؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ :devil:
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مدیران اور عام رکن مین فرق کیجیئے۔

Post by شازل »

اپنی اماں جی کا کہنا مان کر گھوڑی پر بیٹھ کر دکھاؤ :clap:
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مدیران اور عام رکن مین فرق کیجیئے۔

Post by چاند بابو »

ہاہاہاہاہاہا
اب میری اماں اتنی بھی بے رحم نہیں کہ مجھے اس :D دن کے لئے مجبور کرے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
کراٹے ماسٹر
دوست
Posts: 415
Joined: Sat Jul 31, 2010 4:03 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مدیران اور عام رکن مین فرق کیجیئے۔

Post by کراٹے ماسٹر »

یہ تو کرنا ہی پڑے گا ;(
[center]نرم آواز، بھلی باتیں، مہذب لہجے
پہلی ہی بارش میں یہ رنگ اتر جاتے ہیں[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مدیران اور عام رکن مین فرق کیجیئے۔

Post by بلال احمد »

دیساں دا راجہ میرے بابل دا پیارا :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مدیران اور عام رکن مین فرق کیجیئے۔

Post by بلال احمد »

چاند بھائی زرا سوچ سمجھ کر فیصلہ کیجئے گا.

ویسے ان میں سے کونسا سٹائل پسند کرتے ہیں؟

Image

Image

Image

:lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
کراٹے ماسٹر
دوست
Posts: 415
Joined: Sat Jul 31, 2010 4:03 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مدیران اور عام رکن مین فرق کیجیئے۔

Post by کراٹے ماسٹر »

ویر میرا کوڑی چھڑیا :lol: :lol:
[center]نرم آواز، بھلی باتیں، مہذب لہجے
پہلی ہی بارش میں یہ رنگ اتر جاتے ہیں[/center]
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مدیران اور عام رکن مین فرق کیجیئے۔

Post by شازل »

تیسرا اسٹائل درست رہے گا :rofl: :rofl: :rofl: :rofl:
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: مدیران اور عام رکن مین فرق کیجیئے۔

Post by رضی الدین قاضی »

کیوں تنگ کر رہے ہو بے چارے چاند کو۔

اسی سال دسمبر تک چاند بھائی کی شادی ہو جائے گی۔ انشاء اللہ
کراٹے ماسٹر
دوست
Posts: 415
Joined: Sat Jul 31, 2010 4:03 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مدیران اور عام رکن مین فرق کیجیئے۔

Post by کراٹے ماسٹر »

ہاں جی مار سے تو بچ جائیں گے :lol: :lol:
[center]نرم آواز، بھلی باتیں، مہذب لہجے
پہلی ہی بارش میں یہ رنگ اتر جاتے ہیں[/center]
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: مدیران اور عام رکن مین فرق کیجیئے۔

Post by اعجازالحسینی »

رضی الدین قاضی wrote:کیوں تنگ کر رہے ہو بے چارے چاند کو۔

اسی سال دسمبر تک چاند بھائی کی شادی ہو جائے گی۔ انشاء اللہ
چاند بھائی اور بے چارے :@ :@ :@ :@

بڑے بھیا یہ بات آپ کس طرح کہ رہے ہیں :lol: :lol: :lol: :lol:
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: مدیران اور عام رکن مین فرق کیجیئے۔

Post by رضی الدین قاضی »

اعجازالحسینی wrote:
رضی الدین قاضی wrote:کیوں تنگ کر رہے ہو بے چارے چاند کو۔

اسی سال دسمبر تک چاند بھائی کی شادی ہو جائے گی۔ انشاء اللہ
چاند بھائی اور بے چارے :@ :@ :@ :@

بڑے بھیا یہ بات آپ کس طرح کہ رہے ہیں :lol: :lol: :lol: :lol:

جب تک کسی کی شادی نہیں ہوتی وہ بے چارہ ہی ہوتا ہے اور شادی ہونے کے بعد بے چارہ ،بیچارہ ہمیشہ کے لیئے ہو جاتا ہے۔ :rofl:
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: مدیران اور عام رکن مین فرق کیجیئے۔

Post by اعجازالحسینی »

:lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
Post Reply

Return to “آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات”