Page 3 of 3

Re: اردونامہ کی نئی ہوسٹنگ پر منتقلی

Posted: Thu Apr 29, 2010 4:05 pm
by مدرس
آپ نے جو مجھے تدریس بناکر دیا اس میں‌آڈیو کی سہولت نہیں‌؟

Re: اردونامہ کی نئی ہوسٹنگ پر منتقلی

Posted: Thu Apr 29, 2010 4:38 pm
by شازل
میں کوشش کروں گا کہ کوئی پلگ ان مل جائے

Re: اردونامہ کی نئی ہوسٹنگ پر منتقلی

Posted: Thu Apr 29, 2010 4:44 pm
by شازل
یہاں‌پر بھی ایک پلگ ان پڑا ہے اسے چیک کریں
Audio Player

Re: اردونامہ کی نئی ہوسٹنگ پر منتقلی

Posted: Thu Apr 29, 2010 5:06 pm
by مدرس
چیک کرنے کے لیئے کیا کروں :roll:

Re: اردونامہ کی نئی ہوسٹنگ پر منتقلی

Posted: Tue May 04, 2010 12:36 pm
by مدرس
شازل بھیا آڈیو کے کئے مدد کرین

Re: اردونامہ کی نئی ہوسٹنگ پر منتقلی

Posted: Tue May 04, 2010 12:50 pm
by شازل
میرے خیال میں‌آڈیو کے کسی اور پلگ ان کی فی الحال ضرورت نہیں‌جہاں‌پر آپ ایک نئی پوسٹ شروع کرتے ہیں‌اس پر ایک آڈیو ایڈ کرنے کا آئیکن ہوتا ہے اس پر کلک کرکے آپ اپنے پی سی میں‌موجود کسی ایم پی تھری آڈیو کو شامل کرسکتے ہیں
Image

Re: اردونامہ کی نئی ہوسٹنگ پر منتقلی

Posted: Tue May 04, 2010 2:10 pm
by مدرس
ھیڈر کا امیج کس طرح تبدیل ہو گا

Re: اردونامہ کی نئی ہوسٹنگ پر منتقلی

Posted: Wed May 05, 2010 6:55 pm
by مدرس
شازل بھائی :shock:

Re: اردونامہ کی نئی ہوسٹنگ پر منتقلی

Posted: Wed May 05, 2010 8:17 pm
by شازل
سوری دیر ہوگئی
بہت آسان ہے
آپ اپنی سائیٹ‌کے ہیڈر پر رائیٹ کلک کریں اور veiw background image پر کلک کردیں تو آپ کا ہیڈر ظاہر ہو جائے گا
پھر اس ظاہر ہونے والے ہیڈر پر رائیٹ کلک کریں اور veiw image info
پر کلک کریں
تو میڈیا کی ٹیب میں‌اس ہیڈر کا سائز دکھائی دے گا
مجھے آپ کے ہیڈر کا سائز کچھ یوں دکھائی پڑتا ہے
980px × 180px
تو اب آپ اپنی پسند کا امیج اسی سائز میں‌بنائیں اور اسے اس لوکیشن پر اپ لوڈ کردیں
wp-content/themes/WP-Medical/images/Header.jpg
امید ہے کہ آپ کا مسئلہ حل ہو جائے گا
ورنہ مجھے یہ ہیڈر بھیج دیجئے اور میں‌لگا دوں گا

Re: اردونامہ کی نئی ہوسٹنگ پر منتقلی

Posted: Fri May 07, 2010 5:25 pm
by مدرس
اب اگر لگے ہاتھوں‌یہ بھی بتادیں‌ کہ ایف ٹی پی پر ورڈپریس کس طرح سیٹ کرتے ہیں

Re: اردونامہ کی نئی ہوسٹنگ پر منتقلی

Posted: Fri May 07, 2010 5:36 pm
by شازل
زرا اپنے چاند بابو کو آنے دیں ان سے پوچھتے ہیں

Re: اردونامہ کی نئی ہوسٹنگ پر منتقلی

Posted: Fri May 07, 2010 7:03 pm
by چاند بابو
تفصیلات آپ دونوں کو بذریعہ ذاتی پیغام بھیج دی گئی ہیں۔

Re: اردونامہ کی نئی ہوسٹنگ پر منتقلی

Posted: Fri May 07, 2010 8:19 pm
by مدرس
میرے پاس الگ ایف ٹی پی ہے میں وہاں‌اردو ورڈ پریس لگانا چاہتا ہوں‌ اس کا طریقہ معلوم کررہا ہوں‌
کو ئی ویڈیو یا ٹوٹوریل ؟

Re: اردونامہ کی نئی ہوسٹنگ پر منتقلی

Posted: Fri May 07, 2010 10:11 pm
by چاند بابو

Re: اردونامہ کی نئی ہوسٹنگ پر منتقلی

Posted: Tue May 11, 2010 6:48 pm
by مدرس
بہت بہت شکریہ
جناب