حاضری رجسٹر نمبر10

تمام نئے آنے والے معزز ارکان یہاں اپنا تعارف کروا سکتے ہیں۔
Locked
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: حاضری رجسٹر نمبر10

Post by رضی الدین قاضی »

چاند بابو wrote:السلام علیکم

رضی بھیا چھٹی پر چلے گئے اور ساتھ میں اضواء بہنا بھی چھٹی پر ہیں.
دونوں کی واپسی کا کوئی امکان نہیں ہے.
رضی بھیا تو چار دن بعد آ جائیں گے مگر اضواء بہنا اب شاید عید کے بعد ہی آئیں.
اس لئے ان کی غیر موجودگی میں جب تک رضی بھیا نہیں آ جاتے تب تک حاضری رجسٹر میاں اشفاق صاحب یا اگر آ گئے تو منورچودری صاحب یا پھر دونوں مل کر سنبھالیں گے اور رضی بھیا کے آ جانے کے بعد اگر چاہیں تو رجسٹر ان کے حوالے کیا جا سکتا ہے.

تو چلئے پھر میری اور ڈاکٹر پپو کی حاضری لگا دی جائے جلدی جلدی.
وعلیکم السلام

میں حاضر ہو چکا ہوں

اگر میری پوسٹ آپ کو نظر نا آئی ہو تو ایک بار پپو بھائی کی پوسٹ سے پہلے والی پوسٹ دیکھ

لیجیئے .

اضواء بہنا بیسویں روزے سے چھٹی پر جانے کا ارادہ رکھتی ہیں.

ویسے حاضری رجسٹر اگر میاں اشفاق صاحب یا منور چودری صاحب سنبھالیں گے تو مجھے خوشی

ہوگی.

فی الحال میں محترم پپو بھائی اور چاند بھائی کی حاضری لگائے دیتا ہوں.
[center]Image[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: حاضری رجسٹر نمبر10

Post by رضی الدین قاضی »

زین wrote:السلام علیکم
ماسٹر صاحب میری بھی حاضری لگا دیں
مگر ذرا شفقت اور پیار سے کیونکہ بہت مار کھایا ہوں اس رجسٹر پہ
ذرا سکون سے حاضری لگا دیں

Image


w.a

نا بچہ نا

یوں مار سے گھبرایا نہیں کرتے

ایسا مار خوش قسمت بچوں کو ہی نصیب ہوتا ہے

چلیئے میرے لاڈلے بچے کی حاضری دعاؤں کے ساتھ لگا دیتا ہوں.

;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
[center]Image[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: حاضری رجسٹر نمبر10

Post by پپو »

السلام علیکم
میں بھی حاضر میری بھی حاضری لگا دیں شکریہ کیساتھ ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: حاضری رجسٹر نمبر10

Post by رضی الدین قاضی »

پپو wrote:السلام علیکم
میں بھی حاضر میری بھی حاضری لگا دیں شکریہ کیساتھ ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;

w.a

بہت بہت شکریہ ڈاکٹر بھائی

آپ کی حاضری پیار سے

خوشی سے

اور

دعاؤں کے ساتھ لگائی جاتی ہے.

;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
[center]Image[/center]
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: حاضری رجسٹر نمبر10

Post by علی عامر »

السلام علیکم،

18 رمضان المبارک ... اللہ نے عمرے کی سعادت نصیب فرمائی ہے .. ابھی مدینہ المنورہ کی حاضری کا ارادہ ہے ... انشاءاللہ ;fl;ow;er;
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: حاضری رجسٹر نمبر10

Post by رضی الدین قاضی »

علی عامر wrote:السلام علیکم،

18 رمضان المبارک ... اللہ نے عمرے کی سعادت نصیب فرمائی ہے .. ابھی مدینہ المنورہ کی حاضری کا ارادہ ہے ... انشاءاللہ ;fl;ow;er;
w.a

علی عامر بھائی بہت بہت مبارک ہو

دعاؤں میں مجھے یاد رکھیئے
[center]Image[/center]
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: حاضری رجسٹر نمبر10

Post by زین »

علی عامر wrote:السلام علیکم،

18 رمضان المبارک ... اللہ نے عمرے کی سعادت نصیب فرمائی ہے .. ابھی مدینہ المنورہ کی حاضری کا ارادہ ہے ... انشاءاللہ ;fl;ow;er;
آپ کو میری طرف سے عمرے کی سعادت حاصل کرنے
پر بہت بہت مبارک باد،،اللہ آپکا عمرہ قبول فرمائے آمین
اور اسی کے ساتھ ماسٹر صاحب میری حاضری لگا دیں


;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: حاضری رجسٹر نمبر10

Post by رضی الدین قاضی »

شکریہ زین بھائی

آپ کی حاضری خوشی سے لگائی جاتی ہے.

;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
[center]Image[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: حاضری رجسٹر نمبر10

Post by پپو »

السلام علیکم
میں بھی حاضر میری بھی حاضری لگا دیں شکریہ کیساتھ ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: حاضری رجسٹر نمبر10

Post by رضی الدین قاضی »

پپو wrote:السلام علیکم
میں بھی حاضر میری بھی حاضری لگا دیں شکریہ کیساتھ ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;


وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ

پپو بھائی آپ کی حاضری خوشی سے

پیار سے اور دعاؤن کے ساتھ لگائی جاتی ہے.

;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
[center]Image[/center]
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: حاضری رجسٹر نمبر10

Post by زین »

السلام علیکم
ہونہار شاگرد حاضر ہے
حاضری لگا کر رجسٹر کو رونق بخشیں
جلدی کریں پلیز وقت کی بہت کمی ہے

Image
منور چودری
مشاق
مشاق
Posts: 1480
Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
جنس:: مرد
Location: hong kong

Re: حاضری رجسٹر نمبر10

Post by منور چودری »

اسلام علیکم

میں حاضر ہوں میری حاضری لگا دیں برائے مہربانی r;o;s;e r:o:s:e
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: حاضری رجسٹر نمبر10

Post by رضی الدین قاضی »

زین wrote:السلام علیکم
ہونہار شاگرد حاضر ہے
حاضری لگا کر رجسٹر کو رونق بخشیں
جلدی کریں پلیز وقت کی بہت کمی ہے

Image

وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ

پیارے شاگرد آپ اطمینان سے افطار کیجیئے ، آپ کی حاضری لگا دی گئی.
[center]Image[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: حاضری رجسٹر نمبر10

Post by رضی الدین قاضی »

منور چودری wrote:اسلام علیکم

میں حاضر ہوں میری حاضری لگا دیں برائے مہربانی r;o;s;e r:o:s:e



وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ

حاضری رجسٹر پر موجودگی کا بہت بہت شکریہ منور بھائی

آپ کی حاضری پیار سے

دعاؤں کے ساتھ لگائی جاتی ہے.
[center]Image[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: حاضری رجسٹر نمبر10

Post by پپو »

السلام علیکم
میں بھی حاضر میری بھی حاضری لگا دیں شکریہ کیساتھ ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: حاضری رجسٹر نمبر10

Post by چاند بابو »

السلام علیکم

ماشٹر جی میری حاضری بھی لگا دیں پلیز.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: حاضری رجسٹر نمبر10

Post by رضی الدین قاضی »

پپو wrote:السلام علیکم
میں بھی حاضر میری بھی حاضری لگا دیں شکریہ کیساتھ ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;


w.a

بہت بہت شکریہ پپو بھائی

لیجیئے آپ کی بھی حاضری محبت سے لگا دی گئی
[center]Image[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: حاضری رجسٹر نمبر10

Post by رضی الدین قاضی »

چاند بابو wrote:السلام علیکم

ماشٹر جی میری حاضری بھی لگا دیں پلیز.

w.a

پلیز بولے تو انگریز ملک چھوڑ کر چلے گئے.( بہنا کی یاد آ گئی )

بھیا آپ کی حاضری

پیار سے

خوشی سے

شکریہ کے ساتھ لگائی جاتی ہے.
[center]Image[/center]
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: حاضری رجسٹر نمبر10

Post by علی عامر »

السلام علیکم،
جمعۃ المبارک ;fl;ow;er;
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Re: حاضری رجسٹر نمبر10

Post by مجیب منصور »

a.a
رمضان کریم کی سعادتیں،رحمتیں،مغفرتیں سب کو مبارک ہو
حاضری لگائی جائے
اور رمضان کریم کی مصروفیات کی وجہ سے نیٹ کو وقت دینا مشکل ہے اس لیے کم کم آتاہوں
عید کے بعد ان شاء اللہ خوب ملاقاتیں رہیں گی. r:o:s:e
Locked

Return to “استقبالیہ”