اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

اپنی تجاویز ، رائے ، تبصرے اور فورم سے متعلق شکایات وغیرہ یہاں درج کریں
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Post by علی خان »

بہت بہت شکریہ ڈاکٹر صاحبہ.
اور آپ کیوں غائب ہو گئی ہیں.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Post by چاند بابو »

  • Similar Topics یعنی ملتے جلتے موضوعات کا موڈ انسٹال کر دیا گیا ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Post by چاند بابو »

  • اشفاق علی بھیا کے دستخط درست کیئے گئے
اس کے ساتھ ہی آج چھٹی آج کچھ تو موسم کافی ٹھنڈا ہو رہا ہے اور ساتھ میں طبیعت بہت ہی بوجھل ہو رہی ہے دراصل پچھلے کئی دنوں سے نیند پوری نہیں ہو پارہی ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Post by علی خان »

بہت بہت شکریہ ماجد بھائی.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Post by چاند بابو »

السلام علیکم

جی اشفاق بھیا آپ کے بھیجے ہوئے بٹن لاگو کر دیئے گئے ہیں. مگر مزہ نہیں آیا.
تمام بٹن سوائے جواب دیجئے، نیا موضوع اور مقفل موضوع کے بٹن کے.
باقی تمام بٹن پھٹے پھٹے نظر آ رہے ہیں تمام بٹنوں کی حدود کے باہر جہاں خالی جگہ ہونی چاہئے وہاں پر بھی نقاط نظر آ رہے ہیں.
جواب دیجئے والا بٹن اپنے بیک گراونڈ میں بلیک کلر لیئےہوئے ہے.
الغرض سوائے ان تین بٹنوں کے باقی سب پر کام دوبارہ سے کرنا ہو گا.
سب سے پہلے تو بٹن کا پرانا ٹیکسٹ اڑانے کےلئے آپ نے جو ٹول استعمال کیا ہے اس نے ساتھ ہی ان کا کلر بھی خراب کر دیا ہے.
ایسا کریں کہ ٹیکسٹ اڑانے کےلئے بٹن کی خالی جگہ کو اتنا ہی کاپی کیجئے جتنا ٹیکسٹ ہے اور پھر اسے پرانے ٹیکسٹ کے اوپر پیسٹ کر دیں نیچے والا پرانا ٹیکسٹ بھی چھپ جائے گا اور بٹن کا کلر بھی بالکل خراب نہیں ہو گا.
اس کے علاوہ ان کی خوبصورتی کےلئے اور جو کچھ بھی کر سکتے ہیں کیجئے.
دوسرا آپ نے بتایا کہ آپ کے پاس اور بٹن بھی موجود ہیں تو اگر ہو سکے تو ان کے کچھ نمونے یہاں لگائیں جو اس تھیم کے ساتھ بالکل مماثل ہوں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Post by علی خان »

جی چاند بھیا .
میں بھی آپکی رائےسے متفق ہوں. اور میرے پاس جو بٹن موجود ہیں، اُنکی تصاویروں کو یہاں پر شامل کر رہا ہوں.

Image

Image

Image

Image
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Post by علی خان »

چاند بھائی.
میں نے اس فورم میں استعمال ہونے والے تمام بٹن کا فوٹوشاپ فارمیٹ والا فائل بمعہ لائسنس کے مجھے انٹرنیٹ سے مل گیا ہے. اور یہ رہی اس فائل کی تصویری شکل. لیکن مسئلہ صرف یہ ہے. کہ یہ phpBB2 subSilver SDK پی ایچ پی بی بی 2 میں استعمال ہونے والے تھیم کے لئے بنائی گئی ہے. اب دیکھتے ہیں کہ ان بٹن کے سائز کو لیکر کوئی مسئلہ تو ہمیں نہیں آتا ہے.

Image
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Post by چاند بابو »

نہیں بھیا جی آپ پھر subsliver2 کے بٹن تلاش کریں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Post by چاند بابو »

اشفاق علی wrote:چاند بھائی.
میں نے اس فورم میں استعمال ہونے والے تمام بٹن کا فوٹوشاپ فارمیٹ والا فائل بمعہ لائسنس کے مجھے انٹرنیٹ سے مل گیا ہے. اور یہ رہی اس فائل کی تصویری شکل. لیکن مسئلہ صرف یہ ہے. کہ یہ phpBB2 subSilver SDK پی ایچ پی بی بی 2 میں استعمال ہونے والے تھیم کے لئے بنائی گئی ہے. اب دیکھتے ہیں کہ ان بٹن کے سائز کو لیکر کوئی مسئلہ تو ہمیں نہیں آتا ہے.

Image
سوری میں پہلے تصویر نہیں دیکھ پایا تھا.
بالکل بٹن سب یہی ہیں اور یہ پی ایچ پی بی بی 3 کے لئے بھی من و عن لاگو ہیں؛
ہوسکتا ہے کہ کوڈ میں کوئی تھوڑی بہت تبدیلی کرنا پڑے مگر وہ میں کر لوں گا.
آپ اگر ہو سکے تو ان پر کام کر دیجئے اللہ آپ کو جزائے خیر دے گا.

