فورم کا نیا سٹائل مبارك ہو

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: فورم کا نیا سٹائل مبارك ہو

Post by پپو »

آپ نے چھوڑ دی تو پریشانی کیا ہے
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: فورم کا نیا سٹائل مبارك ہو

Post by شازل »

پریشانی کسی اور کو ہے نا پپو بھائی
آپ کاہے کو ٹینشن لیتے ہو
آپ تو یہ بتاؤ کہ کل وہ بھنڈی والے سے چاند بابو کیوںالجھ رہے تھے v;e;r;y;happ;y
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: فورم کا نیا سٹائل مبارك ہو

Post by پپو »

جب سے شادی ہوئی ہے کچھ ٹھیک نہیں‌رہتے کسی تعویذ گنڈے والے واقفیت ہو تو بتائیں‌
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: فورم کا نیا سٹائل مبارك ہو

Post by شازل »

اب کوئی تعویذ اثر کونےوالا نہیں
ان پر ایسا جادو ہوگیا ہے جس کا کوئی توڑ نہیں. n;a;n;a
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: فورم کا نیا سٹائل مبارك ہو

Post by چاند بابو »

ارے یار لوگو یہاں فورم کے نئے سٹائل کی بات ہو رہی ہے نا کہ میری نئی زندگی کی۔
اور ہاں تعویز گنڈے والے سے میری ملاقات ہوئی تھی اس نے کہا کاکا تمہارا مرض لا علاج ہے کیونکہ جس نے تم پر جادو کیا ہے وہ سب سے بڑا جادوگر ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: فورم کا نیا سٹائل مبارك ہو

Post by یاسر عمران مرزا »

مجھے اس سٹائل میں بھی وہی پرانا والا ایرر میسج دو چار بار موصول ہو چکا ہے... دوسری بات یہ سٹائل میرے لیے بالکل کمفرٹ ایبل نہیں ہے. کیا ایسا ہو سکتا ہے کہ ہر صارف کا اس کی مرضی کا سٹائل لگانے کا آپشن دیا جائے ؟

اگر نہیں‌ہو سکتا تو میرے خیال سے پرانا سفید والا تھیم بحال کر دیا جائے.

شکریہ
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: فورم کا نیا سٹائل مبارك ہو

Post by چاند بابو »

یاسر عمران مرزا wrote:مجھے اس سٹائل میں بھی وہی پرانا والا ایرر میسج دو چار بار موصول ہو چکا ہے... دوسری بات یہ سٹائل میرے لیے بالکل کمفرٹ ایبل نہیں ہے. کیا ایسا ہو سکتا ہے کہ ہر صارف کا اس کی مرضی کا سٹائل لگانے کا آپشن دیا جائے ؟

اگر نہیں‌ہو سکتا تو میرے خیال سے پرانا سفید والا تھیم بحال کر دیا جائے.

شکریہ
شکر ہے کوئی ایسا تو آیا جس نے میری تھیم کو پسند کیا۔
ورنہ تو شازل بھیا شروع دن سے اسے ختم کرنے کے درپے تھے۔

جی یاسر عمران بھیا اپنی پسند کا تھیم منتخب کرنے کی آپشن ہر یوزر کے لئے موجود ہے آپ اپنے رکنیتی کنٹرول پینل میں سے اپنی تھیم منتخب کر سکتے ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: فورم کا نیا سٹائل مبارك ہو

Post by اضواء »

اچھا تو ہم بھی دیکھتے ہیں

جاری التطبیق !!!!!
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: فورم کا نیا سٹائل مبارك ہو

Post by نورمحمد »

چاند بابو wrote:
یاسر عمران مرزا wrote:مجھے اس سٹائل میں بھی وہی پرانا والا ایرر میسج دو چار بار موصول ہو چکا ہے... دوسری بات یہ سٹائل میرے لیے بالکل کمفرٹ ایبل نہیں ہے. کیا ایسا ہو سکتا ہے کہ ہر صارف کا اس کی مرضی کا سٹائل لگانے کا آپشن دیا جائے ؟

اگر نہیں‌ہو سکتا تو میرے خیال سے پرانا سفید والا تھیم بحال کر دیا جائے.

