کیونکہ وہ ہاتھی کا بیٹا نہیں ہےاسداللہ شاہ wrote:خرگوش کو خرگوش کیوں کہا جاتا ہے؟
کس میں کتنا ہے دم . . . دماغی سوالات . . .
Re: کس میں کتنا ہے دم . . . دماغی سوالات . . .
-
- مشاق
- Posts: 3928
- Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
- جنس:: مرد
- Location: BOMBAY _ AL HIND
- Contact:
Re: کس میں کتنا ہے دم . . . دماغی سوالات . . .
پپو wrote:شکر بھائی کی بتی تو جلی
تعریف کے لئے شکریہ . . . . بس آپ حضرات کی صحبت رہے گی تو ان شاءاللہ بتی سدا جلتے رہے گی ( ہاں لوڈ شیڈنگ میں تھوڑا مسئلہ ہو سکتا ہے )
-
- مشاق
- Posts: 3928
- Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
- جنس:: مرد
- Location: BOMBAY _ AL HIND
- Contact:
Re: کس میں کتنا ہے دم . . . دماغی سوالات . . .
پپو wrote:کیونکہ وہ ہاتھی کا بیٹا نہیں ہےاسداللہ شاہ wrote:خرگوش کو خرگوش کیوں کہا جاتا ہے؟
کیونکہ وہ خرگوش کا بچہ ہے اسلئے اس کو خرگوش کہتے ہیں .
Re: کس میں کتنا ہے دم . . . دماغی سوالات . . .
[quote]جواب ہے کہ : وہ سانپ کے زہر سے مر1 . .[/quote]
اب بھی غلط
بھیا جب آدمی نے سانپ مارا تو اس کے ہاتھ میں زہر لگ گیا تھا. جب اس نے ہاتھ دھونے کے لیے ٹوٹی کھولا تو ٹوٹی میں زہر لگ گیا .ہاتھ تو دھولیا. لیکن جب دوبارہ ٹوٹی بند کیا تو اس کے ہاتھ میں زہرلگ گیا. جب اس نے کھانا کھا یا تو کھانے میں زہر بھی کھالیا.تو مرگیا

[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
-
- مشاق
- Posts: 3928
- Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
- جنس:: مرد
- Location: BOMBAY _ AL HIND
- Contact:
Re: کس میں کتنا ہے دم . . . دماغی سوالات . . .
عتیق wrote:[quote]جواب ہے کہ : وہ سانپ کے زہر سے مر1 . .
اب بھی غلط
بھیا جب آدمی نے سانپ مارا تو اس کے ہاتھ میں زہر لگ گیا تھا. جب اس نے ہاتھ دھونے کے لیے ٹوٹی کھولا تو ٹوٹی میں زہر لگ گیا .ہاتھ تو دھولیا. لیکن جب دوبارہ ٹوٹی بند کیا تو اس کے ہاتھ میں زہرلگ گیا. جب اس نے کھانا کھا یا تو کھانے میں زہر بھی کھالیا.تو مرگیا[/quote]
بڑا احمق آدمی تھا یار . . ٹوٹی کی ہاتھ لگانے کی کیا ضرورت تھی . . . . . . . ارے پہلے ہاتھ دھو لیتا . بعد میں ٹوٹی کھولتا .
Re: کس میں کتنا ہے دم . . . دماغی سوالات . . .
ہا ہا ہا ہا ہا
تین افراد تھے جس میں سے
ایک "اندھا"
دوسرا "لنگڑا"
تیسرا " گونگا"
تینوں جنگل میں جارہے تھے. کہ اچانک "لنگڑے "کی لڑائی "گونگے" سے ہوگئی .اور گونگے نے لنگڑے کو مار ڈالا.
اب گونگا اندھے کو کیسے بتائے گا کہ لنگڑا مر گیا....................؟
تین افراد تھے جس میں سے
ایک "اندھا"
دوسرا "لنگڑا"
تیسرا " گونگا"
تینوں جنگل میں جارہے تھے. کہ اچانک "لنگڑے "کی لڑائی "گونگے" سے ہوگئی .اور گونگے نے لنگڑے کو مار ڈالا.
