اسلامی ناموں کا مقابلہ

اردونامہ کی درسگاہ جہاں پر کھیل ہی کھیل میں کچھ سیکھنے سکھانے کا اہتمام موجود ہے۔
ھما
مشاق
مشاق
Posts: 1511
Joined: Wed May 25, 2011 4:20 pm
جنس:: عورت

Re: اسلامی ناموں کا مقابلہ

Post by ھما »

بہرام،،،،،،،،،،،،،،،، پانچویں اسمان کا ستارہ
[center]
Bura Nahi Socha Kabhi Bhi Mene Kisi K Liye

Jis Ki Jesi Soch , Usne Wesa He Jaana Mujhe
[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: اسلامی ناموں کا مقابلہ

Post by پپو »

حضرت زکریا علیہ اسلام
ھما
مشاق
مشاق
Posts: 1511
Joined: Wed May 25, 2011 4:20 pm
جنس:: عورت

Re: اسلامی ناموں کا مقابلہ

Post by ھما »

پپو بھائی اس لڑی میں نام کےآخر کے الفاظ سے ہو

حضرت زکریا علیہ اسلام

معصومہ ،،،،،،،،،،،،پاک
[center]
Bura Nahi Socha Kabhi Bhi Mene Kisi K Liye

Jis Ki Jesi Soch , Usne Wesa He Jaana Mujhe
[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: اسلامی ناموں کا مقابلہ

Post by پپو »

اگر یہ شرط اس تھریڈ پر رہی تو ایک صفحہ ہی اور چلے گا
ھما
مشاق
مشاق
Posts: 1511
Joined: Wed May 25, 2011 4:20 pm
جنس:: عورت

Re: اسلامی ناموں کا مقابلہ

Post by ھما »

کیوں نام تو بہت ہے لیکھ سکتے ہیں نا اپ کو شیش کر کے دیکھے
[center]
Bura Nahi Socha Kabhi Bhi Mene Kisi K Liye

Jis Ki Jesi Soch , Usne Wesa He Jaana Mujhe
[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: اسلامی ناموں کا مقابلہ

Post by پپو »

مشکل لگتا ہے
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اسلامی ناموں کا مقابلہ

Post by اضواء »

پپو wrote:
عتیق wrote:اضواء بہنا آپ کا نام مبارک میرے مقابلے کے نہ شروع کے الفاظ کے ساتھ نہ آخر کے الفاظ کے ساتھ میل کھتا ہے.؟
یہ میل کہاں سے‌آگیا سلامی نام کوئی بھی ہو کی بات تھی
جی ہاں میل کی بات کہاں سے آگئی

شکریہ ڈاکٹر صاحب


کیا شرط ہے ; ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: اسلامی ناموں کا مقابلہ

Post by پپو »

میرا تو خیال ہے نام ہی تھے اسلامی
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اسلامی ناموں کا مقابلہ

Post by اضواء »

اب کیا کرنا ہے یہ بھی بتا دو

کس نام سے یا حروف سے ;(
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اسلامی ناموں کا مقابلہ

Post by عتیق »

تمام کا شکریہ پر
میرے یہ شرائط تھے.
نام اسلامی ہو
2 ترجمہ بھی ہو
3 اگر کوئی صحابی ،نبی،پیغمبر وغیرہ ............... کام نام ہو تو اس صورت میں اگے اس کے بارے میں بیان بھی کردیں.
4 بس لفظ کے آخری والے حرف سے نام کی ابتداء ہو.
.


جب نام ہی کھنا ہوا تو پھر تو بہت نام ہیں کھچ بھی لکھ دو .لیکن شرط اس لیے لگائی گئی تھی کہ ایک مخصوص الفاظ سے شروع ہونے والا نام ہو اور معنی بھی تاکہ نام کے ساتھ ساتھ معنی بھی لیکھیں تو نا مقابلہ شمار کیا جائے گا تب ہی تو مزہ آئے گا کہ مقابلہ ہے اس لفظ سے شروع ہونے والے نام کا معنی کیا ہے اور کوئی آپ سے پہلے لیکھ بھی دے تو پھر اس الفاظ کی جستجو ہوگی. ورنہ تو ہر کوئی اپنی مرضی سے کوئی بھی نام لکھ دیں .ہاں الفاظ کی تعداد کا کوئی قید نہیں ہے.بس



چلو اضواء بہن کے نام سے ہی شروع کرتے ہیں
Last edited by عتیق on Fri Jul 01, 2011 8:55 pm, edited 1 time in total.
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اسلامی ناموں کا مقابلہ

Post by عتیق »

انیسہ....................ہمدرد،محبت رکھنے والی
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اسلامی ناموں کا مقابلہ

Post by اضواء »

ھدیٰ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اسلامی ناموں کا مقابلہ

Post by عتیق »

یسیر......................... آسان، سہل
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: اسلامی ناموں کا مقابلہ

Post by پپو »

عتیق بھائی بات بنے گی نہیں آخری لفظ کی شرط رکھ لیں مگر نام کوئی بھی ہو سارے نام اسلامی ہی رکھتے ہیں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اسلامی ناموں کا مقابلہ

Post by اضواء »

بلکل اچھی بات بتائی ہے آپ نے :clap: :clap:
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: اسلامی ناموں کا مقابلہ

Post by نورمحمد »

عتیق wrote:یسیر......................... آسان، سہل

یہ لو جی . . .


رضی الدین



اب معنی کے لئے رضی بھائ کا انتظار کرو . . . ;) ;) ;)
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: اسلامی ناموں کا مقابلہ

Post by پپو »

عتیق
یہ لو جی اب اس کے معنی کا انتظار کرو
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: اسلامی ناموں کا مقابلہ

Post by نورمحمد »

ہا ہا ہا ................

اچھا ہوا . . . چاند نہیں کہا . . . ورنہ تو بس انتظار ہی کرنا پڑتا
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: اسلامی ناموں کا مقابلہ

Post by پپو »

نور کہہ دیتے کتنی جلدی آتا ہے معنی بتائیں نام کے نور بھائی
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: اسلامی ناموں کا مقابلہ

Post by نورمحمد »

جی . . . . سماعت فرمائیں

نور محمد

نور : روشنی

محمد : خوبصورت . . . . . محمد نام سے تو کوئ نام خوبصورت ہو ہی نہیں سکتا
Locked

Return to “درسگاہ اردونامہ”