♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨

اگر آپ کسی سے گپ شپ لڑانا چاہتے ہیں تو یہاں آیئے۔ اپنے دوستوں سے ملاقات کیجئے اور ڈھیروں باتیں کیجئے
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨

Post by نورمحمد »

اعجازالحسینی wrote:
{أضواء} wrote:;fl;ow;er; السلام عليكم و رحمة الله و بركاته ... ;

مجھے فورم سے کچھہ دنوں کی اجازت دیجئیے r:o:s:e

وعدہ رہا آپ سب سے کے سب سے پہلی فرصت میں حاضر رہونگی

خداحافظ :hai: :hai:
خیریت ہے کہاں گم ہو رہی ہیں آپ : :sweat:

اعجاز بھائی . . . یہ تو آپ رضی بھائی سے ہی پوچھئے گا . . |( انہوں نے ہی چھٹی منظور کی ہے . be;at;in;g;
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨

Post by عتیق »

اللہ آپ کی سفر کو آسان اور خیروعافیت سے گزارے اور پھر دوبارہ اس محفل میں شرکت کی توفیق نصیب فرمائیں
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨

Post by بلال احمد »

{أضواء} wrote:;fl;ow;er; السلام عليكم و رحمة الله و بركاته ... ;fl;ow;er;

مجھے فورم سے کچھہ دنوں کی اجازت دیجئیے r:o:s:e

وعدہ رہا آپ سب سے کے سب سے پہلی فرصت میں حاضر رہونگی

خداحافظ :hai: :hai:
اللہ تعالی آپکو اپنی حفظ و امان میں رکھے. ہمیشہ خوش رہیں ہنستی مسکراتی رہیں.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨

Post by اضواء »

Image

آج تھوڑا سا وقت مل گیا تو سوچی کے آپ لوگ سے ملتی چلوں

آپ سب کی دعاؤں میں شامل رکھنے کا بہت بہت شکریہ

Image
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨

Post by افتخار »

کچھ تو ھے
لیکن اب سب بڑے ہو گئے ھیں۔؟
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨

Post by علی عامر »

خوش آمدید .. r:o:s:e
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨

Post by اعجازالحسینی »

{أضواء} wrote:Image

آج تھوڑا سا وقت مل گیا تو سوچی کے آپ لوگ سے ملتی چلوں

آپ سب کی دعاؤں میں شامل رکھنے کا بہت بہت شکریہ

Image

اضواء بہنا کیسی ہیں آپ

اتنے دنوں سے گم ہیں کوئی خیر خبر ہی نہیں

آپکے بغیر تو رونق ہی نہیں ہے

جلدی سے واپس آئیں‌۔
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨

Post by اضواء »

اعجازالحسینی wrote:
{أضواء} wrote:Image

آج تھوڑا سا وقت مل گیا تو سوچی کے آپ لوگ سے ملتی چلوں

آپ سب کی دعاؤں میں شامل رکھنے کا بہت بہت شکریہ

Image

اضواء بہنا کیسی ہیں آپ

اتنے دنوں سے گم ہیں کوئی خیر خبر ہی نہیں

آپکے بغیر تو رونق ہی نہیں ہے

جلدی سے واپس آئیں‌۔

جی میں من فضل اللہ ٹھیک ہوں آپ سناؤ کیسے ہو !!!!!!

آپ کے اس خلوص اور پیار کا بہت بہت شکریہ !!!!!!!!
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨

Post by عتیق »

اللہ آپ کے نیک مقاصد میں کامیابی دے اور آپ کی ہر مرادیئں پوری کرے جس مقصد کے لئے جارہی ہیں اس میں بھی بھر پور کا میابی دے
آمین

مگر آپ آئیں ہی کافی دن کےبعد
میں آج آپ کی پوسٹ‌ دیکھ رہا ہوں
اور آپ کے ماموں کی صحت کے بارے میں بتائیں وہ کیسے ہیں.
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨

Post by اضواء »

عتیق wrote:اللہ آپ کے نیک مقاصد میں کامیابی دے اور آپ کی ہر مرادیئں پوری کرے جس مقصد کے لئے جارہی ہیں اس میں بھی بھر پور کا میابی دے
آمین

مگر آپ آئیں ہی کافی دن کےبعد
میں آج آپ کی پوسٹ‌ دیکھ رہا ہوں
اور آپ کے ماموں کی صحت کے بارے میں بتائیں وہ کیسے ہیں.

اللھم آمین یارب العالمین !!!!!!!

آپ کا بہت بہت شکریہ

ماموں جان اللہ کے فضل و کرم سے بخیر ہے

دعاء ہے کے آپ بھی اپنی نیک مقصد میں ہمیشہ کامیاب رہے

أحسنت و بارك الله فيك
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨

Post by نورمحمد »

الحمد اللہ

آپ کے ماموں کی خیریت سن کر بہت اطمینان ہوا- اللہ تعالی سبھی مریضوں کو شفا عطا کرے - آمین

اور آپ سے گزارش ہے کہ تھوڑا وقت ہمارے لئے بھی نکالئے گا -

والسلام
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨

Post by اضواء »

نورمحمد wrote:الحمد اللہ

آپ کے ماموں کی خیریت سن کر بہت اطمینان ہوا- اللہ تعالی سبھی مریضوں کو شفا عطا کرے - آمین

اور آپ سے گزارش ہے کہ تھوڑا وقت ہمارے لئے بھی نکالئے گا -

والسلام
اللھم آمین !!!
آپکا بہت بہت شکریہ !!!

Image
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨

Post by چاند بابو »

ارے واہ یہاں بھی کیک کے ساتھ آمد ہوئی ہے اور ہم ابھی تک حاضری رجسٹر والے کیک پر ہی جھگڑا کر رہے ہیں۔
اچھا یہ اعجاز بھیا کے لئے تو کیک لے آئی، اس لئے تاکہ وہ آپ کی اتنی لمبی چھٹی کو حاضری میں بدل دیں اور ہیڈ ماسٹر کے لئے کچھ بھی نہیں؟
لگاؤں غیر حاضری ؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨

Post by نورمحمد »

:devil: :devil: :devil: :devil:

بھئی یہ کیا . . . کھلے عام رشوت مانگی جا رہی ہے ؟‌؟‌؟ b:e:a:t b:e:a:t
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨

Post by بلال احمد »

نورمحمد wrote::devil: :devil: :devil: :devil:

بھئی یہ کیا . . . کھلے عام رشوت مانگی جا رہی ہے ؟‌؟‌؟ b:e:a:t b:e:a:t
نور محمد بھائی دھاگے کا نام ہے مجھے کچھ کہنا ہے تو جو دل چاہے کہہ ڈالو l:a:r:a:i
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨

Post by اضواء »

آپ بھی کہے سکتے ہے be;a be;a be;a
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨

Post by بلال احمد »

{أضواء} wrote:آپ بھی کہے سکتے ہے be;a be;a be;a
کئی مرتبہ کوشش کی لیکن نہ تو میسج کا جواب آیا اور نہ ہی فون اٹینڈ ہوا ;( ;(
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨

Post by اضواء »

b:e:a:t b:e:a:t b:e:a:t :devil: b:e:a:t be;at;in;g;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨

Post by بلال احمد »

بلال احمد wrote:
{أضواء} wrote:آپ بھی کہے سکتے ہے be;a be;a be;a
کئی مرتبہ کوشش کی لیکن نہ تو میسج کا جواب آیا اور نہ ہی فون اٹینڈ ہوا ;( ;(
یا تو وہ پتھر ہو چلا ہے یا پھر میں n;a;n;a
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: ♨مجھے کچھہ کہنا ہے♨

Post by اضواء »

h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a b:e:a:t
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “باتیں ملاقاتیں”