اب گونگا اندھے کو کیسے بتائے گا کہ لنگڑا مر گیا....................؟
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
-
- مشاق
- Posts: 3928
- Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
- جنس:: مرد
- Location: BOMBAY _ AL HIND
- Contact:
Re: کس میں کتنا ہے دم . . . دماغی سوالات . . .
ہا ں یار . . بڑا پیچیدہ مسئلہ ہے . . .
Re: کس میں کتنا ہے دم . . . دماغی سوالات . . .
کوشش جاری رکھیں........................
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
-
- مشاق
- Posts: 3928
- Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
- جنس:: مرد
- Location: BOMBAY _ AL HIND
- Contact:
Re: کس میں کتنا ہے دم . . . دماغی سوالات . . .
مگر اس کا جواب آپ کو تو پتہ ہے نا ؟؟؟
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: کس میں کتنا ہے دم . . . دماغی سوالات . . .
بتانا اتنا بھی ضروری نہیں ہے بس انہیں چاہئے کہ آگے بڑھ جائیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: کس میں کتنا ہے دم . . . دماغی سوالات . . .
لو جی میں آگے بڑھ گیا
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: کس میں کتنا ہے دم . . . دماغی سوالات . . .
بہت خوب میرے پیچھے پیچھے آ جاؤ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: کس میں کتنا ہے دم . . . دماغی سوالات . . .
چلتی کا نام گاڑی ہے..........
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
Re: کس میں کتنا ہے دم . . . دماغی سوالات . . .
کیوں جناب آپ کے پیچھے پیچھے کیوں آپ تو سیدھا جا کے اپنے سسرال میں دم لو گےچاند بابو wrote:بہت خوب میرے پیچھے پیچھے آ جاؤ۔
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: کس میں کتنا ہے دم . . . دماغی سوالات . . .
اچھا نہیں تو نا سہی چلو آپ اپنے سسرال چلے جاو.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: کس میں کتنا ہے دم . . . دماغی سوالات . . .
مطلب پیر خانے جانے سے منع نہیںہونا اور ...........................چاند بابو wrote:اچھا نہیں تو نا سہی چلو آپ اپنے سسرال چلے جاو.
پپو بھائی اس کو کہتے ہیں
(دوست دوست نہ رہا پیار پیار نہ رہا )
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Re: کس میں کتنا ہے دم . . . دماغی سوالات . . .
ہر کسی کو اپنے جیسا نہیں سمجھتے میں تو اپنی بیوی کی ماں سے ملنے جاؤں گاچاند بابو wrote:اچھا نہیں تو نا سہی چلو آپ اپنے سسرال چلے جاو.
Re: کس میں کتنا ہے دم . . . دماغی سوالات . . .
بھائی بلال میرا تو وہ پیر خانہ نہیں ہے چاند بابو کا ہو تو میں تو رن مرید ہوں میرا پیر خانہ تو میرا اپنا گھر ہےبلال احمد wrote:مطلب پیر خانے جانے سے منع نہیںہونا اور ...........................چاند بابو wrote:اچھا نہیں تو نا سہی چلو آپ اپنے سسرال چلے جاو.
پپو بھائی اس کو کہتے ہیں
(دوست دوست نہ رہا پیار پیار نہ رہا )
Re: کس میں کتنا ہے دم . . . دماغی سوالات . . .
نورمحمد wrote:مگر اس کا جواب آپ کو تو پتہ ہے نا ؟؟؟
بھیا اس کا جواب تو مجھے بھی آج تک معلوم نہیں ہے
کوشش جاری رکھیں............
زور لگاؤ
وقت بچاؤ
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
Re: کس میں کتنا ہے دم . . . دماغی سوالات . . .
ویسی اوپر کچھڑی کافی اچھی پکی ہے.
پر خوشبو نہیں آرہی ہے.....
پر خوشبو نہیں آرہی ہے.....
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]