مقابلہ انتخابِ تصاویر ---- برائے ماہ اکتوبر

اگر آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جسے آپ دوسروں سے شئیر کرنا چاہتے ہیں تو یہاں یہی ہوتا ہے۔

مندرجہ ذیل دوستوں نے اس مقابلے میں حصہ لیا.اپنا ووٹ کاسٹ کریں

Poll ended at Wed Dec 09, 2009 5:17 pm

چاند بابو
0
No votes
شازل
2
20%
کعنان
2
20%
فرحان دانش
0
No votes
فتاة القرآن
2
20%
اعجازالحسینی
4
40%
 
Total votes: 10

User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مقابلہ انتخابِ تصاویر ---- برائے ماہ اکتوبر

Post by چاند بابو »

اس مقابلہ کا رزلٹ شازل بھیا نے دینا تھا ان سے رابطہ کریں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: مقابلہ انتخابِ تصاویر ---- برائے ماہ اکتوبر

Post by اعجازالحسینی »

چاند بابو wrote:اس مقابلہ کا رزلٹ شازل بھیا نے دینا تھا ان سے رابطہ کریں۔

شازل بھیا پھر کیا خیال ہے
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مقابلہ انتخابِ تصاویر ---- برائے ماہ اکتوبر

Post by شازل »

اعجاز بھائی اس ماہ کی پندرہ تاریخ کے بعد ریزلٹ آوٹ ہو گا اس وقت تک مقابلہ جاری ہے . . .
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: مقابلہ انتخابِ تصاویر ---- برائے ماہ اکتوبر

Post by اسداللہ شاہ »

کیا جاری ہے.
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: مقابلہ انتخابِ تصاویر ---- برائے ماہ اکتوبر

Post by اعجازالحسینی »

دہشت گردی
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: مقابلہ انتخابِ تصاویر ---- برائے ماہ اکتوبر

Post by اعجازالحسینی »

شازل wrote:اعجاز بھائی اس ماہ کی پندرہ تاریخ کے بعد ریزلٹ آوٹ ہو گا اس وقت تک مقابلہ جاری ہے . . .

شازل بھیا آج اٹھارہ تاریخ ہے ۔ کیا خیال ہے ؟
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
کعنان
کارکن
کارکن
Posts: 48
Joined: Tue Jun 23, 2009 12:07 am

Re: مقابلہ انتخابِ تصاویر ---- برائے ماہ اکتوبر

Post by کعنان »

انتطامیہ کی خاموشی :roll:
[center]کعنان[/center]
شاہد جاوید
کارکن
کارکن
Posts: 12
Joined: Wed Nov 11, 2009 12:56 pm

Re: مقابلہ انتخابِ تصاویر ---- برائے ماہ اکتوبر

Post by شاہد جاوید »

اسے کہنا
دسمبر
آگیا ہے
آج5 تاریخ ہے
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مقابلہ انتخابِ تصاویر ---- برائے ماہ اکتوبر

Post by شازل »

آپ لوگوں کی خواہش پر ریزلٹ کل تک آؤٹ ہو جائے گا.
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: مقابلہ انتخابِ تصاویر ---- برائے ماہ اکتوبر

Post by اعجازالحسینی »

شکریہ :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مقابلہ انتخابِ تصاویر ---- برائے ماہ اکتوبر

Post by چاند بابو »

شکریہ جج صاحب۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مقابلہ انتخابِ تصاویر ---- برائے ماہ اکتوبر

Post by شازل »

لیجئے دوستو
اپنا اپنا ووٹ کاسٹ کریں
جن لوگوں‌نے تین سے زیادہ تصاویر بھیجی ہیں وہ بھی اس مقابلےمیں شریک ہیں
تین دن بعد جس کے ووٹ زیادہ ہونگے وہ اول کہلانے کا مستحق ہو گا.
(آپ خود کو بھی ووٹ دے سکتے ہیں)
کعنان
کارکن
کارکن
Posts: 48
Joined: Tue Jun 23, 2009 12:07 am

Re: مقابلہ انتخابِ تصاویر ---- برائے ماہ اکتوبر

Post by کعنان »

---------------------------------------------------------
[center]کعنان[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مقابلہ انتخابِ تصاویر ---- برائے ماہ اکتوبر

Post by چاند بابو »

اعجازالحسینی wrote:[center]Image[/center]
اس تصویر کی بنا پر میرا ووٹ جاتا ہے اعجاز الحسینی کی طرف
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مقابلہ انتخابِ تصاویر ---- برائے ماہ اکتوبر

Post by شازل »

سب دوست اپنا اپنا ووٹ کاسٹ کریں
آصف
کارکن
کارکن
Posts: 27
Joined: Mon Nov 02, 2009 5:19 pm

Re: مقابلہ انتخابِ تصاویر ---- برائے ماہ اکتوبر

Post by آصف »

اعجازالحسینی کی تصویر آپکی شرائط کے مطابق دہشتگردی کی بھر پور عکاسی کرتی ہے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مقابلہ انتخابِ تصاویر ---- برائے ماہ اکتوبر

Post by چاند بابو »

چونکہ اسوقت اس دھاگے پر رائے شماری ہو رہی ہے اس لئے اسے وقتی طور پر رائے شماری والے دھاگے میں شامل کر دیا گیا ہے تاکہ پورٹل صفحہ پر رائے شماری اور اس کے نتائج کو دیکھا جا سکے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مقابلہ انتخابِ تصاویر ---- برائے ماہ اکتوبر

Post by شازل »

آپ اچھا کیا کہ اسے پورٹل پر شائع کردیا
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مقابلہ انتخابِ تصاویر ---- برائے ماہ اکتوبر

Post by شازل »

دوستو!
آپ لوگوں کے ووٹ کے مطابق محترم اعجازالحسینی صاحب کو ان مقابلے میں ونر قرار دیا جاتا ہے
مبارک باد اس لیے نہیں‌دیں گے کہ یہ موضوع ایسا ہے کہ ہمارا کلیجہ منہ کو آتا ہے،
اس موضوع کو اس لیے چنا گیا تاکہ لوگوں میں ایک شعور اجاگر کیا جاسکے کہ دہشتگردی کیا ہے
لیکن بدقسمتی سے ہمارے عوام دہشتگردی کا شکار بھی ہورہے ہیں اور اپنی جانیں‌ایک نئے پاکستان کے لیے سینچ رہے ہیں
اللہ ہماری قربانیوں سے ہمیں ایک ایسا پاکستان نصیب کرے جیسا ہم نے سوچا تھا،آمین ثم آمین :cry:
کعنان
کارکن
کارکن
Posts: 48
Joined: Tue Jun 23, 2009 12:07 am

Re: مقابلہ انتخابِ تصاویر ---- برائے ماہ اکتوبر

Post by کعنان »

السلام علیکم اعجاز صاحب

خوشی اور غم تو زندگی کے ساتھ ساتھ ہیں
آپ مقابلہ میں جیت چکے ہیں میری طرف سے مبارک قبول فرمائیں اور اللہ آپ کو زندگی کے ہر امتحان میں کامیاب کرے آمین

والسلام
[center]کعنان[/center]
Locked

Return to “تصاویر”