شکریہ
شکر ہے کوئی ایسا تو آیا جس نے میری تھیم کو پسند کیا۔
ورنہ تو شازل بھیا شروع دن سے اسے ختم کرنے کے درپے تھے۔

جی یاسر عمران بھیا اپنی پسند کا تھیم منتخب کرنے کی آپشن ہر یوزر کے لئے موجود ہے آپ اپنے رکنیتی کنٹرول پینل میں سے اپنی تھیم منتخب کر سکتے ہیں۔


رکنیتی کنٹرول پینل میں . . . تھیم کا آپشن کدھر ہے . . جناب ؟‌؟‌؟
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: فورم کا نیا سٹائل مبارك ہو

Post by نورمحمد »

مل گیا جناب . . v;e;r;y;happ;y v;e;r;y;happ;y
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: فورم کا نیا سٹائل مبارك ہو

Post by یاسر عمران مرزا »

چاند بابو بھائی

لیکن سٹائلز میں اردو نامہ کی وہ پرانی تھیم نہیں‌ہے. جو فکس چوڑائی کی تھی اور جس کا بیک گراؤنڈ سفید تھا.
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: فورم کا نیا سٹائل مبارك ہو

Post by بلال احمد »

یاسر عمران مرزا wrote:چاند بابو بھائی

لیکن سٹائلز میں اردو نامہ کی وہ پرانی تھیم نہیں‌ہے. جو فکس چوڑائی کی تھی اور جس کا بیک گراؤنڈ سفید تھا.
چاند بھائی وہ تھیم بہت پیاری تھی اگر وہ بھی آپشنل ہوجائے تو مزہ آجائے ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: فورم کا نیا سٹائل مبارك ہو

Post by نورمحمد »

بالکل درست . . . اس میں . . . imageshack میں امیج اپلوڈ کرنے کا بھی نیچے ایک آپشن تھا .. . . اگر وہ سبھی تھیم میں لگا دیں تو نوازش ہوگی . .
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: فورم کا نیا سٹائل مبارك ہو

Post by یاسر عمران مرزا »

شکر ہے پرانی تھیم کے کچھ حمایتی اکٹھے تو ہوے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: فورم کا نیا سٹائل مبارك ہو

Post by چاند بابو »

ارے یارو ہم تو اس تھیم کے پہلے دن سے ہی عاشق تھے یہ تو صرف شازل بھیا ہی تھے جو اس کے خلاف تھے۔
بہرحال تھیم کی آپشن آج بحال کیئے دیتے ہیں بس جسے میری طرح پسند ہو وہ لگا لے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: فورم کا نیا سٹائل مبارك ہو

Post by یاسر عمران مرزا »

ابھی تو میں جان آسلو کی تھیم استعمال کر رہا ہوں.............
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: فورم کا نیا سٹائل مبارك ہو

Post by نورمحمد »

چاند بابو wrote:ارے یارو ہم تو اس تھیم کے پہلے دن سے ہی عاشق تھے یہ تو صرف شازل بھیا ہی تھے جو اس کے خلاف تھے۔
بہرحال تھیم کی آپشن آج بحال کیئے دیتے ہیں بس جسے میری طرح پسند ہو وہ لگا لے۔

بڑی شدت سے انتظار ہے جناب
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: فورم کا نیا سٹائل مبارك ہو

Post by نورمحمد »

[center]چاند بھائ . . . . پرانی تھیم کے لئے بہت بہت شکریہ
Image[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: فورم کا نیا سٹائل مبارك ہو

Post by بلال احمد »

چاند بابو wrote:ارے یارو ہم تو اس تھیم کے پہلے دن سے ہی عاشق تھے یہ تو صرف شازل بھیا ہی تھے جو اس کے خلاف تھے۔
بہرحال تھیم کی آپشن آج بحال کیئے دیتے ہیں بس جسے میری طرح پسند ہو وہ لگا لے۔
چاند بھائی تھیم کیلئے بہت شکریہ ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: فورم کا نیا سٹائل مبارك ہو

Post by اضواء »

چاند بھیا اور شازل بھیا آپ کا شکریہ ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”