Page 27 of 46

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Sun Apr 05, 2015 11:42 am
by رضی الدین قاضی
افتخار wrote:a.a

سر جی آج کی حاضری بھی لگا دیں وہ بھی شکریے کے ساتھ


وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ


بھیا آپ کی آج کی حاضری بہت ہی پیار سے شکریہ ادا کرتے ہوئے لگائی جاتی ہے

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Sun Apr 05, 2015 5:12 pm
by چاند بابو
السلام علیکم

ماشٹر جی میں بھی حاضر ہوں‌میری حاضری بھی لگا دیجئے.

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Sun Apr 05, 2015 7:19 pm
by رضی الدین قاضی
چاند بابو wrote:السلام علیکم

ماشٹر جی میں بھی حاضر ہوں‌میری حاضری بھی لگا دیجئے.



وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ

چاند بھائی آپ کی حاضری بہت شکریہ کے ساتھ لگائی جاتی ہے

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Mon Apr 06, 2015 12:07 pm
by چاند بابو
حاضری لگانے کا بہت بہت شکریہ محترم رضی بھیا.

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Mon Apr 06, 2015 9:45 pm
by افتخار
a.a

ماسٹر جی میں حاضرہوں اور امید کرتا ہوں کہ آپ میری آج کی حاضری لگا دیں گے،

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Tue Apr 07, 2015 8:53 am
by رضی الدین قاضی
افتخار wrote:a.a

ماسٹر جی میں حاضرہوں اور امید کرتا ہوں کہ آپ میری آج کی حاضری لگا دیں گے،


وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ


شکریہ بھائی

آپ کی حاضری اس امید کے ساتھ لگائی جاتی ہے کہ آپ بلا ناغہ حاضر رہیں گے

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Fri Apr 10, 2015 9:32 pm
by افتخار
a.a

سر جی میری آج کی حاضری بھی لگا دیں شکریے کے ساتھ

ان شاءاللہ پوری کوشش کروں گا

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Sat Apr 11, 2015 6:00 am
by رضی الدین قاضی
افتخار wrote:a.a

سر جی میری آج کی حاضری بھی لگا دیں شکریے کے ساتھ

ان شاءاللہ پوری کوشش کروں گا
وعلیکم السلام

جی افتخار بھائی آپ کی حاضری شکریہ کے ساتھ لگا دی گئی

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Sat Apr 11, 2015 1:44 pm
by بلال احمد
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ



حاضری کے لیے حاضر




پریزنٹ :emo:

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Sat Apr 11, 2015 2:50 pm
by چاند بابو
السلام علیکم

حاضری لگا دی جائے پلیز.

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Sat Apr 11, 2015 4:52 pm
by رضی الدین قاضی
بلال احمد wrote:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ



حاضری کے لیے حاضر




پریزنٹ :emo:


وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ

امید ہے آپ معہ اہل و عیال بخیریت ہونگے،

آپ کی حاضری بہت ہی خوشی کے ساتھ شکریہ ادا کرتے ہوئے لگائی جاتی ہے.

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Sat Apr 11, 2015 4:54 pm
by رضی الدین قاضی
چاند بابو wrote:السلام علیکم

حاضری لگا دی جائے پلیز.


وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ

جی چاند بھائی

آپ کی حاضری ہمیشہ کی طرح دعاؤں کے ساتھ لگا دی گئی.

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Sat Apr 11, 2015 5:31 pm
by بلال احمد
رضی الدین قاضی wrote:
بلال احمد wrote:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ



حاضری کے لیے حاضر




پریزنٹ :emo:


وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ

امید ہے آپ معہ اہل و عیال بخیریت ہونگے،

آپ کی حاضری بہت ہی خوشی کے ساتھ شکریہ ادا کرتے ہوئے لگائی جاتی ہے.
رضی بھائی ماسٹرنی صاحبہ کا بھی کچھ احوال سنائیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Sat Apr 11, 2015 9:33 pm
by افتخار
a.a

سر جی آج کی حاضری لگادیں شکریے کے ساتھ

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Sun Apr 12, 2015 3:23 pm
by رضی الدین قاضی
افتخار wrote:a.a

سر جی آج کی حاضری لگادیں شکریے کے ساتھ
وعلیکم السلام


جی افتخار بھائی آپ کی حاضری دعاؤں کے ساتھ لگائی جاتی ہے

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Sun Apr 12, 2015 9:29 pm
by چاند بابو
السلام علیکم

رضی بھیا حاضری لگا دیجئے اور ساتھ میں بلال بھیا والا سوال دہرانا چاہوں گا کہ ماشٹرنی جی کی کیا خیر خبر ہے اور وہ کہاں ہیں آجکل؟

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Wed Apr 15, 2015 12:58 pm
by رضی الدین قاضی
چاند بابو wrote:السلام علیکم

رضی بھیا حاضری لگا دیجئے اور ساتھ میں بلال بھیا والا سوال دہرانا چاہوں گا کہ ماشٹرنی جی کی کیا خیر خبر ہے اور وہ کہاں ہیں آجکل؟

w.a

بھیا آپ کی حاضری پیار سے لگا دی گئی

اضواء بہنا شاید کافی مصروف ہیں آجکل وہ واٹساپ پر بھی ذیادہ وقت نہیں دے پا رہی ہیں.

جیسے ہی ان کی کوئی خیر خبر ملے گی آپ کو بتا دونگا.

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Thu Apr 16, 2015 12:43 pm
by چاند بابو
جی بہت بہت شکریہ .
میری حاضری لگا دیجئے پلیز.

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Fri Apr 17, 2015 5:18 pm
by رضی الدین قاضی
چاند بابو wrote:جی بہت بہت شکریہ .
میری حاضری لگا دیجئے پلیز.


السلام علیکم

بھیا آپ کی حاضری لگا دی گئی ہے


چند روز کی چھٹی کی درخواست ہے

دراصل مجھے گاؤں جانا ہے

Re: ♨حاضری رجسٹر12♨

Posted: Sat Apr 18, 2015 7:47 am
by افتخار
a.a

سر جی میری‌حاضری بھی لگا دیں شکریے کے ساتھ