چاند بابو کی طرف سے شادی کا اعلان اور میری طرف سے دعوت

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: چاند بابو کی طرف سے شادی کا اعلان اور میری طرف سے دعوت

Post by اضواء »

[center]ما شاء الله

Image

اللهم بارك لهما وبارك عليهما واجمع بينهما على خير

وارزقهما بالذرية الصالحة يارب العالمين

Image

Image

دعاء ہے الله سبحانه سے کے آپ اپنی دینوی اور دنیاوی زندگی اور اپنے نیک مقصد میں ہمیشہ کامیاب رہے

اللھم آمین[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: چاند بابو کی طرف سے شادی کا اعلان اور میری طرف سے دعوت

Post by افتخار »

آمین
اللہ تعالی ان کو خوش رکھے۔

آمین
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: چاند بابو کی طرف سے شادی کا اعلان اور میری طرف سے دعوت

Post by نورمحمد »

;fl;ow;er; ثم آمین ;fl;ow;er;
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: چاند بابو کی طرف سے شادی کا اعلان اور میری طرف سے دعوت

Post by چاند بابو »

مجھے تو اضوا کی کوئی تصویر نظر ہی نہیں آ رہی ہے۔
دیکھئے تو کیا مسئلہ ہے کیا یہ صرف میرے ساتھ ہے یا کسی کو بھی نظر نہیں آ رہی ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: چاند بابو کی طرف سے شادی کا اعلان اور میری طرف سے دعوت

Post by نورمحمد »

مجھے تو آ رہی ہے !!!
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: چاند بابو کی طرف سے شادی کا اعلان اور میری طرف سے دعوت

Post by اضواء »

میرے پاس تو کوئی بھی ایسی بات نہیں ہے ؟؟؟؟
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: چاند بابو کی طرف سے شادی کا اعلان اور میری طرف سے دعوت

Post by چاند بابو »

اچھا اچھا اب مجھے بھی درست نظر آ رہی ہیں،
میرے خیال میں نیٹ سپیڈ کو کوئی مسئلہ تھا۔
آپ کی دعاؤں اور نیک جذبات کا بہت بہت شکریہ۔
بہن کی دعاؤں کے ساتھ میں زندگی کی ہرمشکل کے سامنے ڈٹ جاؤں گا انشااللہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: چاند بابو کی طرف سے شادی کا اعلان اور میری طرف سے دعوت

Post by مدرس »

ھاے اللہ ایسی کیا مشکل پڑ گئی شادی ہی تو کررہے ہو یار ;fl;ow;er;
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: چاند بابو کی طرف سے شادی کا اعلان اور میری طرف سے دعوت

Post by چاند بابو »

ارے یار یہ دیکھو کیسی کیسی شکلیں‌نکلی ہوئی ہیں میرے سب شادی شدہ دوستوں کی،
ایسی شکلیں صرف شادی کے بعد ہی نکلتی ہیں جس کا مطلب ہے کہ یہ مرحلہ بہت ہی مشکل ہے۔
بس اسی لئے لکھا۔
بہرحال یہ تو مذاق تھا لیکن جس بھائی کے ہمراہ بہنوں کی دعائیں ہوں اس کےلئے دنیا کی کوئی مشکل مشکل نہیں رہتی ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: چاند بابو کی طرف سے شادی کا اعلان اور میری طرف سے دعوت

Post by بلال احمد »

چاند بابو wrote:جس بھائی کے ہمراہ بہنوں کی دعائیں ہوں اس کےلئے دنیا کی کوئی مشکل مشکل نہیں رہتی ہے۔
مطلب آپ مشکل سمجھتے ہیں b;x b;x b;x
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: چاند بابو کی طرف سے شادی کا اعلان اور میری طرف سے دعوت

Post by پپو »

چاند بابو wrote:ارے یار یہ دیکھو کیسی کیسی شکلیں‌نکلی ہوئی ہیں میرے سب شادی شدہ دوستوں کی،
ایسی شکلیں صرف شادی کے بعد ہی نکلتی ہیں جس کا مطلب ہے کہ یہ مرحلہ بہت ہی مشکل ہے۔
بس اسی لئے لکھا۔
بہرحال یہ تو مذاق تھا لیکن جس بھائی کے ہمراہ بہنوں کی دعائیں ہوں اس کےلئے دنیا کی کوئی مشکل مشکل نہیں رہتی ہے۔
ارے چاند بابو یہ کن کی بات کی ہے کیا ہوا ہے ہماری شکلوں کو دیکھتے نہیں ویسی ہی ہیں پہلے کونسا ان پر گولف گراؤنڈ بنا ہو ا تھا دو چار دن کی بات ہےہماری کیمونٹی جوائن کررہے ہواس لیے ذرا بنا کے رکھو “یہ جو بہنیں گانے گاتی ہیں نا :ویر میرا گھوڑی چڑھیا آ؛ اصل میں کہنا چاہتی ہیں ویر میرا
پوڑی (سیڑھی) چڑھیا آ: وہ سیڑھی جو نیچے سے بعد میں کھینچ دی جاتی ہے
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: چاند بابو کی طرف سے شادی کا اعلان اور میری طرف سے دعوت

Post by بلال احمد »

پپو wrote: ارے چاند بابو یہ کن کی بات کی ہے کیا ہوا ہے ہماری شکلوں کو دیکھتے نہیں ویسی ہی ہیں پہلے کونسا ان پر گولف گراؤنڈ بنا ہو ا تھا دو چار دن کی بات ہےہماری کیمونٹی جوائن کررہے ہواس لیے ذرا بنا کے رکھو “یہ جو بہنیں گانے گاتی ہیں نا :ویر میرا گھوڑی چڑھیا آ؛ اصل میں کہنا چاہتی ہیں ویر میرا
پوڑی (سیڑھی) چڑھیا آ: وہ سیڑھی جو نیچے سے بعد میں کھینچ دی جاتی ہے
چاند بھائی ڈاکٹر پپو کے تجربے سے فائدہ اٹھا لو p:a:t:a:i p:a:t:a:i p:a:t:a:i
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: چاند بابو کی طرف سے شادی کا اعلان اور میری طرف سے دعوت

Post by پپو »

اب کوئی فائدہ نہیں ہونے والا مرض اب دوا سے گذر گیا
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: چاند بابو کی طرف سے شادی کا اعلان اور میری طرف سے دعوت

Post by اعجازالحسینی »

v_v_f v_v_f
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: چاند بابو کی طرف سے شادی کا اعلان اور میری طرف سے دعوت

Post by بلال احمد »

پپو wrote:اب کوئی فائدہ نہیں ہونے والا مرض اب دوا سے گذر گیا
ابھی 3دن باقی ہیں کچھ بھی ہو سکتا ہے v_v_f
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: چاند بابو کی طرف سے شادی کا اعلان اور میری طرف سے دعوت

Post by چاند بابو »

نہیں بلال بھیا اب کچھ نہیں ہو سکتا ہے کیونکہ گھر والوں نے باندھ لیا ہے اب گھر سے بھاگنے والا آپشن بھی ختم ہو گیا اور اگر کبھی گھر سے باہر نکلوں تو پپو ڈاکٹر جیسے جاسوس ساتھ رہتے ہیں اور میرے بھاگنے کی کوشش کی صورت میں گھر والوں کی طرف سے اسے گولی ماردینے کی اجازت ہے، اس لئے اب تو وہی ہو گا جو منظورِ خدا ہو گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: چاند بابو کی طرف سے شادی کا اعلان اور میری طرف سے دعوت

Post by اعجازالحسینی »

j;a;t;d;a;an;c;e j;a;t;d;a;an;c;e
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: چاند بابو کی طرف سے شادی کا اعلان اور میری طرف سے دعوت

Post by نورمحمد »

چاند بابو wrote:نہیں بلال بھیا اب کچھ نہیں ہو سکتا ہے کیونکہ گھر والوں نے باندھ لیا ہے اب گھر سے بھاگنے والا آپشن بھی ختم ہو گیا اور اگر کبھی گھر سے باہر نکلوں تو پپو ڈاکٹر جیسے جاسوس ساتھ رہتے ہیں اور میرے بھاگنے کی کوشش کی صورت میں گھر والوں کی طرف سے اسے گولی ماردینے کی اجازت ہے، اس لئے اب تو وہی ہو گا جو منظورِ خدا ہو گا۔

چاند بھائی . . . کیا پپو بھائی انکاؤنٹر اسپیشلٹ ہیں ‌؟‌؟‌؟:sweat: :sweat: :sweat:
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: چاند بابو کی طرف سے شادی کا اعلان اور میری طرف سے دعوت

Post by چاند بابو »

بس یار نور محمد صاحب اب کیا بتاؤں یہ پپو اپنی شادی کے روز بھاگ گیا تھا،
تب تو اسے بڑوں بوڑھوں نے بڑی مشکل سے ڈھونڈ ہی لیا تھا لیکن اس کے بعد سے اب ہر شادی پر اس کی یہی ڈیوٹی ہوتی ہے،
کیونکہ اسے بھاگنے کی تمام تراکیب معلوم ہیں ، تمام راستے جانتا ہے اور یہ بھی جانتا ہے کہ اگر کوئی بھاگ ہی گیا تو ملے گا کہاں سے۔
اس لئے اب شادی کے وقت ہر گھر کے بڑے بوڑھے اپنی پریشانی سے بچنے کے لئے اس کی خدمات حاصل کرتے ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”