Page 3 of 3

Re: رضی بھیا کے خوبصورت گھر کی تصویریں

Posted: Wed Jul 23, 2014 1:09 pm
by نورمحمد
رضی الدین قاضی wrote:
اشفاق علی wrote:رضی بھیا. آپکا گھر اور اپکا علاقہ بہت ہی زبردست ہے. m:a:z:a:a
ایک اَپ ڈیٹ اور بھی یہاں پر شئیر کردیں. کہ اپکے علاقے کا موسم سردی اور گرمی میں کس قسم کا ہے.

پسند کرنے کے لیئے بہت بہت شکریہ اشفاق بھائی

ہر موسم میں جاؤں گا تو ان شاء اللہ تصاویر شیئر کروں گا

فی الحال بہت موسلا دھار بارش اور طوفانی ہواؤں کی وجہ سے بجلی اور ٹیلی فون کے کھمبے اکھڑ گئے ہیں

اور نیٹ بھی کام نہیں کر رہا ہے

اس لیئے ضروری کام نپٹا کر آج ہی میں ممبئی واپس آ گیا ہوں.
رضی بھائی کی علاقہ میں 3 موسم ہوتے ہیں .

جون + جولائی + اگست + ستمبر . . : موم باراں
اکتوبر + نومبر + دسمبر + جنوری . . .: سردی
فروری ‌+ مارچ + اپریل + مئی : گرمی

صحیح ہے نا رضی بھائی ؟؟؟

Re: رضی بھیا کے خوبصورت گھر کی تصویریں

Posted: Thu Jul 24, 2014 3:39 am
by مدرس
مجھے بھی پسند آئیں ہیں تصویریں




اور آج کی چوتھی پوسٹ پر میرا شکریہ ادا کریں جتنے بھی منتظمین ہیں‌ :lol:

Re: رضی بھیا کے خوبصورت گھر کی تصویریں

Posted: Thu Jul 24, 2014 11:07 am
by محمد شعیب
شکریہ یا کچھ اور ؟
پہلے اتنا عرصہ غائب رہنے کی وجہ بتلاؤ ؟

Re: رضی بھیا کے خوبصورت گھر کی تصویریں

Posted: Thu Jul 24, 2014 9:57 pm
by چاند بابو
مدرس بھیا آپ کی آمد اور مسلسل چوتھی پوسٹ کا بہت بہت شکریہ.
ویسے آپ آئندہ کتنے عرصہ بعد آئیں‌گے؟؟؟؟؟ :P