Page 29 of 30

Re: آپ کا موڈ کیسا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Posted: Fri Sep 19, 2014 8:49 pm
by زین
بندوق کا نام سن کر ہی موڈ سُن ہو گیا
h;a;h;a h;a;h;a

Re: آپ کا موڈ کیسا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Posted: Fri Sep 19, 2014 8:54 pm
by اضواء
جانے دو اب بندوق کو بھی گولی مارو h;a;h;a

Re: آپ کا موڈ کیسا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Posted: Fri Sep 19, 2014 9:00 pm
by زین
کیوں اب ٹینک خرید لیا ؟؟؟؟ h;a;h;a

Re: آپ کا موڈ کیسا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Posted: Fri Sep 19, 2014 9:02 pm
by اضواء
h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a کیا کروگے

Re: آپ کا موڈ کیسا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Posted: Fri Sep 19, 2014 9:09 pm
by زین
نہیں پوچھا کیا پتہ کل مجھے ضرورت پڑے تو ایجار پہ لینے آؤنگا h;a;h;a h;a;h;a

Re: آپ کا موڈ کیسا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Posted: Fri Sep 19, 2014 9:15 pm
by اضواء
یہ بات تو پتے کی بتائی ہے آپ نے b:e:a:t b:e:a:t


دھیرے دھیرے بولو کوئی سن نا لے h;a;h;a

Re: آپ کا موڈ کیسا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Posted: Fri Sep 19, 2014 9:17 pm
by زین
میں تو بول ہی نہیں رہا کہ کوئی سن نا لے اس لیے لکھ کر بھیج رہا ہوں h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a

Re: آپ کا موڈ کیسا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Posted: Sat Sep 20, 2014 11:25 am
by اضواء
اچھا تو ایسے ہی موڈ رکھو h;a;h;a

Re: آپ کا موڈ کیسا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Posted: Sat Sep 20, 2014 1:14 pm
by زین
موڈ اچھی طرح پیک کر کے رکھ دیا ہے

Re: آپ کا موڈ کیسا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Posted: Sat Sep 20, 2014 4:56 pm
by چاند بابو
کہاں ٹینک میں؟؟؟

Re: آپ کا موڈ کیسا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Posted: Sat Sep 20, 2014 9:21 pm
by اضواء
چاند بابو wrote:کہاں ٹینک میں؟؟؟
h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a

Re: آپ کا موڈ کیسا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Posted: Sat Sep 20, 2014 9:43 pm
by زین
موڈ تھوڑا چینج ہونے کو مانگتا ہے آج اپن کا ;fl;ow;er;

Re: آپ کا موڈ کیسا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Posted: Sat Sep 20, 2014 9:46 pm
by اضواء
کیوں خیریت ;fl;ow;er;

Re: آپ کا موڈ کیسا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Posted: Sat Sep 20, 2014 9:48 pm
by زین
نہیں ایسی بات نہیں وہ کیا ہے نا کہ ایک حال میں رہنے سے انسان بور ہو جاتا ہے

اس لیے چینج ہونے کا h;a;h;a h;a;h;a

Re: آپ کا موڈ کیسا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Posted: Sun Sep 21, 2014 10:10 pm
by اضواء
تو کیا ہوگیا چینج یا نہیں

Re: آپ کا موڈ کیسا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Posted: Mon Sep 22, 2014 1:09 am
by زین
موڈ تو ایک دم مست ہے آجکل ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;

Re: آپ کا موڈ کیسا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Posted: Mon Sep 22, 2014 11:13 am
by اضواء
اچھی بات ہے ;fl;ow;er;

Re: آپ کا موڈ کیسا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Posted: Mon Sep 22, 2014 7:40 pm
by زین
موڈ بہتر ہے ;fl;ow;er;

Re: آپ کا موڈ کیسا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Posted: Mon Sep 22, 2014 11:21 pm
by اضواء
زبردست ہے

Re: آپ کا موڈ کیسا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Posted: Thu Sep 25, 2014 9:41 pm
by زین
موڈ بہت اعلی ہے