دوسرا مصرع کیا ہے؟

اپنی منتخب شاعری اس جگہ پر شئیر کیجئے
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: دوسرا مصرع کیا ہے؟

Post by محمد شعیب »

لوگ محبت کرنے والے دیکھیں‌ گے تصویر اپنی
ایک شعاعِ آوارہ ھوں آئینئہ شبنم میں ھوں

"کہانیاں ہی سہی ، سب مبالغے ہی سہی"
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: دوسرا مصرع کیا ہے؟

Post by چاند بابو »

[center]کہانیاں ہی سہی سب مبالغے ہی سہی...
اگر وہ خواب ہے تعبیر کر کے دیکھتے ہیں...
[/center]


آ سما نو ں میں گر پڑ ے یعنی
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: دوسرا مصرع کیا ہے؟

Post by محمد شعیب »

آسمانوں میں گر پڑے یعنی
ہم زمیں کی طرف اُڑان میں تھے
(جون ایلیا)


"بہت سے لوگ رستے میں کھڑے تھے"
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: دوسرا مصرع کیا ہے؟

Post by چاند بابو »

انہیں کہنا تھا کہ بیٹھ جائیں.
:P :P :P :P :P

نہیں ملا دوسرا مصرع
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: دوسرا مصرع کیا ہے؟

Post by محمد شعیب »

ہاہاہاہا
دراصل یہ مصرعہ انور مسعود کی کتاب سے دیکھ کر لکھا تھا. شاید انٹرنیٹ پر نہ ملے.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: دوسرا مصرع کیا ہے؟

Post by چاند بابو »

اچھا تو اب ہمارا امتحان یہاں تک پہنچ چکا ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: دوسرا مصرع کیا ہے؟

Post by محمد شعیب »

چاند بابو wrote:اچھا تو اب ہمارا امتحان یہاں تک پہنچ چکا ہے.
اسی میں تو مزہ ہے. گوگل کر کے بتلانا تو آسان ہے ..
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: دوسرا مصرع کیا ہے؟

Post by چاند بابو »

ارے یار نہیں ملتا نا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: دوسرا مصرع کیا ہے؟

Post by محمد شعیب »

لوجی پھر اس کا دوسرا مصرعہ میں خود ہی بلتا دیتا ہوں

بہت سے لوگ رستے میں کھڑے تھے
کسی کے تین مصرعے گر پڑے تھے

اب اس کا اگلا مصرعہ تلاش کریں:

اپنی عادت،اپنا شیوہ یہی ہے ایک زمانے سے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: دوسرا مصرع کیا ہے؟

Post by چاند بابو »

ہاہاہاہاہاہا
کیا خوب دوسرا مصرعہ ہے جس میں تیسرے مصرعے کا ذکر بھی آ گیا.
بہت اعلی قسم کا مزاح.
زبردست.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: دوسرا مصرع کیا ہے؟

Post by چاند بابو »

[center]اپنی عادت،اپنا شیوہ یہی ہے ایک زمانے سے
اس نے کہا میں لیڈر ہوں اور ہم نے مان لیا
اب اس ضمن میں حال ہمارا ناگفتہ ہی بہتر ہے
آخر واٹر کولر کو بھی ہم نے رہبر مان لیا
[/center]

اگلامصرعہ : مرا دوست ہے اک فلاں بِن فلاں
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: دوسرا مصرع کیا ہے؟

Post by محمد شعیب »

مرا دوست ہے اک فلان بِن فلاں
بلند اُسکی دانش کا پایہ رہے
خطابت میں اُس کا ہے ایسا مقام
نہ بولے تو محفل پہ چھایا رہے
Post Reply

Return to “اردو شاعری”