میں بھی شریکِ محفل ہوں۔

تمام نئے آنے والے معزز ارکان یہاں اپنا تعارف کروا سکتے ہیں۔
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: میں بھی شریکِ محفل ہوں۔

Post by بلال احمد »

لیں جی کراٹے بھیا آپکی مدد کو آن پہنچے بٹ تھوڑا لیٹ ہو گئے ہیں اتنی دیر میں دوسرا فشوں ہو جائے تو :lol: :lol: :lol:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: میں بھی شریکِ محفل ہوں۔

Post by چاند بابو »

ہاں جی کراٹے بھیا آپ تو بہت دیر سے آئے اتنی دیر اگر میں یہاں کھڑا رہتا تو میری تو چٹنی بن جاتی۔
وہ تو شکر ہے میں یہاں سے بھاگ گیا تھا اب ڈرتے ڈرتے یہاں قدم رکھا تو آپ کو موجود پا کر تھوڑا حوصلہ ہوا۔
ویسے میرا خیال ہے کہ آپ کی شاگردی سے بہتر ہے میں اراکین کے ساتھ ویسے ہی بنا کر رکھوں۔
کیا معلوم کب آپ کا مدد کا ارادہ بدل جائے۔ :D
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: میں بھی شریکِ محفل ہوں۔

Post by بلال احمد »

نہیں‌چاند بھائی مدد تو وہ کریں گے لیکن موقعہ پر نہیں‌بلکہ موقعہ گزرنے کے بعد :lol: :lol: :lol:

تب تک آپ کی چٹنی بننا یقینی ہے. اس لیے ہم جیسوں سے ہی بنا لیں :nod: :nod: :nod:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: میں بھی شریکِ محفل ہوں۔

Post by اعجازالحسینی »

خوش آمدید آصف اشرف صاحب
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
کراٹے ماسٹر
دوست
Posts: 415
Joined: Sat Jul 31, 2010 4:03 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: میں بھی شریکِ محفل ہوں۔

Post by کراٹے ماسٹر »

نہیں چاند بابو ایسی بات نہیں ہے میرے لیٹ ہونے کی وجہ نیٹ ہے میں پیچھے ہٹنے والوں میں سے نہیں :!: ویسے آپ آئے ہی اُن کے ساتھ تھے میں کیا کرتا میں تو جب آیا تو گیکھا کہ یہاں تو چاند بابو پہ حملے ہورہے ہیں پھر میں نے بھی کاؤنٹر اٹیک کیا۔
[center]نرم آواز، بھلی باتیں، مہذب لہجے
پہلی ہی بارش میں یہ رنگ اتر جاتے ہیں[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: میں بھی شریکِ محفل ہوں۔

Post by بلال احمد »

سن لیا چاند بھیا. اب نیٹ بھی آپکو ٹھیک رکھنا ہے کراٹےبھیا کا نہیں‌تو.................. :lol: :lol: :lol:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: میں بھی شریکِ محفل ہوں۔

Post by چاند بابو »

اس کا مطلب ہے کہ جب پی ٹی سی ایل چاہے گا چاند بابو کو پٹوا دے گا۔
نابھائی مجھے ایسی دشمنی نہیں چاہئے جہاں جس کا من چاہے وہ مجھے رگید دے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: میں بھی شریکِ محفل ہوں۔

Post by بلال احمد »

ہاہاہاہاہاہاہاہا جلدی ای پٹری چینج کر لی ہے چاند بھائی. نہیں تو پہنچانے بھی نہیں‌جانا تھا. ہاہاہاہاہاہا


اب ایک رضاکارانہ بیان پرانے لوگوں کے حق میں بھی دے ڈالیے :lol: :lol: :lol:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
کراٹے ماسٹر
دوست
Posts: 415
Joined: Sat Jul 31, 2010 4:03 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: میں بھی شریکِ محفل ہوں۔

Post by کراٹے ماسٹر »

ارے میں ٹریننگ پہ کیا گیا یہاں تو ساری کہانی ہی پلٹا کھاگئی 8)
[center]نرم آواز، بھلی باتیں، مہذب لہجے
پہلی ہی بارش میں یہ رنگ اتر جاتے ہیں[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: میں بھی شریکِ محفل ہوں۔

Post by بلال احمد »

اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں. پلٹی کھانے کے لیے 1 سیکنڈ ہی کافی ہوتا ہے اور آپ تو ایک لمبا پیریڈ کے بعد آ رہے ہیں
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
کراٹے ماسٹر
دوست
Posts: 415
Joined: Sat Jul 31, 2010 4:03 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: میں بھی شریکِ محفل ہوں۔

Post by کراٹے ماسٹر »

اصل میں آپ لوگ مخصوص وقت پر آتے ہیں اور میرا کوئی مخصوص وقت نہیں۔
[center]نرم آواز، بھلی باتیں، مہذب لہجے
پہلی ہی بارش میں یہ رنگ اتر جاتے ہیں[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: میں بھی شریکِ محفل ہوں۔

Post by بلال احمد »

آصف بھیا ادھر آنے کا کسی کا بھی کوئی مخصوص وقت نہں ہے جس کا جب دل چاہے آ سکتا ہے اس لیے آپ بھی جب چاہیں آ جائیں لیکن بس خبر رکھیں‌کہ کیا ہو رہا ہے :lol: :lol: :lol:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
کراٹے ماسٹر
دوست
Posts: 415
Joined: Sat Jul 31, 2010 4:03 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: میں بھی شریکِ محفل ہوں۔

Post by کراٹے ماسٹر »

یہی تو جب میں خبر لینے آتا ہوں تو یہاں تو سارا ماحول ہی تبدیل ہوجاتا ہے :?:
[center]نرم آواز، بھلی باتیں، مہذب لہجے
پہلی ہی بارش میں یہ رنگ اتر جاتے ہیں[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: میں بھی شریکِ محفل ہوں۔

Post by چاند بابو »

او پا جی تسی ایتھے میرے پچھے نا آیا کرو میں تواڈے تو رجیا۔
مینوں اپنا تھوبڑا عزیز وا میں باز آیا تواڈی دوستی توں۔
تسی اپنی کلاس شروع کرو جیڑا سکھنا چاہے اوہو سکھے پر مینوں معاف رکھو۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
کراٹے ماسٹر
دوست
Posts: 415
Joined: Sat Jul 31, 2010 4:03 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: میں بھی شریکِ محفل ہوں۔

Post by کراٹے ماسٹر »

جناب میں اتھے کسی نو وی کراٹے سکھان نہیں آیا میں تے بس ایویں ای آیا سی۔
[center]نرم آواز، بھلی باتیں، مہذب لہجے
پہلی ہی بارش میں یہ رنگ اتر جاتے ہیں[/center]
کراٹے ماسٹر
دوست
Posts: 415
Joined: Sat Jul 31, 2010 4:03 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: میں بھی شریکِ محفل ہوں۔

Post by کراٹے ماسٹر »

تے انی جلدی اک گئے او۔ میں تے آکھیا سی کوئی سال دو نہیں اکن لگے۔
[center]نرم آواز، بھلی باتیں، مہذب لہجے
پہلی ہی بارش میں یہ رنگ اتر جاتے ہیں[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: میں بھی شریکِ محفل ہوں۔

Post by بلال احمد »

چاند بھائی کا کہنے کا یہ مقصد نہیں تھا. وہ مذاق میں بات کر رہے ہیں آپ برا نا منائیں.
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: میں بھی شریکِ محفل ہوں۔

Post by چاند بابو »

کراٹے ماسٹر wrote:تے انی جلدی اک گئے او۔ میں تے آکھیا سی کوئی سال دو نہیں اکن لگے۔
او پا جی میں تواڈے کولوں نئیں اکیا میں تے تواڈے کراٹیاں توں توبہ کیتی وا۔
تسی اردونامہ تے آؤ جم جم آؤ بلکہ ایتھوں جان دی گل وی کرو گے تے میں تواڈے کراٹیاں دی پرواہ کیتے بغیر لڑ پواں گا
پر مینوں اپنے کراٹیاں تو باز ای سمجھو، کیونکہ مینوں ہجے اپنیاں ہڈیاں عزیز نے۔ :D
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: میں بھی شریکِ محفل ہوں۔

Post by بلال احمد »

ہاہاہاہاہاہا باقی باتوں‌کی باتیں چاند بھائی کی پنجابی زبردست ہے. :lol: :lol: :lol:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: میں بھی شریکِ محفل ہوں۔

Post by چاند بابو »

او پائی میں بی اے وچ پنجابی اختیاری مضمون دے طور تے پڑھیا سی۔
ہن پنجابی تے ٹھیک ہونی ای آ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “استقبالیہ”