Page 3 of 3

Re: ٹیکسٹ پرجلٹر ایفیکٹ دینا(ویڈیوٹیوٹوریل)

Posted: Sat Jan 02, 2010 7:28 pm
by ذیشان
مجیب منصور wrote:السلام علیکم ورحمۃ اللہ
بہرحال ہم کامیاب ہوگئے
یہ لییجیے ویڈیو ٹیوٹوریل اور دعامیں نہ بھولیں

http://www.divshare.com/download/9988392-2a0
شکریہ شکریہ
آپ کے لیے دعائیں‌ہی دعائیں ہیں‌جناب فکر نہ کریں.

Re: ٹیکسٹ پرجلٹر ایفیکٹ دینا(ویڈیوٹیوٹوریل)

Posted: Thu Mar 04, 2010 6:15 pm
by مجیب منصور
شکریہ
کیا آپ نے کچھ استفادہ کیا؟

Re: ٹیکسٹ پرجلٹر ایفیکٹ دینا(ویڈیوٹیوٹوریل)

Posted: Fri Mar 05, 2010 3:33 am
by انصاری آفاق احمد
اسلام علیکم
جناب مجیب منصور صاحب آپ کی اپلوڈ کردہ ویڈیو109.53 ایم بی کی ہے. میں نے اسکو ریسائز کرکے 47.2 ایم بی کا کرکے رکھا ہے. جبکہ اسکی وزول کولیٹی میں کوئی کمی محسوس نہیں ہوتی اگر مزید ذرا سا اور کولیٹی میں مفہامت کریں ایسا کہ خوبصورتی اور مقصود میں بہت گراوٹ نہ ہو تو مزید 8 سے 10 ایم بی کم ہوسکتا ہے اگر آپ کہیں تو میں کرکے اسی سائیٹ پر اپ لوڈ کردوں؟

Re: ٹیکسٹ پرجلٹر ایفیکٹ دینا(ویڈیوٹیوٹوریل)

Posted: Fri Mar 05, 2010 6:02 pm
by چاند بابو
جزاک اللہ

نیکی اور پوچھ پوچھ۔

بالکل کر دیجئے تاکہ اتنی بڑی فائل دیکھ کر اسے چھوڑ جانے والے بھی اس سے فائدہ اٹھا سکیں۔

Re: ٹیکسٹ پرجلٹر ایفیکٹ دینا(ویڈیوٹیوٹوریل)

Posted: Sat Mar 06, 2010 8:41 am
by اعجازالحسینی
نیکی کر اور اردو نامہ میں ڈال ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :P

Re: ٹیکسٹ پرجلٹر ایفیکٹ دینا(ویڈیوٹیوٹوریل)

Posted: Sun Mar 07, 2010 3:40 am
by انصاری آفاق احمد
اعجازالحسینی wrote:نیکی کر اور اردو نامہ میں ڈال ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :P
:mrgreen: :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen:

Re: ٹیکسٹ پرجلٹر ایفیکٹ دینا(ویڈیوٹیوٹوریل)

Posted: Sun Mar 07, 2010 1:09 pm
by مجیب منصور
واہ جی واہ زبردست................کہیں کنواں تو نہیہں کہہ دیا اردونامہ کو؟ :roll: :oops: :roll: :roll:

Re: ٹیکسٹ پرجلٹر ایفیکٹ دینا(ویڈیوٹیوٹوریل)

Posted: Thu Dec 09, 2010 1:02 am
by مجیب منصور
اس میدان میں ماہرین اپنے فن کا مظاہرہ کرکے آگے بڑھ سکتے ہیں

Re: ٹیکسٹ پرجلٹر ایفیکٹ دینا(ویڈیوٹیوٹوریل)

Posted: Tue Aug 09, 2011 9:43 am
by محمد اسفند
The file link that you requested is not valid. سیر ےا کیا ھا

Re: ٹیکسٹ پرجلٹر ایفیکٹ دینا(ویڈیوٹیوٹوریل)

Posted: Tue Aug 09, 2011 2:20 pm
by علی خان
مجیب بھیا ویڈیولنک کام نہیں کر رہا ہے. برائے مہربانی ویڈیو فائل کو دوبارہ اَپ لوڈ کرکے نیا لنک یہاں پر شئیر کردیں . شکریہ.

Re: ٹیکسٹ پرجلٹر ایفیکٹ دینا(ویڈیوٹیوٹوریل)

Posted: Tue Aug 09, 2011 6:57 pm
by مجیب منصور
اشفاق بھائی یہ اپلوڈ سائیٹس ڈیٹا وقتی طور پر اپنے پاس رکھنے کے بعد
مواد ضائع کردیتی ہیں
اب معذرت ہے اس لیے کہ یہ مجھ سے بھی ضائع ہوچکاہے

Re: ٹیکسٹ پرجلٹر ایفیکٹ دینا(ویڈیوٹیوٹوریل)

Posted: Wed Apr 11, 2012 11:37 am
by محمد شعیب
ارے یہ سپیمر یہاں بھی آ گئے :(
چاند بابو !
اسے جلدی سے بلاک کریں. کہیں کوئی الٹا پھلٹا نہ ڈال دے ..

Re: ٹیکسٹ پرجلٹر ایفیکٹ دینا(ویڈیوٹیوٹوریل)

Posted: Mon Jan 19, 2015 12:49 pm
by سعیدصدیقی
مجیب بھائ اسسلام علیکم
بہت دیر کے بعد مگر پھر بھی کارآمد تو ہے مجیب جلیتر کا ٹیوٹریل چاہے. جو کے اب کلک کرنے سے کہتا ہے کہ لنک حذف کردیا گیا ہے