ویسے میں اس معاملے میں تنگ تو بہت کر رہا ہوں آپ کو مگر کیا کروں مجھے خود سے فوٹو ایڈیٹنگ کا کوئی تجربہ ہی نہیں ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Post by میاں محمد اشفاق »

تنگ اوہ وی کوئی تھوڑا بوتا ویسے آپ سے ذیادہ ان کے کان میں نے کھائے ہیں اگر میں ان کے سامنے ہوتا تو ہو سکتا ہے ایک دو جڑ بھی دیتے. :)
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Post by چاند بابو »

میاں صاحب میری تو خواہش ہی رہی کہ کاش آپ اشفاق بھیا کے سامنے ہوتے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Post by علی خان »

ماجد بھیا . انہا دی گل سو آنے سچ وے. اس ویلے اگر یہ میرے سامنے ہوندا تو میں نے ایک دھر دینا تھا، انہا دماغ تو میڈا کسی نے وی نہیں خراب کیتھا.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Post by چاند بابو »

ہاہاہاہاہاہا
اشفاق بھیا میری خواہش کے پیچھے بھی یہی وجہ کارفرما ہے.
میں کہتا ہوں کہ جتنا اس نے مجھے تنگ کیا ہے اس کا دس فیصد بھی آپ کو تنگ نہیں کرتا ہو گا یہ.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Post by چاند بابو »

سوائے کچھ سیٹنگ درست کرنے کے آج کوئی خاص کام نہیں کر پایا ہوں. آفس میں مصروفیت کی وجہ سے وقت نہیں مل پایا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Post by میاں محمد اشفاق »

Image
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Post by چاند بابو »

کیا ہوا میا‌ں جی؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Post by چاند بابو »

آج تقریبا سارے کا سارا دن اردونامہ کے نام ہو گیا.
آج کی پیش رفت بہت ہی بہترین ہے فورم پر تقریبا ہر وہ کام مکمل ہو گیا ہے جس کی ہمیں ضرورت تھی.
اس کے علاوہ بھی بہت کچھ بہتر ہو چکا ہے،.

آج تین مختلف موڈز انسٹال کیئے گئے جن میں سے ایک نے تو مجھے سمجھے ذلیل کر کے ہی رکھ دیا.
پہلا موڈ ملتے جلتے موضوعات والا ہے جو انسٹال تو کل کر لیا تھا مگر اس کی تزعین و آرائش آج مکمل ہوئی،
دوسرا موڈ پوسٹ شئیر موڈ ہے یعنی ہم کسی بھی تحریر کو اس کے نیچے موجود سوشل نیٹ ورکنگ سائیٹس کے آئیکون پر کلک کر کے براہ راست اپنے اکاونٹ پر شئیر کر سکتے ہیں،

تیسرا موڈ پوسٹ ریٹنگ اور پوسٹ تھینک یعنی شکریہ کا موڈ ہے.
اس موڈ نے آج مجھے تقریبا چھ گھنٹے اتنا کھپایا کہ میری دل چاہ رہا تھا کہ میں اردونامہ ہمیشہ ہمیشہ کے لئے ڈیلیٹ ہی کر دوں.
مگر پھر بھی الحمداللہ میں بالکل کامیاب ہو گیا.
اس موڈ میں ایک نئی چیز یہ شامل کی گئی ہے کہ اب یہ موڈ اپنے ساتھ پوسٹ اور موضوعات اور فورمز کی ریٹنگ بھی ظاہر کرے گا جو کہ سٹارز کی صورت میں نظر آئے گی.
ریٹنگ ایک خودکار نظام کے تحت پی ایچ پی بی بی فورم خود مرتب کرے گا جو ادا کیئے گئے شکرے اور اس مراسلے کو دیکھنے والی ٹریفک کے حساب سے چلتا ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Post by چاند بابو »

اب میرا باقی کاکام صرف تھوڑا سا رہ گیا ہے اصل کام اب اشفاق علی بھیا کا ہے جنہوں نے نئے بٹن بنانے ہیں.

جی تو اشفاق بھیا کیا پروگرام ہے؟

کیا ہو جائے گا کام یا پھر جواب ہے؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Post by علی خان »

ہو جائے گا. ماجد بھائی. بس کام بہت باریکی والا ہے. اس لئے تھوڑا ٹائم لے رہا ہے. اصل میں ان بٹنوں کے سائز میں کافی فرق ہے. تو اسکے لئے سب سے پہلے اس گف فائل کو واپس جے پی جی میں لانا ہوتا ہے. اور اس میں کام کرنے کے بعد اسکا پیک گراونڈ ختم کرکے واپس گف فائل میں تبدیل کرنا ہوتا ہے. اور اس بعد اس کو سٹور کرنا ہوتا ہے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Post by میاں محمد اشفاق »

ویسے اشفاق بھائی آپ اگر انہیں پی این جی میں کنورٹ کر کے دوبارہ ایڈوب میں ہی اوپن کریں تو میرے خیال میں انکی بیک گراونڈ کو آپ آسانی سے تبدیل کر سکتے ہیں

نہیں میاں صاحب اُس طرح تو پھر کلر کوالٹی بہت ہی خراب نظر آرہی ہے. اس لئے بس یہی طریقہ ہی اس کےلئے مناسب محسوس ہو رہا ہے.
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
Post Reply

Return to “آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات”