مدیران اور عام رکن مین فرق کیجیئے۔

اپنی تجاویز ، رائے ، تبصرے اور فورم سے متعلق شکایات وغیرہ یہاں درج کریں
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: مدیران اور عام رکن مین فرق کیجیئے۔

Post by اعجازالحسینی »

بلال بھائی تو پکے زرداری نکلے :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:

بہر حال بلال بھیا آپکو مبارک ہو
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مدیران اور عام رکن مین فرق کیجیئے۔

Post by بلال احمد »

شازل wrote:اب دیکھنا ہے کہ آپ کی حکومت کتنی ترقی کرتی ہے
یہ نہ ہو آپ زرداری کی طرح محلات کی سیر کونکل جائیں :angel:

شازل بھائی ترقی تو اللہ پاک کے حکم سے ہی ممکن ہوتی ہے.
جہاں تک محلات کی سیر کا تعلق ہے تو ملک تو کھنڈر بن رہا ہے ہم کیوں محلات کو جائیں‌گے.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مدیران اور عام رکن مین فرق کیجیئے۔

Post by بلال احمد »

رضی الدین قاضی wrote:
بلال احمد wrote:رضی بھائی میں آپکے جواب کی وضاحت کا خواہاں ہوں؟

کہاں تو آپ کے انتخابات میں کھڑے ہونے کی بات چل رہی تھی اور آپ بلا انتخاب حکومت کا حصہ بھی بن گئے۔ مبارک ہو!
بلال بھائی آپ زرداری کے کتنے دور کے رشتہ دار ہیں؟

رضی بھائی جو بھی ہوتا ہے اللہ پاک کے حکم کے مطابق ہوتا ہے. میں خود اتنی جلدی اس چیز کی توقع نہیں رکھتا تھا. میں آپ سب سے جونیئر ہوں تھوڑی بہت رہنمائی کی درخواست کروں گا.

جہاں تک زرداری کے ساتھ رشتہ داری کا تعلق ہے تو وہ تو عذاب بن کر مسلط ہوا ہے میرے بارے میں آپکا کیا خیال ہےِ؟
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مدیران اور عام رکن مین فرق کیجیئے۔

Post by بلال احمد »

اعجازالحسینی wrote:بلال بھائی تو پکے زرداری نکلے :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:

بہر حال بلال بھیا آپکو مبارک ہو
اعجاز بھائی زرداری کہنا تو میرے خیال میں ایک .............. کے مترادف ہے.امید ہے سمجھ گئے ہوں گے.کیونکہ سارا ملک کہہ رہا ہے تو..................... ;)


خیر مبارک آپکی پر‌خلوص مبارکباد کا
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
کراٹے ماسٹر
دوست
Posts: 415
Joined: Sat Jul 31, 2010 4:03 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مدیران اور عام رکن مین فرق کیجیئے۔

Post by کراٹے ماسٹر »

بڑے بھائی مبارک ہو آپ کو :clap: میں نے صحیح دیکھا تھا ;)
[center]نرم آواز، بھلی باتیں، مہذب لہجے
پہلی ہی بارش میں یہ رنگ اتر جاتے ہیں[/center]
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: مدیران اور عام رکن مین فرق کیجیئے۔

Post by اعجازالحسینی »

کراٹے ماسٹر wrote:بڑے بھائی مبارک ہو آپ کو :clap: میں نے صحیح دیکھا تھا ;)
یعنی آپ اب ولی ہوگئے ہیں :rofl: :rofl: :rofl: :rofl:
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
کراٹے ماسٹر
دوست
Posts: 415
Joined: Sat Jul 31, 2010 4:03 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مدیران اور عام رکن مین فرق کیجیئے۔

Post by کراٹے ماسٹر »

نہیں جی ہم نے کہاں سے ہونا ہے ولی،

ہم تو مرید ہوتے ہین :rofl:
[center]نرم آواز، بھلی باتیں، مہذب لہجے
پہلی ہی بارش میں یہ رنگ اتر جاتے ہیں[/center]
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: مدیران اور عام رکن مین فرق کیجیئے۔

Post by اعجازالحسینی »

