آج کی تصویر ۔۔۔ سلسلہِ تصاویر (3)

اگر آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جسے آپ دوسروں سے شئیر کرنا چاہتے ہیں تو یہاں یہی ہوتا ہے۔
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: آج کی تصویر ۔۔۔ سلسلہِ تصاویر (3)

Post by میاں محمد اشفاق »

Image
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آج کی تصویر ۔۔۔ سلسلہِ تصاویر (3)

Post by اضواء »

افتخار wrote:[center]Image[/center]

کتنا خوبصورت اور زبردست راستہ ہے ... میں تو آنکھہ بند کر کے بھاگ سکتی ہوں
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: آج کی تصویر ۔۔۔ سلسلہِ تصاویر (3)

Post by میاں محمد اشفاق »

{أضواء} wrote:

کتنا خوبصورت اور زبردست راستہ ہے ... میں تو آنکھہ بند کر کے بھاگ سکتی ہوں
آنکھ بند کر کے بھی بھاگ سکتی ہوں واہ اگر وچ ڈگ پیئی تے فیر کون کڈے گا توانوں.تُسی رہین دو :tmi:
Last edited by میاں محمد اشفاق on Wed Sep 12, 2012 4:59 pm, edited 1 time in total.
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: آج کی تصویر ۔۔۔ سلسلہِ تصاویر (3)

Post by میاں محمد اشفاق »

Image

ویسے میری بھی 2 دن پہلے انٹرنیٹ کی ڈیوائس کوئی اُٹھا کر لے گیا مگر چارجر نہیں لے کر گیا ہے نہ بیواقوف اب چارجر کے بنا ڈیوائس کیسے چلائے گا .اور وہ ڈیوائس مجھے عدیل دے کر گیا تھا اور واپسی پر وہ مجھے کُٹے گا
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آج کی تصویر ۔۔۔ سلسلہِ تصاویر (3)

Post by بلال احمد »

آپ تو کٹ کھانے کے عادی ہوچکے ہیں اس لئے کچھ نہیں‌ہوتا تھوڑی اور پڑگئی تو be;a be;a
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: آج کی تصویر ۔۔۔ سلسلہِ تصاویر (3)

Post by چاند بابو »

کوئی بات نہیں پریشان نا ہوں.
عدیل جس کام کے لئے گیا ہے اب تو واپسی تک اسے خود کٹ کھانے کی عادت ہو جائے گی.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آج کی تصویر ۔۔۔ سلسلہِ تصاویر (3)

Post by بلال احمد »

چاند بابو wrote:کوئی بات نہیں پریشان نا ہوں.
عدیل جس کام کے لئے گیا ہے اب تو واپسی تک اسے خود کٹ کھانے کی عادت ہو جائے گی.
دیکھا سچ کیسے پھسلتا ہوا زبان سے نکلتا ہے h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آج کی تصویر ۔۔۔ سلسلہِ تصاویر (3)

Post by عتیق »

ویسے میری بھی 2 دن پہلے انٹرنیٹ کی ڈیوائس کوئی اُٹھا کر لے گیا مگر چارجر نہیں لے کر گیا ہے نہ بیواقوف اب چارجر کے بنا ڈیوائس کیسے چلائے گا .اور وہ ڈیوائس مجھے عدیل دے کر گیا تھا اور واپسی پر وہ مجھے کُٹے گا

چارجرز سے یاد آیا............


میں نے ایک ویول پکارڈ کا پی فور میں لیپ ٹاپ خریدا تھا........................ چھ ماہ چلانے کے بعد گم ہوگیا ....
گم بھی کیسے ہوا ؟
نماز مغرب کے لیے گھر سے نکلا ....... مجھ سے بڑی بہن گھر میں تھی اور سب کے سب گھومنے گئے تھے ......... کمرے سے نکال کر لیگیا .......جبکہ چارجرز چھوڑ گیا ........
اور سال کے بعد ملا اسی جگہ سے جہاں سے اٹھایا تھا.........پر خراب ہوگیا تھا .....کیوں کہ بیٹری کا پانی نکل کر مدربورڈ میں پھیل گیا تھا........

یہ ہے تصویر 30000 کا 2000 میں گیا ...............

Image

Image

Image

Image
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آج کی تصویر ۔۔۔ سلسلہِ تصاویر (3)

Post by بلال احمد »

یہ ابھی بھی چلتا ہے؟؟؟ :o :o
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: آج کی تصویر ۔۔۔ سلسلہِ تصاویر (3)

Post by چاند بابو »

ارے یہ تو ابھی بھی بہت اچھا چل رہا ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: آج کی تصویر ۔۔۔ سلسلہِ تصاویر (3)

Post by میاں محمد اشفاق »

چاند بابو wrote:کوئی بات نہیں پریشان نا ہوں.
عدیل جس کام کے لئے گیا ہے اب تو واپسی تک اسے خود کٹ کھانے کی عادت ہو جائے گی.
چاند بھائی آپ اپنا راز خود ہی فاش کر دیتے ہیں. اور بلال صاحب کو بات کرنے کا موقعہ مل جاتا ہے :lol:
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آج کی تصویر ۔۔۔ سلسلہِ تصاویر (3)

Post by بلال احمد »

میاں محمد اشفاق wrote:
چاند بابو wrote:کوئی بات نہیں پریشان نا ہوں.
عدیل جس کام کے لئے گیا ہے اب تو واپسی تک اسے خود کٹ کھانے کی عادت ہو جائے گی.
چاند بھائی آپ اپنا راز خود ہی فاش کر دیتے ہیں. اور بلال صاحب کو بات کرنے کا موقعہ مل جاتا ہے :lol:
ارے میاں صاحب سچ کبھی چھپائے نہیں چھپتا h;a;h;a h;a;h;a
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: آج کی تصویر ۔۔۔ سلسلہِ تصاویر (3)

Post by پپو »

مجھے لگتا ہے یہ کسی انتقامی کاروائی کی ہے
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آج کی تصویر ۔۔۔ سلسلہِ تصاویر (3)

Post by اضواء »

[center]Image[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: آج کی تصویر ۔۔۔ سلسلہِ تصاویر (3)

Post by میاں محمد اشفاق »

h;a;h;a h;a;h;a :clap: :clap: zub;ar
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: آج کی تصویر ۔۔۔ سلسلہِ تصاویر (3)

Post by اضواء »

h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: آج کی تصویر ۔۔۔ سلسلہِ تصاویر (3)

Post by پپو »

v;g v;g
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آج کی تصویر ۔۔۔ سلسلہِ تصاویر (3)

Post by بلال احمد »

یہ ڈبل سٹوری کمپیوٹر ٹیبل تو بہت خوب ہے :clap: :clap: :clap:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: آج کی تصویر ۔۔۔ سلسلہِ تصاویر (3)

Post by پپو »

اس سے اوپر بھی ایک سٹوری کی جگہ ہے اگر آپ پسند کریں
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آج کی تصویر ۔۔۔ سلسلہِ تصاویر (3)

Post by بلال احمد »

پپو wrote:اس سے اوپر بھی ایک سٹوری کی جگہ ہے اگر آپ پسند کریں
لگتا ہے آپ اپنی جگہ چھوڑ رہے ہیں h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Locked

Return to “تصاویر”