منتظمین کی آمد ہے بھاگو !!

اگر آپ کسی سے گپ شپ لڑانا چاہتے ہیں تو یہاں آیئے۔ اپنے دوستوں سے ملاقات کیجئے اور ڈھیروں باتیں کیجئے
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: منتظمین کی آمد ہے بھاگو !!

Post by بلال احمد »

مدرس wrote:
پپو wrote:چاند بابو تیری مسیت کا سب کو پتہ ہے اس لئے آپ ادھر سے نکلا ہی نہ کرو سب کہیں گے بڑا عبادت گزار شوہر ہے بھئی

پپو بھیا غلط بات عبادت گزار نہیں بلکہ اطاعت گزار کہیں .
لو بھئی چاند بھائی کا مسیت بھرا آگیا ہے :lol: :lol: :lol:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: منتظمین کی آمد ہے بھاگو !!

Post by پپو »

خوب گذرے گی جو مل بیھٹیں گے دیوانے دو
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: منتظمین کی آمد ہے بھاگو !!

Post by مدرس »

یعنی ابھی آپ دیوانگی تک نہی پہنچے ؟
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: منتظمین کی آمد ہے بھاگو !!

Post by چاند بابو »

جی نہیں یہ دیوانگی کی حدوں سے بہت آگے نکل چکے ہیں اور آجکل جذب ہی کیفیت میں ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: منتظمین کی آمد ہے بھاگو !!

Post by زین »

اتنی مشکل مشکل اردو ہماری سمجھ میں کچھ نہ آیا تو اِس میں میرا کیا قصور
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: منتظمین کی آمد ہے بھاگو !!

Post by مدرس »

تو چلو ان کا نام مجذوب بہلول دانا کی جگہ مجذوب العقل دانا رکھدیتے ہیں . :geek:
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
Post Reply

Return to “باتیں ملاقاتیں”