Page 2 of 2

Re: موبائل فون کے سکرین شاٹ

Posted: Sun Apr 28, 2013 7:15 am
by رضی الدین قاضی
علی عامر wrote:رضی بھائی ... آپ نے میرا اشتیاق بڑھا دیا ہے ... be;a

بھیا اس ہینڈ سیٹ سے پہلے Nokia E72 میرے استعمال تھا.

جب میں گاؤں میں تھا تب ایک مزدور کے پاس یہ ہینڈ سیٹ دیکھا اور بمبئی آتے ہی خرید لیا.

Re: موبائل فون کے سکرین شاٹ

Posted: Sun Apr 28, 2013 5:22 pm
by میاں محمد اشفاق
لیں سر جی میرا موبائل بھی آآ گیا ہے ہے تو سستا سا مگر مجھے کیا سب دیکھنے والوں کو اچھا لگا ..
Image

Image

Image

Image
Image

Image

Image

Image

اسمیں اردو نامہ کا اڈیٹر ہی کام کر رہا ہے

Re: موبائل فون کے سکرین شاٹ

Posted: Sun Apr 28, 2013 5:28 pm
by چاند بابو
ارے واہ میاں صاحب کیا بات ہے آپ کی.
سب سے بڑی بات کہ اس میں اردونامہ کا اردو ایڈیٹر ہی کام کر رہا ہے.
ماشااللہ خوبصورت ہے.

Re: موبائل فون کے سکرین شاٹ

Posted: Sun Apr 28, 2013 5:36 pm
by علی عامر
عمدہ انتخاب ہے r:o:s:e

Re: موبائل فون کے سکرین شاٹ

Posted: Mon Apr 29, 2013 7:15 am
by رضی الدین قاضی
ماشااللہ خوبصورت ہینڈ سیٹ ہے

مبارک ہو

Re: موبائل فون کے سکرین شاٹ

Posted: Fri May 03, 2013 5:41 pm
by علی عامر
کیا رضی بھائی کے سیٹ میں بھی اردو ایڈیٹر سے اردو لکھی جا سکتی ہے ؟؟

Re: موبائل فون کے سکرین شاٹ

Posted: Fri May 03, 2013 6:52 pm
by علی عامر
Micromax A110 Price in Saudi Arabia
price in Saudi Arabia is: 670 SAR
- 480 x 854 pixels, 5.0 inches
- Bluetooth, wi-fi connectivity
- 8 MP camera
- Android OS,v4.0.4(Ice Cream Sandwich)
- Dual-core 1 GHz
- Up to 180 h stand-by time

Re: موبائل فون کے سکرین شاٹ

Posted: Sun May 05, 2013 6:47 pm
by چاند بابو
نہیں علی عامر بھیا رضی بھیا اردونامہ پر اردو لکھنے کے لئے اردو کی بورڈ استعمال کرتے ہیں.

Re: موبائل فون کے سکرین شاٹ

Posted: Fri Jan 24, 2014 12:04 pm
by علی عامر
لیجئے رضی بھائی ... مائیکرو میکس تو نہ سہی لیکن سام سنگ کا یہ ماڈل خرید لیا ہے ...
سام سنگ گلیکسی کور Samsung Galaxy Core

[center]Image[/center]

Re: موبائل فون کے سکرین شاٹ

Posted: Fri Jan 24, 2014 4:43 pm
by اضواء
بہت خوب ہے ...

میرے پاس بھی Samsung Galaxy اس سے اُردو آسانی سے لکھی جاتی ہے

Re: موبائل فون کے سکرین شاٹ

Posted: Fri Jan 24, 2014 6:02 pm
by چاند بابو
ارے واہ مبارک ہو علی عامر بھیا.

Re: موبائل فون کے سکرین شاٹ

Posted: Sat Jan 25, 2014 4:41 pm
by علی عامر
شکریہ .. ;fl;ow;er;

اردو کی بورڈ کے لئے کون سی اپلیکیشن مناسب رہے گی ...

Urdu for GO Keyboard

Re: موبائل فون کے سکرین شاٹ

Posted: Sat Jan 25, 2014 5:41 pm
by رضی الدین قاضی
علی عامر wrote:شکریہ .. ;fl;ow;er;

اردو کی بورڈ کے لئے کون سی اپلیکیشن مناسب رہے گی ...

Urdu for GO Keyboard

محترم علی عامر بھائی ، آپ پلے اسٹور میں جا کر " اردو کی بورڈ " ٹائپ کرکے دیکھ لیجیئے کئی اپلیکیشن مفت مل جائیں گے.
اور اگر اردو کی بورڈ خریدنا ہے تو
swiftkey
پلے اسٹور میں ٹائپ کرکے انسٹال کیجیئے، یہ انڈیا کے 99 روپیئے میں مل جائے گا.
میں یہی کی بورڈ استعمال کرتا ہوں.

Re: موبائل فون کے سکرین شاٹ

Posted: Sat Jan 25, 2014 6:31 pm
by علی عامر
سوئفٹ کی

آگاہی پر مشکور ہوں ...

سر دست یہ 5 ڈالر میں دستیاب ہے .... !!

Re: موبائل فون کے سکرین شاٹ

Posted: Sat Jan 25, 2014 8:04 pm
by چاند بابو
ویسے اگر کوشش کی جائے تو یہ مفت میں بھی دستیاب ہو سکتی ہے.

Re: موبائل فون کے سکرین شاٹ

Posted: Sun Jan 26, 2014 7:57 am
by رضی الدین قاضی
علی عامر wrote:سوئفٹ کی

آگاہی پر مشکور ہوں ...

سر دست یہ 5 ڈالر میں دستیاب ہے .... !!
علی بھائی یہ اپلیکیشن ٹرائی بیسس پر بھی دستیاب ہے.

Re: موبائل فون کے سکرین شاٹ

Posted: Tue Jan 28, 2014 1:25 pm
by بلال احمد
علی عامر بھائی بہت بہت مبارک ہو