کس کے :D
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
کراٹے ماسٹر
دوست
Posts: 415
Joined: Sat Jul 31, 2010 4:03 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مدیران اور عام رکن مین فرق کیجیئے۔

Post by کراٹے ماسٹر »

من کے خوبصورت لوگوں کے۔
[center]نرم آواز، بھلی باتیں، مہذب لہجے
پہلی ہی بارش میں یہ رنگ اتر جاتے ہیں[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مدیران اور عام رکن مین فرق کیجیئے۔

Post by بلال احمد »

یہ کس کو مرید اور کس کو ولی بنایا جا رہا ہے؟ :^) :^) :^) :^)
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: مدیران اور عام رکن مین فرق کیجیئے۔

Post by اعجازالحسینی »

جس کا دل چاہے ولی بن جائے اور جس کا دل چاہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مدیران اور عام رکن مین فرق کیجیئے۔

Post by بلال احمد »

صوفی :nod: :nod: :nod: :nod:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
کراٹے ماسٹر
دوست
Posts: 415
Joined: Sat Jul 31, 2010 4:03 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مدیران اور عام رکن مین فرق کیجیئے۔

Post by کراٹے ماسٹر »

میں تو بڑے بھائی(بلال بھائی) کا مرید ہوگیا ہوں :lol:
[center]نرم آواز، بھلی باتیں، مہذب لہجے
پہلی ہی بارش میں یہ رنگ اتر جاتے ہیں[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مدیران اور عام رکن مین فرق کیجیئے۔

Post by بلال احمد »

:o :o :o :o :o

سچی :?: :?: :?: :?: :?:


ویسے اس کی کیا وجہ ہے کراٹے بھیا؟
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: مدیران اور عام رکن مین فرق کیجیئے۔

Post by اعجازالحسینی »

بلال احمد wrote:صوفی :nod: :nod: :nod: :nod:

صوفی یا کوفی :?: :?:
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مدیران اور عام رکن مین فرق کیجیئے۔

Post by بلال احمد »

یہ تو پڑھنے اور عمل کرنے والے پر منحصر ہے کہ صوفی یا کوفی :hai: :hai: :hai:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
کراٹے ماسٹر
دوست
Posts: 415
Joined: Sat Jul 31, 2010 4:03 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مدیران اور عام رکن مین فرق کیجیئے۔

Post by کراٹے ماسٹر »

بس بڑے بھائی آپ وجہ نا پوچھیں۔

ویسے میرا ایک بار آنا ہوا تھا فیصل آباد کریسنٹ سپورٹ کمپلیکس میں۔ کیا آپ اس کے آس پاس ہی مقیم ہیں؟
[center]نرم آواز، بھلی باتیں، مہذب لہجے
پہلی ہی بارش میں یہ رنگ اتر جاتے ہیں[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مدیران اور عام رکن مین فرق کیجیئے۔

Post by بلال احمد »

جی تقریباَ قریب ہی سمجھیئے. کب آنا ہوا تھا فیصل آباد؟
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
کراٹے ماسٹر
دوست
Posts: 415
Joined: Sat Jul 31, 2010 4:03 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مدیران اور عام رکن مین فرق کیجیئے۔

Post by کراٹے ماسٹر »

پچھلے سال آیا تھا بلکہ بارہ لڑکوں کی پوری ٹیم آئی تھی۔ دراصل وہاں کراٹے کا ٹورنامنٹ تھا۔ خوب کی سیر کی فیصل آباد کے ہوٹلوں کی اور اُس ایریا کے تمام روڈ بڑے بڑے تھے یعنی تمام مین روڈ تھے۔ شاید اہم علاقہ تھا۔
[center]نرم آواز، بھلی باتیں، مہذب لہجے
پہلی ہی بارش میں یہ رنگ اتر جاتے ہیں[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مدیران اور عام رکن مین فرق کیجیئے۔

Post by بلال احمد »

جی کریسنٹ سپورٹس کمپلیکس اہم علاقہ میں ہی واقع ہے. دوبارہ آنا ہوا تو ضرور مطلع کیجئے گا :inlove:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Post Reply

Return to “آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات”