مزاحیہ تصاویر

اگر آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جسے آپ دوسروں سے شئیر کرنا چاہتے ہیں تو یہاں یہی ہوتا ہے۔
نیوخان جیو
کارکن
کارکن
Posts: 121
Joined: Mon May 04, 2009 11:38 am
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مزاحیہ تصاویر

Post by نیوخان جیو »

نہیں نہیں رضی بھائی ( آپ نے نوٹ والی بات پڑھی نہیں) ان کا اسامہ سے کوئی تعلق نہیں بلکہ ان کے گروپ سے تعلقات ہیں :mrgreen:
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مزاحیہ تصاویر

Post by چاند بابو »

ارے پگلو پھر اب مجھ سے ڈرو کیوں جس سے میری مشاہبت ہے اس سے تو ساری دنیا ڈرتی ہے۔
بہرحال نیوخان جی اگر براہ مہربانی اب مجھ پر سے توجہ تھوڑی سی ہٹا لیں تو مہربانی ہو گی باقی بھی بہت سے لوگ ہیں کیا مجھے ہی مروا کر بس کرو گے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: مزاحیہ تصاویر

Post by رضی الدین قاضی »

چاند بھائی آپ بڑے قسمت والے ہیں۔
نیو خان بھائی آپ پر مہربان جو ہیں۔
نیوخان جیو
کارکن
کارکن
Posts: 121
Joined: Mon May 04, 2009 11:38 am
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مزاحیہ تصاویر

Post by نیوخان جیو »

نہیں ویسے رضی بھائی بھی ٹھیک کہ رہیں ہیں
واقعی آپ قسمت والے ہو چاند بھائی
آپ کو ایک شرط پر چھوڑ سکتاہوں آپ مجھے رضی بھائی کی تصویر کا پتا بتا دیں
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: مزاحیہ تصاویر

Post by رضی الدین قاضی »

نیو خان بھائی میں بد قسمت ہوں۔ میری کوئی تصویر نہیں ہے۔
ہاں چاند بھائی چاہے تو خیالی تصویر پیش کر سکتے ہیں۔
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: مزاحیہ تصاویر

Post by اسداللہ شاہ »

:oops: :oops: :oops: :oops: :oops:
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مزاحیہ تصاویر

Post by چاند بابو »

یہ لیجئے رضی بھیا کی تصویر اور اگر میری بات کا یقین نہ آئے تو پچھلا بینر پڑھ لیں۔ بہرحال نیٹ پر تلاش سے یہی ملی ہے۔


[center]Image[/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: مزاحیہ تصاویر

Post by اسداللہ شاہ »

چاند بابو wrote:یہ لیجئے رضی بھیا کی تصویر اور اگر میری بات کا یقین نہ آئے تو پچھلا بینر پڑھ لیں۔ بہرحال نیٹ پر تلاش سے یہی ملی ہے۔


[center]Image[/center]
یہ جھوٹ ہے میرے رضی بھیا بہت خوبصورت ہیں.
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: مزاحیہ تصاویر

Post by رضی الدین قاضی »

محترم رضی الدین رضی صاحب ایک مشہور شاعر ہیں ۔ اور چونکہ وہ میرے ہم نام ہیں اس لیئے چاند بھائی دھوکہ کھا گئے۔ بہر حال چاند بھائی کی کوشیش کی داد دینا ہی پڑیگی۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مزاحیہ تصاویر

Post by چاند بابو »

داد دینے کا شکریہ۔ :mrgreen:
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: مزاحیہ تصاویر

Post by اسداللہ شاہ »

:roll: :roll: :roll: :roll: :roll: :roll: :roll:
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: مزاحیہ تصاویر

Post by رضی الدین قاضی »

چاند بابو wrote:داد دینے کا شکریہ۔ :mrgreen:
:mrgreen:

چاند بھائی آپ کے دانت کافی خوبصورت ہیں۔

:lol:
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مزاحیہ تصاویر

Post by چاند بابو »

[center]Image[/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “تصاویر”