(الصفحة الرئيسية)

اپنی تجاویز ، رائے ، تبصرے اور فورم سے متعلق شکایات وغیرہ یہاں درج کریں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: (الصفحة الرئيسية)

Post by اضواء »

شازل wrote:جب آپ img پرکلک کرتی ہیں تو ان دوکے درمیان جہاں کرسر جھپک رہا ہوتا ہے آپ امیج کا یو آرایل پیسٹ کردیں.

جی جی اب برابر ہے ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;

Image

آپ کا بہت بہت شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: (الصفحة الرئيسية)

Post by بلال احمد »

باادب

با ملاحظہ

ہوشیار

جناب ایرر صاحب

اپنی تشریف کا ٹوکرا اٹھائے آرہے ہیں ں ں ں ں ں ں ں ں ں ں ں ں ں ں ں ں ں ں ں ں ں ں ں ں ں ں ں ں ں ں ں

[center]Image[/center]
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: (الصفحة الرئيسية)

Post by شازل »

میرے خیال میں جب ریکوئسٹ صفحے ظاہر کرنے کے لیے سرور کو جاتی ہے تو ذرا سی دیر ہونے سے شاید یہ ایرر ظاہر ہوجاتا ہے
آپ کے علاوہ یہ ایرر کس کس کو دکھائی دیتا ہے ہاتھ کھڑا کرے. be;at;in;g;
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: (الصفحة الرئيسية)

Post by رضی الدین قاضی »

جناب شازل بھائی آج دو بار یہ ایرر کا بھوت اپنی شکل دکھا چکا ہے۔
[center]Image[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: (الصفحة الرئيسية)

Post by پپو »

[center]Image[/center]

[size=200][center]کافی ہیں یا اور آئیں[/center][/size]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: (الصفحة الرئيسية)

Post by بلال احمد »

پپو wrote:[center]Image[/center]

[size=200][center]کافی ہیں یا اور آئیں[/center][/size]
او پائی ایک بندہ ایک ہی ہاتھ کھڑا کرے یہ دو دو ہاتھ کس خوشی میں کھڑے کیے ہوئے ہیں be;a be;a
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: (الصفحة الرئيسية)

Post by شازل »

کافی ہیں اور ایک ہاتھ اس میں میرا بھی ہے b:e:a:t
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: (الصفحة الرئيسية)

Post by اضواء »

اور میرا بھی ہاتھہ شامل ہے :^)
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: (الصفحة الرئيسية)

Post by پپو »

{أضواء} wrote:اور میرا بھی ہاتھہ شامل ہے :^)
کہاں ہے؟؟؟
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: (الصفحة الرئيسية)

Post by اضواء »

h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: (الصفحة الرئيسية)

Post by پپو »

لو جی میں نے ہاتھ پوچھا ہے آپ لوٹ پوٹ ہو رہی ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: (الصفحة الرئيسية)

Post by اضواء »

پپو wrote:[center]Image[/center]

[size=200][center]کافی ہیں یا اور آئیں[/center][/size]

ان ہی کے ساتھہ سمجھہ لو :P
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: (الصفحة الرئيسية)

Post by پپو »

[center]Image[/center]

یہی ہے ناں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: (الصفحة الرئيسية)

Post by اضواء »

چلو اگر آپ کہتے ہو تو یہ بھی صحیح ہے b:e:a:t
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: (الصفحة الرئيسية)

Post by پپو »

چلو ادھر بھی مار
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: (الصفحة الرئيسية)

Post by اضواء »

پریشان مت ہو ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: (الصفحة الرئيسية)

Post by پپو »

پریشان نہ ہوں تو قہقہے لگاؤں h.a.h.a h.a.h.a h.a.h.a
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: (الصفحة الرئيسية)

Post by شازل »

کسی نے دونوں ہاتھ بھی کھڑے کررکھے اس کو پہلے پکڑو تاکہ چیٹنگ کا امکان نہ رہے
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: (الصفحة الرئيسية)

Post by اضواء »

اچھا تو یہ جگ مگ کرتی پٹی کدھر چلے گئی

کیا اس کو شھید کردیا گیا ہے

یا اس کی مرمت کی جارہی ہے n;a;n;a
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: (الصفحة الرئيسية)

Post by بلال احمد »

{أضواء} wrote:اچھا تو یہ جگ مگ کرتی پٹی کدھر چلے گئی

کیا اس کو شھید کردیا گیا ہے

یا اس کی مرمت کی جارہی ہے n;a;n;a
آخری اطلاع کے مطابق ایک خود کش ایرر نے ہماری اردونامہ کی اصل تھیم کو شدید مضروب کردیا ہے جس کو طبی امداد کے پیش نظر نامعلوم مقام کی طرف لے جایا گیا ہے اور اس کی جگہ قائم مقام نئی تھیم لگائی گئ ہے جس پر بھی اب تک بہت سے حملے ہو چکے ہیں دیکھیں کب ہماری (پولساں) پولیس اور خفیہ ادارے اس ایرر کو پکڑنے میں‌کب کامیاب ہوتے ہیں پھر ہی دوبارہ سے حسن و آرائش کی جا سکے گی :whew: :whew: :whew:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Post Reply

Return to “آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات”